انٹر نیشنل
- دسمبر- 2025 -14 دسمبر
دنیائے تصوف کا آفتاب غروب — حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ دارِ فانی سے رخصت
حیدر آباد، 14 دسمبر (اردو لیکس):دنیائے علم و روحانیت کی عظیم المرتبت اور باوقار شخصیت، معروف عالمِ دین، مصلحِ امت اور سلسلۂ نقشبندیہ کے جلیل القدر بزرگ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ 14 دسمبر اتوار کو پاکستان کے صوبے پنجاب کے جھنگ شہر میں اس دارِ فانی سے رخصت…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
برطانیہ میں مسلم خاتون پولیس عہدیداروں کیلئے ’مقناطیسی حجاب‘۔ 3 سالکی محنت کے بعد تیاری
نئی دہلی: برطانیہ نے ایک خاص طرح کا حجاب تیار کیا ہے جس میں مقناطیس لگا ہوا ہے۔ دراصل برطانیہ میں یہ خاص طرح کا حجاب خاتون پولیس اہلکار کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ حجاب دوسرے حجابوں سے بالکل مختلف ہے۔ عام طور پر حجاب ایک معمولی کپڑ…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
سعودی عرب – ایک خاتون نے بصارت سے محروم افراد کے لیے “سمارٹ شو” تیار کیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین کا ہر شعبہ حیات میں اپنی موجودگی درج کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق سعودی اتھارٹی فار انٹلیکچوئل پراپرٹی نے بصارت سے محروم افراد کے لیے تیار کیے گئے “سمارٹ شوز” کو نیشنل میڈیکل انووینشن کے طور پر رجسٹر…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی ایران میں گرفتار
نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ایرانی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے حامیوں نے اس گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں مشتبہ حالات میں انتقال کرنے والے ایک انسانی حقوق کے وکیل کی یادگار پر حاضری کے دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کی حالت نازک، وینٹی لیٹر پر
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کی صحت بدستور نازک ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق انہیں ’الیکٹیو وینٹی لیٹر سپورٹ‘ پر رکھا گیا ہے کیونکہ ان کی صحت تشویشناک ہے۔ خالدہ ضیاء گزشتہ کئی ہفتوں سے راجدھانی…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
سعودی عرب – بیوٹی ورلڈ کپ میں سعودی میک اپ آرٹسٹ سارہ التمیمی کی کامیابی
ریاض ۔ کے این واصف سن 2014 کے بعد سے سعودی عرب میں خواتین کی ترقی یا خواتین کو بااختیار بنانے پر خاصی توجہ دی گئی ہے۔ جس کی مثال مملکت سرکاری اور پرائیویٹ سکٹر میں بڑی تعداد میں ملازمتوں پر معمور ہوناہے۔ اور حال تجارت کے شعبہ میں خواتین…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
نریندر مودی اور اسرائیل کے وزیر اعظم کی فون پر بات چیت
حیدرآباد ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی آج اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-اسرائیل اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں جاری رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا اور باہمی فائدے کے لیے اس تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے اپنے عزم کا…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی۔ آسٹریلیا حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی: آسٹریلیا کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا قانون متعارف کروایا ہے۔ فیصلہ پر آج سے عمل آوری شروع ہوگئی۔ آسٹریلوی حکومت نے یہ سنسنی خیز فیصلہ بچوں کو اسکرین ٹائم کی لت اور نقصان دہ مواد سے…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
ایچ ون بی ویزا درخواست گزاروں کے لئے جھٹکا، ہندوستان میں اپائنٹمنٹس اگلے سال تک مؤخر
ایچ ون بی ویزا درخواست گزاروں کے لئے جھٹکا، ہندوستان میں اپائنٹمنٹس اگلے سال تک مؤخر امریکہ کی جانب سے سوشل میڈیا ویٹنگ پالیسی کے نفاذ کے بعد H-1B ویزا کے لئے ہندوستان میں بڑی تعداد میں اپائنٹمنٹس آئندہ سال تک مؤخر کردی گئی ہیں۔ نئی پالیسی کے باعث…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
پاکستان میں علیحدہ سندھودیش کے مطالبہ نے نیا زور پکڑ لیا، مظاہرے میں جھڑپیں 5 پولیس جوان زخمی ، 45 گرفتار
پاکستان کے کراچی میں سندھ کلچر ڈے کے موقع پر الگ سندھودیش کے قیام کا مطالبہ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرگیا۔ جئے سندھ متحدہ محاذ (JSSM) کے بینر تلے بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے اور سندھ کو الگ ملک بنانے کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے ریالی نکالی۔…
مزید پڑھیں »