جنرل نیوز
- اکتوبر- 2025 -31 اکتوبر
تبدیلی مذہب: سپریم کورٹ کی ہدایات کے باوجود آسام حکومت کی بے راہ روی قابل مذمت۔ ایم ایچ جواہر اللہ ایم ایل اے
چنئی۔ منیتا نیئا مکل کثچی (MMK) کے ریاستی صدر پروفیسر ایم ایچ جواہر ا للہ ایم ایل اے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ تبدیلی مذہب کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایات کے باوجود آسام حکومت کی بے راہ روی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
گاڑیوں کے شیشوں پر کالی فلم معاملے میں 162/ گاڑیوں پر کاروائی ، 137000/ روپیے جرمانہ عائد
جالنہ 30/ اکتوبر 2025( شیخ احمد اکبر جالنوی)جالنہ ضلع اور شہر میں اہم راستوں اور چوراہوں پر جالنہ ضلع اور ٹریفک پولیس جالنہ نے گاڑیوں کے شیشوں پر کالی فلم معاملے میں 162/ گاڑیوں پر کاروائی کرتے ہوئے 137000/ روپیے جرمانہ عائد کرتے ہوئے وصول کیا مذکورہ…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
حیدرآباد میں “افسانہ نما” میگزین کی تقریب پذیرائی – منجانب آرکیٹکٹ اے آر سلیم
حیدرآباد – (پریس نوٹ)افسانہ نما کے نمائندے برائے امریکہ و سرپرست ہندوستانی بزم اردو ریاض اور ادبی محافل کے روح رواں آرکیٹیکٹ محمد عبدالرحمان سلیم کی قیام گاہ پر عالمی افسانہ نما کے خصوصی شمارے برائے ادب اطفال کی تقریب رسم پذیرائی کا اہتمام کیا گیا۔ڈاکٹر عابد معز ، معروف…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
کانگریس پارٹی تلنگانہ ریاستی کابینہ میں اقلیتی نمائندہ کو ہر حال میں شامل کرے گی
نظام آباد:30/اکٹوبر(اردو لیکس ) پی سی سی صدر و ایم ایل سی مسٹر مہیش کمار گوڑ نے تلنگانہ ریاستی کابینہ میں اقلیتی نمائندے کی حیثیت سے محمد اظہر الدین کو شامل کئے جانے کے پیش نظر بی جے پی کی جانب سے جوبلی ہلز انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
جناب ذوالفقار جیلانی نامہ نگار کڑپہ رہنمائے دکن کا انتقال
حیدرآباد 29اکتوبر۔جناب ذوالفقار جیلانی ولد غوث محی الدین مرحوم کا اچانک قلب پر حملہ کے باعث 28اکتوبر بروز منگل شام 6:30 بجے بنگلور میں انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 59 برس تھی ۔ جناب ذوالفقار جیلانی( نامہ نگار کڑپہ روزنامہ رہنمائے دکن) کی حیثیت سے برسہا برس…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
حافظ معیز الدین قادری کی اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے "امید پورٹل” پر فوری اندراج کی اپیل
کریم نگر۔۔حافظ معیز الدین قادری(حافظ یوسف )صدر سنی مرکزی میلاد کمیٹی کریم نگر نے تمام کریمنگر کے درگاہ کمیٹی ۔قبرستان کمیٹی۔ عیدگاہ کمیٹی۔ مسجد کمیٹی۔ اور جتنے بھی اوقافی جائیداد ہیں ان سب سے اپیل کی ہے کہ امید پورٹل میں اپنی جائیدادوں کا اندراج جلداز جلد کروائیں اس…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
551واں سالانہ عرس حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رح کولم پلی کا عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام
551 واں سالانہ عرس حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رح کولم پلی کا عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام نارائن پیٹ: 29 اکتوبر ( نامہ نگار) کولم پلی میں واقع بارگاہ حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی ؒ کے سالانہ 551 واں عرس شریف کا…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
عادل آباد کے سرگرم اردو صحافی خضر احمد یافعی کی صحت یابی کے لئے مختلف طبقات کی دعائیں – مسلم قائدین کی بے حسی پر عوام میں ناراضگی
عادل آباد۔29/اکتوبر(اردو لیکس) عادل آباد کے معروف اور متحرک اردو صحافی خضر احمد یافعی حالیہ دنوں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔ الحمدللہ اب وہ روبہ صحت ہیں اور اپنے گھر پر آرام فرما ہیں۔ مختلف سماجی، مذہبی اور صحافتی حلقوں سے ان کی مزاج پرسی…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
عالمی یومِ اردو پر طلبہ سے ترانۂ ہندی کی پیشکش کی تجویز — فلاحِ ملت ایجوکیشنل سوسائٹی کے وفد کی ایڈیشنل کلکٹر نلگنڈہ سے نمائندگی
فلاحِ ملت ایجوکیشنل سوسائٹی نلگنڈہ تلنگانہ کے صدر ڈاکٹر اے اے خاں، معتمدِ عمومی غوث محی الدین ہاشم اور محمد شریف (نیشنل) نے نلگنڈہ کے ایڈیشنل کلکٹر جناب سرینواس سے ملاقات کی۔ انہوں نے درخواست کی کہ وہ ضلع کے ڈی ای او جناب بھکشاپتی کو ہدایت دیں کہ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
مالی معاملات میں دیانت داری اور ذمہ داری کا احساس ایمان کا اہم جز ہے۔مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا بیان
مالی معاملات میں دیانت داری اور ذمہ داری کا احساس ایمان کا اہم جز ہے۔مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا بیان حیدرآباد، 29؍اکتوبر 2025ء(پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بتلایا کہ اسلام ایک…
مزید پڑھیں »