انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2025 -2 اکتوبر
افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی جلد کریں گے ہندوستان کا پہلا دورہ، اقوامِ متحدہ نے دی سفر کی اجازت
افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی جلد ہی ہندوستان کے دورے پر آنے والے ہیں۔ امکان ہے کہ وہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں دہلی پہنچیں گے۔ ان پر عائد سفری پابندی میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نرمی کے بعد یہ دورہ ممکن ہو پایا…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ٹرمپ حکومت کا ایک اور فرمان – امریکہ یونیورسٹیوں کے لئے غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کی ہدایت
File photo امریک کی ٹرمپ حکومت نے یونیورسٹیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرکاری فنڈز حاصل کرنے کے لیے غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کریں۔ اس سلسلے میں ایک میمو کے ذریعے ملک کی بڑی یونیورسٹیوں کو بتایا گیا ہے کہ اگر حکومت سے فنڈس چاہیے تو غیر…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حج 2026 کی تیاریاں، 75 سے زیادہ ملکوں کے ساتھ اجلاسوں کا سلسلہ مکمل
کے این واصف وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اگلے حج سیزن کی تیاریاں گزرے حج کے اختتام کے ساتھ ہی شروع ہوجاتی ہیں۔ گزرے حج سیزن میں نوٹ کی گئی مکی اور کوتاہیوں کو دور کرتے ہوئے آنے والے حج کی تیاریوں کو قطعیت دی جاتی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
سعودی عرب:اقامہ و ملازمت قوانین کی خلاف ورزی،سخت سزائیں، انتباہ
کے این واصف سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کا ایک لمبا ریکارڈ ہے۔ تفتیش، پکڑ دھکڑ اور سزاؤں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اس بتدریج کمی آرہی ہے مگر اس کا خاتمہ نہیں ہوتا۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ربیع الاول (1447) کے دوران انتظامی کمیٹیوں کے ذریعے اقامہ،…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
اس ایرلائنس میں مسافر نہیں لے جاسکیں گے "پاور بینکس”
نئی دہلی: متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن "ایمیریٹس” نے آج سے اپنی پروازوں میں ایک نیا اصول نافذ کیا ہے۔ایئر لائن نے اعلان کیا ہے کہ اب سے ان کی پروازوں میں پاور بینک کے استعمال پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔نئی ہدایات کے مطابق مسافر…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2025 -30 ستمبر
ٹرمپ ۔نیتن یاھو منصوبہ فلسطینی نسل کشی جاری رکھنے کا حربہ:اسلامی جہاد
نئی دہلی: اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور بنجمن نیتن یاھو کی مشترکہ پریس کانفرنس میں جو کچھ پیش کیا گیا وہ ایک امریکی ـ صہیونی معاہدہ ہے، جو درحقیقت قابض اسرائیل کا پورا موقف ظاہر کرتا ہے اور ہمارے بچوں، عورتوں اور…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
غزہ جنگ کے خاتمہ کے لئے ٹرمپ کا 20 نکاتی امن منصوبہ، فلسطینی اتھارٹی اور عرب ممالک کی حمایت، اسلامی جہاد کی مخالفت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لئے 20 نکات پر مشتمل ایک امن منصوبہ پیش کیا ہے، جسے نیتن یاہو نے خیرمقدم کیا ہے۔ نئے منصوبے میں حماس کو غیر مسلح کرنے کی تجویز…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
روزنامہ “عرب نیوز” کی گولڈن جوبلی – AIکی مدد سے مزید 50 زبانوں میں اجراء کا اعلان
کے این واصف عرب نیوز کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر اس کے بانی برادران محمد علی حفیظ اور حشام علی حفیظ کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔گولڈن جوبلی کی تقریب کا اہتمام ریاض کے ڈین آف ڈپلومیٹک کور کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
غزہ ۔اسرائیلی نسل کشی کا 724 واں دن ، خون اور آگ کا کھیل جاری
نئی دہلی: قابض اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی پر مسلسل 724 ویں دن بھی اپنی وحشیانہ نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے۔ فضائی اور زمینی بمباری، توپوں کی گولہ باری، ننگے بھوکے شہریوں اور بے گھر مہاجرین کو بے دریغ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکہ کی کھلی عسکری…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب پر 50 ممالک کے نمایندوں کا واک آؤٹ، کئی نشستیں خالی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایک غیر معمولی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو خطاب کے لئے اسٹیج پر پہنچے۔ نیتن یاہو کی تقریر کے آغاز کے ساتھ ہی 50 ملکوں کے نمائندے بطورِ احتجاج واک آؤٹ کرگئے، جس کے نتیجہ…
مزید پڑھیں »