انٹر نیشنل
- نومبر- 2025 -8 نومبر
وزارت حج و عمرہ – مسجد نبوی ریاض الجنہ کے زائرین کی یومیہ تعداد بڑھ کر 54 ہزار ہوگئی
کے این واصف سعودی وزیرحج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ وزارت نے حج وعمرہ کے شعبے میں خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کےلیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کے دوسرے مرحلے پرکام شروع کردیا۔دنیا بھر سے آنے والے زائرین وعازمین کی بہتر خدمات کےلیے”نسک” پورٹل کی سروسز کو…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
موٹے لوگ اور شوگر سے متاثر افراد نہیں جاسکیں گے امریکہ!
نئی دہلی: اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی مہاجرین کے خلاف سخت قوانین نافذ کرنے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک اور نیا اصول متعارف کرایا ہے۔ اب شوگر (Diabetes) اور موٹاپے (Obesity) جیسی دیرینہ بیماریوں میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا (US Visa) دینے سے انکار کرنے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
قومی گیت “وندے ماترم” کے 150 سال کی تکمیل پر ریاض ایمبیسی میں خراج تحسین
ریاض – کے این واصف قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال کی تکمیل پر سفارتخانہ میں شاندار خراج۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق جمعہ کی صبح ایمبیسی احاطہ مین سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کی قیادت میں اجتماعی طور پر…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
اسکول کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ – درجنوں طلبہ زخمی – انڈونیشیا میں دہشت گرد واقعہ
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک ہائی اسکول کے احاطے میں واقع مسجد میں دھماکے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ جکارتہ کے پولیس کمشنر آصف ایڈی سوہیری نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ دھماکے کے بعد 54 افراد کو ہاسپٹل میں داخل کیا…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
امریکہ کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں کہ وہ پوری دنیا کو 150 بار تباہ کرسکتا ہے : ٹرمپ کا حیران کن انکشاف
امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں کہ وہ پوری دنیا کو 150 بار تباہ کرسکتا ہے، تاہم وہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے حامی ہیں اور اس سلسلے میں روس کے صدر ولادیمیر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حرمین شریفین انتظامیہ – انفلوئنزا کا ٹیکہ لگوائیں، عمرہ زائرین سے اپیل
ریاض ۔ کے این واصف حالیہ دنوں میں مملکت کے اکثر لوگ انفلوئنزا سے متاثر ہیں۔ یہاں موسم کے تبدیل ہونے قبل ایسا ہوتاہے۔ زائرین حرمین شریفین کو انفلوئنزا کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے حرمین شریفین انتظامیہ نے عمرہ زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ موسمی تبدیلی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
راہول گاندھی کی پریس کانفرنس پر برازیل کی ماڈل کا ردِعمل
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے حال ہی میں الزام عائد کیا کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران بڑے پیمانے پر ووٹوں کی دھاندلی ہوئی، اور جعلی ووٹ بنانے کے لیے جعلی تصاویر کا استعمال کیا گیا۔اس معاملے پر منعقدہ پریس کانفرنس میں راہول گاندھی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
امریکہ میں 4 ریاستوں کے انتخابات – ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو زبردست دھکہ
امریکہ میں انتخابی ہفتہ: ڈیموکریٹس کو بڑی کامیابی، ریپبلکن پارٹی کو جھٹکا امریکہ میں اس ہفتے مختلف ریاستوں میں انتخابات جاری ہیں۔ عام طور پر امریکی صدارتی انتخابات ہی دنیا کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں، لیکن اس بار گورنر اور میئر کے انتخابات نے بھی ملک بھر میں…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب، تاریخی جیت
نئی دہلی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید اور مخالفت کے باوجود ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ یہ جیت کو امریکی سیاست میں تاریخی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اسرائیل کی حکومت کی حمایت بند نہیں کرتا، ایران اس کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرے گا۔…
مزید پڑھیں »