انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2025 -13 اکتوبر
زائرین کو سہولت۔ سعودی وزارت سیاحت نے مکہ اور مدینہ میں ذیلی دفاتر قائم کرلیے
کے این واصف سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سیاحتی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے وزارت کی جانب سے جامع حکمتِ عملی پرکام جاری ہے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ریجنز میں وزارت نے اپنے ذیلی دفاتر قائم کیے ہیں۔ عاجل نیوز کے مطابق وزارت کے ترجمان…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے آج سات اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا، جب کہ مزید 13 یرغمالیوں کی رہائی کا عمل کچھ دیر میں متوقع ہے ۔ ریڈ کراس کی گاڑیاں خان یونس سے یرغمالیوں کو لے کر اسرائیل کے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
ریکارڈ تعداد – ایک ہفتے میں مسجد الحرام کے زائرین کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ رہی
کے این واصف حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مسجد الحرام کے زائرین کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ 29 ہزار 471 رہی ہے۔انتظامیہ کی مطابق 50 لاکھ 88 ہزار 179 نمازیوں نے عبادت کی جبکہ مسجد الحرام میں اسی مدت کے دوران 41 لاکھ 97 ہزار…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
امریکہ۔ ساحلی علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار
نئی دہلی ۔ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں واقع ایک ساحلی مقام پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک ہیلی کاپٹر سب کے سامنے اچانک گر کر تباہ ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹر بظاہر معمول کے مطابق پرواز کر رہا تھا،…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی خونریز جھڑپوں میں تبدیل – پاکستان کے 59 فوجی مارے جانے افغانستان کا دعوی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی خونریز جھڑپوں میں تبدیل ہو گئی۔ طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے پاکستان کی جانب سے بار بار سرحدی اور فضائی خلاف ورزیوں کے بعد رات بھر جاری آپریشن میں 58 پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
ریاض میں “صوفیانہ موسیقی” کا شاندار انعقاد- زیر اہتمام اسٹیرنگ کمیٹی بتعاون انڈین ایمبیسی
کے این واصف قوالی صوفی فلسفہ کے بیان کے اظہار کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔ یہ فن قوالی کا جادو ہے جو رنگ و نسل، عقائد و مذاہب کے بھید بھاؤ کو مٹاتا، انسانی رشتوں کو استحکام عطا کرتا، اتحاد و محبت بڑھاتا ہے، ہمنفسوں کے بیچ جذبہ خلوص و…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
جنگ بندی کے بعد غزہ میں پہلی سکون کی رات
نئی دہلی:غزہ میں کئی ماہ کی مسلسل بمباری اور تباہی کے بعد اہلِ غزہ نے پہلی مرتبہ ایک نسبتاً پُرسکون رات گزاری۔ جنگ بندی کے دوسرے دن کے آغاز پر فضا میں سکوت اور چہروں پر احتیاط آمیز اطمینان کی جھلک دکھائی دی۔ غزہ کی گلیوں میں یہ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
لاہور میں تحریک لبیک کے احتجاج پر پولیس فائرنگ، 11 کارکن جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
غزہ میں ہلاکتوں اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبہ کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ اسلامی تنظیم تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے کارکن جمعرات سے مختلف شہروں میں احتجاج کر رہے ہیں جو اب پُرتشدد جھڑپوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ مظاہرین…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
“ریاض سیزن 2025” کا باقاعدہ آغاز: افتتاحی پریڈ میں شہریوں کی بھرپور شرکت
کے این واصف “ریاض سیزن” شہر ریاض کا ایک سالانہ گرائنڈ ایونٹ منانا جاتا ہے جس کا مقامی اور غیر ملکیوں کو بےچینی سے انتظار رہتاہے۔ “ریاض سیزن 2025” کا باقاعدہ آغاز شاندار پریڈ سے ہوا۔ اس افتتاحی تقریب میں 25 سے زائد فلوٹس و ہزاروں فنکاروں نے شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
سعودی عرب – سگریٹ فروخت کرنے والی دکانوں پر پابندی، مساجد سے 500 میٹر دوری
کے این واصف عوامی صحت کی حفاظت کے پیش نظر مملکت میں ہمیشہ مضر صحت شئے تمباکو نوشی کی عادت پر پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کی ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق وزارت بلدیات و ہاؤسنگ کی نے تمباکو مصنوعات فروخت کرنے والی دکانوں کے لئے نئے ضوابط و شرائط کا…
مزید پڑھیں »