انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -14 مارچ
گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں سعودی ہسپتال کا عالمی ریکارڈ – شعبہ طب میں بڑی کامیابی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کا کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپٹل (تخصصی) شعبہ طب میں عالمی سطح پر کئی بار اپنے ریکارڈز بنا چکاہے۔ کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سینٹر کا شمار مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں پہلے نمبر پر ہوتا ہے۔ اب کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپیٹل…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
رمضان کے دوران 2 ملین سے زائد عمرہ زائرین مکہ کی حدود میں میقات سے گزرے
ریاض ۔ کے این واصف زمینی راستہ سے آنے والے عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ پہنچنے سے قبل کوئی ۷۰ کیلو میٹر پہلے احرام باندھنے کے لئے ٹہرنا پڑتا ہے جسے میقات کہتے ہیں۔ جہاں عازمین و زائرین کے نہانے کے لیے سنکڑوں حمام اور وسیع مسجد موجود ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ایران کا بڑا میزائل حملہ — سعودی اڈے پر امریکی فضائیہ کے 5 طیارے تباہ
مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران۔اسرائیل جنگ کے دوران خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب کے اہم فوجی اڈے پرنس سلطان ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا، جہاں تعینات امریکی فضائیہ کے کم از کم پانچ ریفیولنگ ٹینکر…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
حزب اللہ نے کہا وہ طویل جنگ کے لیے تیار ۔ انشاء اللہ اسرائیلی میدانِ جنگ میں حیران ہوں گے: نائب سربراہ نعیم قاسم
نئی دہلی: حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے جبکہ اسرائیل نے لبنان کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔لبنان گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں اس وقت شامل ہو گیا جب حزب اللہ نے امریکہ اور اسرائیل…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ایرانی قیادت کے بارے میں اطلاع دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان
نئی دہلی: امریکہ نے ایران کے سینئر فوجی اور انٹیلی جنس عہدیداروں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر تک انعام دینے کا اعلان کیا ہے جن میں ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ویب…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
امریکی جنگی جہاز ابرہم لنکن پر حملہ کرنے ایران کا دعویٰ
نئی دہلی : ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز USS Abraham Lincoln پر حملہ کیا ہے۔ ایران کے مطابق اس کے بیلسٹک میزائل اس جنگی جہاز سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں وہ غیر فعال ہو گیا اور خلیجی سمندر سے پیچھے…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
عمان کے شہر سوہار میں ڈرون حملہ — دو ہندوستانی شہری ہلاک، 11 زخمی
عمان کے شہر سوہار میں ہونے والے ڈرون حملے میں دو ہندوستانی شہری ہلاک ہوگئے جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں 10 ہندوستانی شہری شامل ہیں۔ ہندوستان کی وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ زخمیوں میں سے پانچ افراد اس وقت زیرِ علاج ہیں اور کسی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
امریکی حکومت کے خلاف احتجاج: وائٹ ہاؤس کمیشن کی مسلم رکن سمیرا منشی مستعفی
امریکہ میں مذہبی آزادی سے متعلق کمیشن کی واحد مسلم رکن سمیرا منشی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کا استعفیٰ دو تشویشناک معاملات کے خلاف احتجاج ہے۔ پہلا یہ کہ کمیشن کی رکن کیری بریگن بولر کو فلسطین…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
“تیل کی قلت سے بچنے کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کے اقدامات” بنگلہ دیش میں ایئر کنڈیشنر کا استعمال کم کرنے لائٹس جلد بند کرنے اور پاکستان میں ورک فرم ہوم کی ہدایت
نئی دہلی: ایران میں جنگ کے شدت اختیار کرنے کے باعث آبنائے ہرمز بند ہو گئی ہے جو دنیا میں تقریباً 20 فیصد عالمی تیل کی ترسیل کا اہم راستہ ہے۔ اس راستے سے جہازوں کا سفر کرنا گویا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہو گیا ہے کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
برج خلیفہ کے قریب ڈرون حملہ ناکام – بحرین ؛ کویت اور سعودی عرب میں بھی ایران نے برسائے ڈرون
مشرقِ وسطیٰ میں ایران جنگ کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دبئی کے مرکزی علاقے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ حکام کے مطابق یہ ایک معمولی ڈرون واقعہ تھا۔ دبئی حکومت کے میڈیا آفس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا…
مزید پڑھیں »