انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2025 -27 اکتوبر
ڈاکٹر ذاکر نائک کو بنگلہ دیش دورے کی اجازت، محمد یونس حکومت کی تیاریاں شروع
مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائک ایک بار پھر عالمی خبروں میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت والی موجودہ حکومت نے ذاکر نائک کے بنگلہ دیش آمد کی اجازت دے…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
اقبال اکیڈمی جدہ کے زیر اہتمام محفل اقبال بعنوان “ اقبال اور عشق رسول”
ریاض ۔ (راست) اقبال اکیڈمی جدہ شاخ کے زیرِ اہتمام ہفتہ کے اختتام پر ایک پُراثر اور ایمان افروز محفل بعنوان "اقبال اور عشقِ رسول ﷺ” نہایت تزک و احتشام سے منعقد ہوئی، جس میں جدہ کی علمی، ادبی اور مذہبی شخصیات اور مختلف تنظیموں کے ذمہ داران سید افضل الدین،…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
وینیزویلا میں طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک
جنوبی امریکہ کے ملک وینیزویلا میں افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیرامیلو ایئرپورٹ (Paramillo Airport) سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ جیسے ہی رن وے…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
پاکستان میں ترکاریوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، ٹماٹر 700 روپے فی کلو تک پہنچ گیا
پاکستان میں ترکاریوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، ٹماٹر 700 روپے فی کلو تک پہنچ گیا پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور بھارت و افغانستان کے ساتھ کشیدگی بھی برقرار ہے۔ ایسے میں ملک میں ترکاریوں کی قیمتیں ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
پرتگال میں نقاب پر پابندی۔ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے
نئی دہلی: پرتگال کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت عوامی مقامات پر مذہبی یا صنفی وجوہات کی بنا پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس قدم کو مسلم خواتین کے چہرے کے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت جاری، 97 فلسطینی شہید
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت جاری، 97 فلسطینی شہید غزہ کی سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی کے آغاز سے اب تک کم از کم 97 فلسطینیوں کو شہید اور 230 کو زخمی کردیا ہے، جب کہ جنگ بندی معاہدے کی 80 مرتبہ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
فضا میں طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی، بڑا حادثہ ٹل گیا
ایئر چائنا کی ایک پرواز جو ہانگژو سے سیول جا رہی تھی، کو ہفتہ.کو شنگھائی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی، جب طیارے کی کیبن میں موجود لیتھیئم بیٹری اچانک بھڑک اُٹھی۔ ایئر چائنا نے سوشل میڈیا بیان میں اس واقعہ کی تصدیق کی اور کہا کہ طیارے اور مسافروں…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
افغانستان کے قندھار ضلع میں پاکستانی فضائی حملہ 40 ہلاک 170 زخمی
نئی دہلی: افغانستان کے قندھار کے ضلع اسپن بولڈک میں رہائشی علاقوں پر پاکستانی فضائیہ کے حالیہ حملوں میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 170 دیگر زخمی ہو گئے۔ بتایا جارہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔افغانستان کے ٹولو…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
پاکستانی فضائی حملہ میں افغانستان کے تین کرکٹرس سمیت 8 افراد جاں بحق
پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان پر فضائی حملہ کردیا جس میں تین کرکٹرس سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاکستانی فضائیہ نے افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق، مرنے…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
“یوم سرسید 2025” زیر اہتمام اموبا ریاض- سچن پائلٹ مہمان خصوصی ہونگے
کے این واصف علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن (اموبا) ریاض کے زیر اہتمام “یوم سرسید 2025” جمعہ 17 اکتوبر 2025 کو نور پیلس ریاض میں رات 30-8 بجے منعقد ہوگا۔ اس تقریب میں سابق مرکزی وزیر سچن پائلٹ بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ مس…
مزید پڑھیں »