انٹر نیشنل
- دسمبر- 2025 -17 دسمبر
سعودی عرب – مدینہ منورہ میں مسجد قبا کے قریب “سیرت باغات” منصوبے کا افتتاح
ریاض ۔ کے این واصف مقدس شہر مدینہ منورہ میں زائرین کی دلچسپی اور تاریخ اسلام سے متعلق معلومات حاصل کرنے لیے حکومت کا ایک اور اقدام۔ گورنر مدینہ منورہ اور ریجنل ترقیاتی اتھارٹی کونسل کے چیئرمین شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے “سیرت باغات” منصوبے کا افتتاح کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
وزیراعظم آسٹریلیا نے ہاسپٹل میں زیر علاج احمد سے کی ملاقات – جان پر کھیل کر حملہ آور کو روکنے والے احمد ال احمد کو ملک کا قومی ہیرو قرار دیا
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے ہاسپٹل میں زیر علاج آسٹریلیا کے ہیرو احمد ال احمد کی عیادت کی، جنہوں نے سڈنی بیچ پر فائرنگ واقعے کے دوران ایک حملہ آور کو بے قابو کرنے کی کوشش کی تھی۔ وزیراعظم نے احمد ال احمد سے کہا کہ ’’آپ کا دل…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سڈنی فائرنگ میں ملوث شخص کا حیدرآباد سے تعلق
حیدرآباد۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والے کی شناخت ساجد کے طور پر ہوئی ہے جو حیدرآباد کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔تلنگانہ ڈی جی پی کے دفتر سے جاری ایک بیان میں واضح کیا گیا کہ ساجد اکرم حیدرآباد کا رہنے والا ہے۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
میکسیکو پارلیمنٹ میں ہنگامہ۔ خاتون ارکان نے ایک دوسرے کے بال نوچ لئے
نئی دہل: میکسیکو پارلیمنٹ میں ارکان نے ہنگامہ برپا کر دیا۔ حمران جماعت کی طرف سے پیش کی گئی قانون سازی کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن اراکین پوڈیم کی طرف دوڑ پڑے۔ اس دوران خواتین اراکین کے درمیان پیدا ہونے والا اختلاف جھگڑے کی صورت اختیار کر…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
دلوں کے مرشد حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کو آخری وداع: جھنگ میں انسانوں کا سمندر
بر صغیر کے معروف عالمِ دین اور سلسلۂ نقشبندیہ کے جلیل القدر بزرگ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی نمازِ جنازہ پیر کی دوپہر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں واقع جامعہ معہد الفقیر الاسلامی میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ کی امامت حضرت جیؒ کے صاحبزادے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کی جانب سے صدر “انجمن ریختہ گویاں” ڈاکٹر جاوید کمال کی تہنیت
ریاض ۔ کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کی جانب سے حیدرآباد کے سماجی و ادبی حلقوں کی معروف شخصیت ڈاکٹر جاوید کمال کی تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ڈاکٹر جاوید ان دنوں اپنے نجی دورے پر سعودی عرب آئے ہوئے ہیں۔ ایڈیٹر “ریختہ نامہ”…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
سودی عرب – بارش کے باعث ریاض سمیت کئی علاقوں میں پیر کو اسکول بند
ریاض ۔ کے این واصف سعودی دارالحکومت ریاض میں مسلسل بارش کی وجہ سے آج (پیر) تعلیمی ادارے بند کردئیے کئے۔ مملکت کے قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے کہ مملکت میں سردی کی پہلی لہر اس ہفتے کے آخر تک متوقع ہے جو کئی علاقوں کو…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
” میں مر بھی گیا توگھر والوں کو بتانا، میں نے کئی جانیں بچائیں‘‘ — سڈنی حملہ کا ہیرو احمد ال احمد کا حوصلہ – ٹرمپ بھی احمد کی بہادری کی تعریف پر مجبور
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس خوفناک واقعہ میں ایک شخص نے غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی قیمتی جانیں بچائیں۔ بونڈی بیچ پر پیش آئے اس واقعہ کے بعد احمد ال احمد…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
سڈنی دہشت گرد حملہ میں لوگوں کی جانیں بچانے والا احمد چند گھنٹوں میں آسٹریلیا کا ہیرو بن گیا
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر دہشت گردانہ حملہ، پھل فروش احمد کی جرات نے کئی جانیں بچائیں سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ میں اتوار کے روز ایک مہلک حملہ ہوا، جسے ملک میں گزشتہ برسوں کا سب سے خطرناک واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ہنکا کی تقریبات کے…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
یہودی تہوار کے دوران اندھا دھند فائرنگ 12 ہلاک متعدد زخمی۔ سڈنی میں واقعہ
نئی دہلی: اتوار کے روز آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کے…
مزید پڑھیں »