جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -23 جنوری
ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن اور صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر ساجدہ خان کو وندھیا ندھیا گورو ایوارڈ
حیدرآباد 23 جنوری( پریس نوٹ ) ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن اور صدر جمہوریہ ہند ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر ساجدہ خان کو "وندھیا گورو ایوارڈ” سے نوازا گیا بھوپال میں منعقدہ ایک پراثر اور شاندار تقریب میں یہ ایوارڈ مدھیہ پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر راجندر شکلا نے ساجدہ خان…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
شیخ سمیع الدین کی بی آر ایس میں شمولیت ڈویژن 58سے ٹکٹ کے دعویدار
نظام آباد:23/جنوری (اردو لیکس)حرکیاتی نوجوان وسماجی کارکن مسٹر شیخ سمیع الدین نے اپنے سینکڑوں مردوخواتین کے ہمراہ آج بی آر ایس پارٹی دفتر پہنچ کر صدر ضلع اقلیتی سیل نوید اقبال کی قیادت میں سابق رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا کے ہاتھوں کھانڈوا پہن کر بی آر…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ڈاکٹر بدر محمد ظہیر الدین حال مقیم امریکہ کا دورہ نارائن پیٹ
نارائن پیٹ 23 جنوری ( پریس نوٹ) جناب ڈاکٹر بدر محمد ظہیر (حال مقیم امریکہ ) نارائن پیٹ کا دورہ کریں گے۔ وہ 24 جنوری بروز ہفتہ صبح 11 بجے تا دوپہر 4 بجے مفت میڈکل کیمپ میں شرکت کریں گے جو نارائن پیٹ ٹاؤن کے محلہ اشوک نگر میں…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی رکنیت سازی مہم کا زبردست ردعمل، اردو صحافیوں کی درخواست پر رکنیت سازی کی مدت 31 جنوری تک بڑھا دی گئی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی رکنیت سازی مہم کا زبردست ردعمل، اردو صحافیوں کی درخواست پر رکنیت سازی کی مدت 31 جنوری تک بڑھا دی گئی حیدرآباد 22 جنوری (پریس نوٹ) اردو صحافیوں کی واحد ٹریڈ یونین، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی رکنیت سازی کا عمل غیر…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
پروفیسر ایس اے شکور کے خسر صاحب کا انتقال
حیدرآباد ۔پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی کے خسر ابو الخیر محمد سمیع اللہ صاحب ریٹائر ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر آندھرا پردیش ساکن عطاپور آئی ڈی ایل ہومس پلر نمبر 202 کا جمعرات 22 جنوری2026ء کو انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عصر (…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
ڈاکٹر سیدہ مشکورہ حسنیہ جیلانیہ کی (5) اہم کتابوں کی تقریب رسمِ اجراء
حیدرآباد ۔ڈاکٹر سیدہ مشکورہ حسنیہ جیلانیہ (سابق اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ عربی انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی حیدرآباد انڈیا، وسابق معلمہ کلیۃ البنات جامعہ نظامیہ) کی پانچ اہم کتب تصوف تصوف کے اردو تراجم کا 24 رجب المرجب 1447ھجری 14 جنوری 2026ء رسم اجرا عمل میں آیا۔ ان کتب کا…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
ایم پی جے کے ذمہ داروں کا بھونگیر کا دورہ
حیدرآباد ۔کل بروز منگل صدر یم پی جے عبدلمجید شعیب صاحب اور جنرل سیکرٹری منظور احمد بھونگیر کے دور ے پر تھے وہاں پر نوجوانوں سے بعد نماز مغرب گفتگو ہوئی قریب بیس نوجوان ایم پی جے سے وابستہ ہوئےاور ایم پی جے کی شاخ کا قیام عمل میں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
نظام آباد کے بلدی ڈویژن 46سے مجلس پارٹی امیدوار کے لئے مظہر پٹیل عرف یوسف خان کی درخواست
نظام آباد کے بلدی ڈویژن 46سے مجلس پارٹی امیدوار کے لئے مظہر پٹیل عرف یوسف خان کی درخواست نظام آباد 21/ جنوری (اردو لیکس) نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں مسلم گنجان آبادی والے علاقے ڈیویژن نمبر 46 پھولانگ سے مجلس پارٹی امیدوار کے لئے مظہر پٹیل عرف یوسف…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
ہم مصنوعی ذہانت کے دور میں ہیں۔ ادباءکو اپنے موضوعات کو جدید تقاضوں میں ڈھالنا چاہئے۔ ایس اے شکور
کے این واصف کہنہ مشق افسانہ نگار محترمہ ثریا جبین کے تصانیف کی رسم اجراء بصدارت معروف فکشن نگار محترمہ قمر جمالی انجام پائی۔ پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر دائرہُُ المعارف جامعہ عثمانیہ، ڈاکٹر سید مصطفی کمال ایڈیٹر ماہنامہ شگوفہ، پروفیسر آمنہ تحسین صدر شعبہ مطالعات نسواں مانو، نے بحیثیت…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا خصوصی اجلاس – عالمی شہرت یافتہ عالم دین ، شہزادۂ حضور غوث اعظم علامہ سید جامی اشر ف اشرفی الجیلانی (کچھوچھ) کا خصوصی خطاب
نماز مومن کی معراج، حضور پاک ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ، عصر حاضر میں نماز کا ترک کرنا مسلمانوں کی تباہی کا اہم سبب کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا خصوصی اجلاس بمقام دارالعلوم محمدیہ ، میڑچل سے عالمی شہرت یافتہ عالم دین ، شہزادۂ حضور غوث اعظم…
مزید پڑھیں »