جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -26 جنوری
77 واں یومِ جمہوریہ دارالعلوم کھمم میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں 77 واں یومِ جمہوریہ نہایت عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر صدرِ مدرسہ مولانا عارف مظاہری نے قومی پرچم لہرایا۔ پرچم کشائی کے بعد اپنے خطاب میں مولانا عارف مظاہری نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
صدر قاضی صاحب ضلع محبوب نگر کی اہلیہ محترمہ صاحبہ کا انتقال
صدر قاضی صاحب ضلع محبوب نگر کی اہلیہ محترمہ صاحبہ کا انتقال نمازجنازہ منگل 27 جنوری منگل بعد نماز ظہر موتی مسجد محبوب نگر میں مقرر محبوب نگر-26/ جنوری ( پریس نوٹ ) اسدالعلماء تنویر صحافت محمد محسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی جنرل سیکریٹری کل ہند سنی علماء…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی
نارائن پیٹ: 26 جنوری (اردو لیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی۔ نارائن پیٹ مجلس ضلع صدر عبدالقادر میسوری نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع الحاج محمد تقی چاند ٹاؤن صدر…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ایم پی جے کے زیر اہتمام sir پر اجلاس
حیدرآباد۔ایم پی جے کارواں (موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس) کی جانب سے SIR کے موضوع پر ایک عوامی آگاہی پروگرام 25 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام مرزا پیلس، بڑا بازار، گولکنڈہ پر منعقد کیا گیا۔ زعیم الدین احمد میڈیا سکرٹری جے آئی ایچ نے SIR پر تفصیلی…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
مسجد عروب نظام آباد کے عقب حصہ میں میٹھے پانی کی پائپ لائن کی تنصیب – سابقہ سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کی موثر نمائندگی،
مسجد عروب نظام آباد کے عقب حصہ میں میٹھے پانی کی پائپ لائن کی تنصیب محلہ کے مکینوں کو برسوں بعد راحت ،سابقہ سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کی موثر نمائندگی، حکومت کے مشیر محمد علی شبیر اور پی سی سی مہیش کمار گوڑ سے اظہار تشکر نظام آباد25…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
مجلس کی نمائندگی پر شب برات و رمضان المبارک کے پیش نظر نظام آباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے عیدگاہوں میں جھاڑیوں کی کٹوائی و صفائی کے کاموں کا آغاز
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس کی کامیاب نمائندگی، شب برات و رمضان المبارک کے پیش نظر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے عیدگاہوں میں جھاڑیوں کی کٹوائی و صفائی کے کاموں کا آغاز نظام آباد، 24/جنوری (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
جگتیال کے معروف عالمِ دین مولانا حافظ عبدالوہاب قاسمی کا انتقال
تلنگانہ کے شہر جگتیال کی معروف و ممتاز مذہبی شخصیت، امام و خطیب مسجد ہزاری، حضرت مولانا حافظ عبدالوہاب قاسمی کچھ دیر قبل اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے۔ مرحوم گزشتہ چند دنوں سے علیل تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے شہر بھر میں رنج و غم کی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
نظام آباد میں مجلس قائدین کے ہاتھوں طلباء میں سالارملت آل ان ون گائیڈس کی تقسیم ،
صحت مند معاشرے کی تشکیل، اصلاح و ترقی کیلئے نوجوان نسل کو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونا ضروری، نظام آباد میں مجلس قائدین کے ہاتھوں طلباء میں سالارملت آل ان ون گائیڈس کی تقسیم ، نظام آباد، 23/جنوری (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس گولکنڈہ کی جانب سے SIR سے متعلق شعور بیداری پروگرام
حیدرآباد ۔ایم پی جے (موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس) گولکنڈہ کی جانب سے SIR کے موضوع پر ایک عوامی آگاہی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام 25 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام مرزا پیلس، بڑا بازار، گولکنڈہ ہوگا۔ اس پروگرام میں SIR کے تعلق سے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے بارھویں دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا آغاز
شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے بارھویں دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا آغاز الحمدللہ گذشتہ گیارہ سالوں کی طرح اس سال بھی شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے بارھویں سالانہ دو روزہ حسن قرأت قرآن کریم کا بمقام آفیسرس میس ملک پیٹ ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کی قرأت سے آغاز…
مزید پڑھیں »