انٹر نیشنل
- نومبر- 2025 -25 نومبر
سعودی عرب – ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ امریکہ کی دنیا بھر میں ریکارڈ میڈیا کوریج
ریاض ۔ کے این واصف ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کا دورئے امریکہ عالمی سطح پر سیاسی اور سماجی حلقون مین بے پناہ اہمیت کا حامل ہوگیاہے۔ سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورۂ امریکہ کی دنیا بھر میں ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ملک پیٹ سے میرا جذباتی لگاؤ، بچپن کی یادیں وابستہ۔ امریکہ ورجینیا کی پہلی مسلم خاتون لفٹننٹ گورنر غزالہ ہاشمی کا زوم کے ذریعہ مقامی نوجوانوں سے تبادلہ خیال
حیدرآباد۔24/نومبر۔انسان کتنے ہی اعلی مقام پر کیوں نہ پہنچ جائے دنیا کے کسی بھی گوشے میں ہمیشہ کے لئے بس جائے وہ اپنے آبائی وطن کو بھلا نہیں سکتا۔ اسے اپنے وطن کی یاد ستاتی ہے۔ جس طرح وہ گلیاں یاد آتی ہیں جہاں اس کا بچپن گزرا ہو۔غزالہ ہاشمی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
پشاور میں پیراملٹری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، تین کمانڈوز ہلاک
پاکستان میں شدت پسندوں کی سرگرمیاں ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں۔ پیر کی علی الصبح پشاور میں واقع فرنٹیئر کور کے پیراملٹری ہیڈکوارٹر پر دو خودکش حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق حملہ آوروں نے ہیڈکوارٹر کا محاصرہ کرکے لگاتار حملے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
سعودی عرب – اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی، مزید 22 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
ریاض ۔ کے این واصف غیر قانونی طور پر مقیم خارجی باشندون کا پیچھا کرنا اور گرفتاریون کا سلسلہ مملکت مین برسہا برس سے جاری ہے۔ وقفہ وقفہ سے سرکاری طور پر اس کے اعداد و شمار جاری بھی کئے جاتے ہیں۔ سعودی حکام نے ایک ہفتے کے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج
نئی دہلی: امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں ہفتے کے روز سینکڑوں احتجاجی جمع ہوئے اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مواخذے، سزا سنانے اور ہٹانے کا کھل کر مطالبہ کرتے ہوئے ’حکومت کو ہٹا دیں‘ نام سے ایک بڑی ریالی میں شامل ہوئے۔ اس ریالی کا اہتمام گراس روٹ گروپ ریموول…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مدینہ بس حادثہ میں جاں حق ہوئے حیدرآبادی زائرین کی جنت البقیع تدفین۔ سفارت خانہ ہند
ریاض ۔ کے این واصف مدینہ بس حادثہ میں جانبحق ہوئے حیدرآبادی زائرین کی جنت البقیع میں تدفین کا عمل آج انجام پایا۔ سفارتخانہ ہند ریاض کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ہفتہ 22 نومبر کو تدفین کا عمل مکمل ہوا۔ مسجد نبوی میں ادا کی گئی…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
وائٹ ہاؤس میں ڈونالڈ ٹرمپ اور زہران ممدانی کی اہم ملاقات
وائٹ ہاؤس میں ڈونالڈ ٹرمپ اور زوہران مدنی کی اہم ملاقات، دونوں قائدین نے نیویارک کے مستقبل پر گفتگو کی واشنگٹن/نیویارک: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے جمعہ کے روز وائٹ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان سیاسی اختلافات کے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
دبئی ایر شو میں ہندوستانی جنگی طیارہ حادثہ کا شکار
نئی دہلی: دبئی میں ہونے والی ایئر شو کے دوران ایک حادثہ پیش آیا۔ ہندوستانی جنگی طیارہ ‘تیجس’ گر کر تباہ ہوگیا۔ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے یہ حادثہ پیش آیا۔ ایئر شو (Dubai Air Show) کے دوران جب ‘تیجس’ کا مظاہرہ کیا جا رہا تھااچانک طیارے سے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
بنگلہ دیش میں طاقتور زلزلہ – 6 افراد ہلاک درجنوں زخمی
جمعہ کی صبح بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کے زلزلے کے بعد کولکتہ اور مشرقی ہندستان کے دیگر حصوں میں بھی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی مرکز برائے زلزلہ شناسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈھاکہ سے 10 کلومیٹر مشرقی جنوب مشرق میں تھا، جو صبح 10:08 بجے پیش…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
برطانیہ میں مستقل رہائش کے قواعد سخت: غیر ملکیوں کے لئے انتظار کی مدت 10 سال
یوکے میں مستقل رہائش کے اصول تبدیل، درخواست کی مدت دگنی کرنے کی تجویز لندن: برطانوی حکومت بین الاقوامی تارکینِ وطن کی پالیسی میں بڑی تبدیلی لانے کی تیاری میں ہے۔ نئے منصوبے کے تحت بھارت سمیت مختلف ممالک سے برطانیہ پہنچنے والے افراد کے لیے مستقل رہائش (ILR)…
مزید پڑھیں »