انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2025 -9 اکتوبر
شاہ سلمان امدای مرکز۔وسطی غزہ میں مملکت کی جانب سے امداد کی تقسیم کا سلسلہ جاری
کے این واصف مملکت کی جانب سے فلسطین کو امداد کا سلسلہ جاری۔ سعودی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز نے فلسطینی عوام کی مدد کےلیے مہم کے ایک حصے کے طور پر وسطی غزہ کی پٹی میں فوڈ باسکٹس اور بچوں کے دودھ کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
اسرائیل۔حماس جنگ کے خاتمہ کی سمت اہم پیشرفت – امن معاہدے پر دونوں فریقین نے کئے دستخط
اسرائیل۔حماس جنگ کے خاتمے کی سمت اہم پیشرفت، امن معاہدے پر دستخط دو برس سے جاری اسرائیل اور حماس جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں فریقوں نے جنگ بندی اور امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
ریاض میں پینٹنگ مقابلوں کا انعقاد – زیر اہتمام IFE اور مارک اینڈ سیو ہائپر اسٹور
کے این واصف مہاتما گاندھی کو ریاض میں بھرپور خراج عقیدت پیش کی گئی۔ بسلسلہ گاندھی جینتی کی تقاریب طلباء کے لئے کلرز و پینٹنگس کے مقابلوں کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس کا اہتمام انڈین فورم فار ایجوکیشن بتعاون “ مارک اینڈ سیو ہائپر اسٹور” نے کیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
رواں برس کی پہلی ششماہی میں عمرہ زائرین کی تعداد 38 لاکھ سے تجاوز – وازارت حج و عمرہ
کے این واصف وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں برس عمرہ سیزن کے آغاز سے گزشتہ ماہ کے اختتام تک اندرونی وبیرونی عمرہ زائرین کی تعداد 38 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ مقمی میڈیا نے وزارتِ حج وعمرہ کے حوالے سے جاری اعداد و شمار…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
حرمین شریفین کی سیفٹی، سمارٹ مانیٹرنگ پلیٹ فارم کی نمائش ۔ سعودی سیول ڈیفنس
کے این واصف سعودی سول ڈیفنس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے “ریاض انٹرنیشنل کنوینش اینڈ ایگزیبِشن سینٹر” میں ہونے والے “انٹرسیک سعودی عرب 2025” میں مقاماتِ مقدسہ کے لیے سمارٹ مانیٹرنگ پلیٹ فارم کی نمائش کی ہے۔ یہ انیشیٹِیو، سیفٹی کو بہتر بنانے، سکیورٹی کو مضبوط کرنے اور ہنگامی…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
امریکہ چھوڑنے والے تارکینِ وطن بچوں کو 2500 ڈالر۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی پیشکش
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار اقتدار میں آنے کے بعد سے تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کے لیے متعدد کوششیں کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے کے تحت اب ان کی انتظامیہ نے تارکینِ وطن (US Migrants) بچوں کے لیے ایک خاص پیشکش کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
حماس اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر آمادہ، غزہ میں جنگ بندی کے لئے مذاکرات پر تیار
حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری جنگ ختم کرنے کے لئے مذاکرات کے لئے تیار ہے اور اپنے پاس موجود اسرائیلی قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ حماس نے مطالبہ کیا ہے کہ نیتن یاہو کی افواج فوراً غزہ پر حملے بند کریں۔ تنظیم…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
سعودی عرب – عروس البلاد جدہ معیار زندگی کے لحاظ سے عرب دنیا کا دوسرا بہترین شہر
کے این واصف سعودی عرب کے شہر جدہ کو 2025 کے معیارِ زندگی انڈیکس میں دنیا کے بہترین شہروں میں 74 واں جبکہ عرب ممالک میں دوسرا بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق جدہ سعودی عرب کا سب سے ہائی رینکنگ شہر جبکہ…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
غزہ میں قریب 42 ہزار معذور ہوچکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت
نئی دہلی: عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں تقریبا 42,000 افراد معذور ہو چکے ہیں ۔غزہ پٹی میں اس وقت جاری تنازعے کی وجہ سے تقریبا 42000 افراد ایسے شدید نوعیت کے زخموں سے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
امریکہ: دو طیارے رن وے پر ٹکرا گئے
نئی دہلی: نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر دو ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ اس واقعے میں ایک شخص کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ دونوں طیاروں کو نقصان پہنچا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ٹیکسنگ کرتے وقت پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ رفتار…
مزید پڑھیں »