انٹر نیشنل
- نومبر- 2025 -20 نومبر
نپیال میں ایک بار پھر تشدد ؛ نوجوان سڑکوں پر نکل پڑے – بارا ضلع میں کرفیو نافذ
نپیال میں ایک بار پھر تشدد ؛ نوجوان سڑکوں پر نکل پڑے – بارا ضلع میں کرفیو نافذ نیپال میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوگئے جب جین زی (Gen Z) نوجوانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر مارچ کیا۔ سابق وزیر اعظم کے پی شرما…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
سعودی اور امریکی کمپنیوں کے درمیان 575 ارب ڈالر کے معاہدے۔ وزیر سرمایہ کاری
ریاض ۔ کے این واصف واشنگٹن ڈی سی میں سعودی، امریکی سرمایہ کاری فورم 2025 کا دوسرا ایڈیشن “قیادت برائے نمو” کے عنوان کے تحت منعقد ہوا ہے۔ یہ فورم وزارتِ سرمایہ کاری کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا ہے جس کے دوران سعودی اور امریکی کمپنیوں کے درمیان نئی شراکتیں،…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملے، جنگ بندی کے باوجود غزہ میں تباہی جاری
اسرائیلی فورسس نے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین پر دوبارہ حملے کیے ہیں۔ غزہ شہر کو نشانہ بنا کر اسرائیلی فوج نے غزہ اور خان یونس میں راکٹ داغے۔ ان حملوں میں تقریباً 25 افراد ہلاک اور 77 زخمی ہوئے، نیوز ایجنسی الجزیرہ کی…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
سعودی عرب – ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورۂ امریکہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق سعودی ولی عہد کو دورے کی دعوت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے۔ ایوان شاہی کے بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ٹویٹر سمیت کئی اہم ویب سائیٹس کام نہیں کررہے، صارفین پریشان
نئی دہلی: انٹرنیٹ کی بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی معروف کمپنی کلاؤڈ فلیئر میں منگل کو دوپہر کے وقت سنگین فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے نتیجے میں دنیا بھر کی متعدد بڑی ویب سائٹس اور سروسز چند گھنٹوں کے لیے بند یا سست ہو گئیں۔متاثر ہونے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ایران نے ہندوستانیوں کے لیے ویزا فری داخلہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
نئی دہلی ۔ایران نے اپنے ویزا قوانین میں اہم تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 نومبر 2025 کے بعد ہندوستانی شہریوں کو ویزا فری داخلہ فراہم نہیں کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے بعد ہندوستانی وزارتِ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
بریکنگ نیوز۔ سابق وزیر اعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ کو موت کی سزا سنا دی گئی
نئی دہلی: ڈھاکہ میں بین الاقوامی جرائم عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزا موت سنادی ہے۔ ڈھاکہ میں بین الاقوامی جرائم ٹریبونل (ICT) نے بنگلہ دیش کے ہنگاموں کے ایک سنسنی خیز مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو قصور وار قرار دیا…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ حادثہ:جدہ میں کنٹرول روم قائم۔ یہ ہیں فون نمبرات
نئی دہلی۔ مدینہ کے قریب سعودی عرب میں ہندوستانی عمرہ زائرین سے متعلق افسوسناک بس حادثے کے پیشِ نظر جدہ میں قائم ہندوستان کے قونصل خانے میں 24×7 کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔کنٹرول روم کے فون نمبرات یہ ہیں۔
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
سعودی عرب – سیاحوں کا سفر مزید آسان، “ویزا بائے پروفائل” کے منصوبے کا آغاز
ریاض۔ کے این واصف سعودی عرب نے ایک منصوبہ “ویزا بائے پروفائل” کا آغاز کیا ہے جس کے تحت اہل ویزا کارڈ ہولڈرز چند منٹوں میں الیکٹرونک سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ سعودی وزیر سیاحت احمد الخطيب نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
مملکت -آئندہ حج میں 15 لاکھ عازمین کو “بلا سامان” سفری سہولت فراہم کی جائے گی
ریاض ۔ کے این واصف عازمین حج کو سہولتیں بہم پہنچانے کے سلسلہ میں ایک اور قدم۔ سعودی ایئرپورٹس ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے آئندہ حج سیزن میں 15 لاکھ عازمین کو بلا سامان سفری سہولت فراہم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اخبار 24 سے گفتگو کرتے…
مزید پڑھیں »