انٹر نیشنل
- نومبر- 2025 -7 نومبر
امریکہ کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں کہ وہ پوری دنیا کو 150 بار تباہ کرسکتا ہے : ٹرمپ کا حیران کن انکشاف
امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں کہ وہ پوری دنیا کو 150 بار تباہ کرسکتا ہے، تاہم وہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے حامی ہیں اور اس سلسلے میں روس کے صدر ولادیمیر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حرمین شریفین انتظامیہ – انفلوئنزا کا ٹیکہ لگوائیں، عمرہ زائرین سے اپیل
ریاض ۔ کے این واصف حالیہ دنوں میں مملکت کے اکثر لوگ انفلوئنزا سے متاثر ہیں۔ یہاں موسم کے تبدیل ہونے قبل ایسا ہوتاہے۔ زائرین حرمین شریفین کو انفلوئنزا کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے حرمین شریفین انتظامیہ نے عمرہ زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ موسمی تبدیلی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
راہول گاندھی کی پریس کانفرنس پر برازیل کی ماڈل کا ردِعمل
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے حال ہی میں الزام عائد کیا کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کے دوران بڑے پیمانے پر ووٹوں کی دھاندلی ہوئی، اور جعلی ووٹ بنانے کے لیے جعلی تصاویر کا استعمال کیا گیا۔اس معاملے پر منعقدہ پریس کانفرنس میں راہول گاندھی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
امریکہ میں 4 ریاستوں کے انتخابات – ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو زبردست دھکہ
امریکہ میں انتخابی ہفتہ: ڈیموکریٹس کو بڑی کامیابی، ریپبلکن پارٹی کو جھٹکا امریکہ میں اس ہفتے مختلف ریاستوں میں انتخابات جاری ہیں۔ عام طور پر امریکی صدارتی انتخابات ہی دنیا کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں، لیکن اس بار گورنر اور میئر کے انتخابات نے بھی ملک بھر میں…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب، تاریخی جیت
نئی دہلی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید اور مخالفت کے باوجود ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ یہ جیت کو امریکی سیاست میں تاریخی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اسرائیل کی حکومت کی حمایت بند نہیں کرتا، ایران اس کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرے گا۔…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
امریکہ میں سرکاری شٹ ڈاؤن کے دوران H-1B ویزا کی کارروائی بحال
امریکہ میں جاری شٹ ڈاؤن کے باوجود حکومت نے H-1B ویزا کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمۂ لیبر (DOL) کے مطابق غیر ملکی کارکنوں کے لیے لیبر سرٹیفکیشن کی درخواستیں اب دوبارہ قبول کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ کانگریس کی جانب سے فنڈز…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
ایرانی کارکن کی رہائی کے لئے پیرس میں مظاہرہ
پیرس۔ 2 نومبر (نمائندہ خصوصی) فرانس کے دارالحکومت میں فرنچ ۔ عرب اور بین الاقوامی انسانی حقوق کارکنوں نے ایک زبردست احتجاجی مارچ نکالتے ہوئے ایرانی شہری مہدی اسفندیاری سے یگانگت کا اظہار کیا جو فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے 8ماہ سے حراست میں ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
حج سیزن کیلئے سعودی حکومت کا جامع منصوبہ
نئی دہلی: وزارتِ حج و عمرہ سعودی عرب نے آئندہ حج سیزن کے لیے اپنی تفصیلی آپریشنل حکمتِ عملی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال حجاج کرام کے آرام، رہائش اور نقل و حرکت کے نظام میں نمایاں بہتری لائی جائے گی۔ وزارت کے مطابق مکہ…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
میکسیکو کے سوپر مارکیٹ میں خوفناک دھماکہ — 23 ہلاکتیں، 12 زخمی
میکسیکو کے سوپر مارکیٹ میں خوفناک دھماکہ — 23 ہلاکتیں، 12 زخمی میکسیکو کے شہر ہیرموسیو (Hermosillo) میں واقع والڈو سوپر مارکیٹ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں 23 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں۔ ریاست کے گورنر الفونسو دُرازو…
مزید پڑھیں »