انٹر نیشنل
- نومبر- 2025 -14 نومبر
القدس کے ممتاز عالم دین الشیخ عبدالعظیم سلهب کا انتقال
نئی دہلی ۔ مقبوضہ القدس گورنری نے اعلان کیا ہے کہ القدس کے ممتاز عالم دین الشیخ عبدالعظیم سلهب انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم القدس کی اوقاف و مقدسات اسلامی کونسل کے سربراہ اور شہر کے اہم علماء اور مسجد اقصیٰ کے وفادار محافظوں میں سے ایک تھے۔ وہ اپنی زندگی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
سعودی ایجاد ،گرمی سے محفوظ رکھنے والا “ٹھنڈا احرام”۔ حجاج و زائرین کو راحت
ریاض ۔ کے این واصف انتظامیہ زائرین اور حجاج کرام کو سہولتین بہم پہنچانے کوشاں رہتاہے۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق سعودیہ ایئرلائن کے ڈائریکٹرتعلقات عامہ انجینئرعبداللہ الشھرانی کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کی جانب سے فراہم کیا جانے والا “ٹھنڈا احرام” حجاج و عمرہ زائرین کو بہت حد تک…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
مملکت فلو کی زد میں ۔ ادارہ تعلیم کی احتیاطی تدابیر، فلو میں مبتلا طلبا سکول نہ آئیں
ریاض ۔ کے این واصف موسمی تبدیلی کی وجہ سے مملکت کے تمام شہرون میں فلو کی وباء عام ہے۔ اس حوالے سے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ اگر ان کے بچوں میں ’ “فلو” کی علامات ظاہر ہوں تو سکول نہ بھیجیں۔ تاکہ…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
مملکت – حج خدمات معاہدے 4 جنوری سے قبل مکمل کرلیے جائیں ، وزیرِ حج وعمرہ
ریاض ۔ کے این واصف حج سیزن 2026 کی تیاریاں۔ وزیر حج عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا ہے کہ بیرون مملکت سے حج سروسز کے معاہدے 15 رجب (4 جنوری 2026) سے قبل کرلیے جائیں تاکہ آئندہ حج سیزن کے معاملات کو بروقت مکمل کیا جاسکے۔ …
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
جنوبی کوریا کی پاپ اسٹار ہیو نا کنسرٹ کے دوران گر پڑیں
ممبئی۔ اپنے گانوں کے ذریعے دنیا بھر میں مداح بنانے والی جنوبی کوریا کی پاپ اسٹار ہیو نا حال ہی میں اپنے میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر اچانک گر گئیں۔ یہ واقعہ ان کے ‘Waterbomb 2025 Macau’ میوزک فیسٹیول میں ان کے مشہور گانے ‘Bubble Pop!’ کی پرفارمنس کے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حج سیزن میں میڈیسن اور بلڈ سیمپلز کی منتقلی بذریعہ ڈرون۔ سعودی وزیر صحت
ریاض ۔ کے این واصف حجاج کی خدمات اور سہولتون میں اضافہ کے لیے انتظامیہ ہمیشہ کوشاں رہتاہے۔ سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل نے کہا ہے کہ حج سیزن میں میڈیسن اور خون کے نمونے (بلڈ سیمپلز) کی منتقلی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید فروغ دیا جائے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
20 لاکھ عازمین کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا ہدف۔ وزارت ٹرانسپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف آئندہ حج سیزن کے لئے وزارت ٹرانسپورٹ کا عزم۔ حجاج کے لئے خوشخبری۔ سعودی عرب کے نائب وزیرٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین رمیح الرمیح کا کہنا ہے حج سیزن میں عازمین کی ٹرانسپورٹیشن کا پروگرام ان کے گھروں سے نکلنے اور…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ہند سعودی کے درمیان ثقافتی تعاون کےلیے وزراء نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے
ریاض – کے این واصف مرکزی وزیر برائے ثقافت و سیاحت شری گجیندر سنگھ شیخاوت اور سعودی میں ان کے ہم منصب بدر بن عبداللہ آل سعود نے دونون ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو بڑھاوا دئیے جانے کے لیے ایک سرکاری تقریب میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ …
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ — استنبول میں ہونے والی امن بات چیت ناکام – پاکستان کو سخت جنگی انتباہ
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ — استنبول میں ہونے والی امن بات چیت ناکام افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والی اہم امن بات چیت ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
وزارت حج و عمرہ – مسجد نبوی ریاض الجنہ کے زائرین کی یومیہ تعداد بڑھ کر 54 ہزار ہوگئی
کے این واصف سعودی وزیرحج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ وزارت نے حج وعمرہ کے شعبے میں خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کےلیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کے دوسرے مرحلے پرکام شروع کردیا۔دنیا بھر سے آنے والے زائرین وعازمین کی بہتر خدمات کےلیے”نسک” پورٹل کی سروسز کو…
مزید پڑھیں »