جنرل نیوز
- ستمبر- 2025 -30 ستمبر
حیدرآباد کی بزرگ شخصیت جناب عبدالنعیم صاحب کا انتقال
حیدرآباد ۔ جناب عبدالنعیم صاحب کا آج انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ مرکزی کتب خانہ بی بی بازار چوراہا مغل پورہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز ٹھیک بارہ بجکر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9398820146 پر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
ممتاز شاعر سردار سلیم کے فرزند کی شادی
حیدرآباد(راست) نامور شاعر و ادیب سردار سلیم کے فرزند شہریار سلیم واصف کی تقریب عقد 26 ستمبر کی شب کے ایس فنکشن ہال کاروان حیدرآباد میں منعقد ہوئی تقریب نکاح اور تقریب ولیمہ میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے مشاہیر نے شرکت کی ، اس خوشگوار تقریب…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
بہادریارجنگ سدا نسل نو میں بیداری کے کوشاں رہے۔ قائد ملت کی حق گوئی، بیباکی، سیاسی بصیرت کو بھرپور خراج عقیدت
کے این واصف قائد ملت نواب بہادریارجنگ نے ہمیشہ نوجوانون مین وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگی، حالات سے باخبری، سیاسی شعور بیدار کرنے کے لئے جدوجہد کی۔ قائد ملت کی زندگی کچھ اور وفا کرتی تو سقوط حیدرآباد کے وقت اتنی قتل و غارتگیری نہ ہوتی۔ بہادریار جنگ نے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
مشکل حالات میں مسلمان سیرت النیؐ کو مشعل راہ بنائیں بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد میں سیرت کوئز سے مقررین کا خطاب
مشکل حالات میں مسلمان سیرت النیؐ کو مشعل راہ بنائیں بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد میں سیرت کوئز سے مقررین کا خطاب حیدرآباد، 28 ستمبر:بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد میں واقع جامع مسجد رحمتِ عالم میں شیخ محبوب علی (رح) اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام اتوار کو سیرت النبیؐ کوئز انعامات و سرٹیفکیٹ تقسیم…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حضرت مولانا سیّدسمیع اللہ صاحب قاسمی کا دفتر جمعیۃ علماء بودھن پر شاندار استقبال، 4 / اکتوبر کو جلسۂ سیرت النبی ﷺ کے انعقاد کا فیصلہ
حضرت مولانا سیّدسمیع اللہ صاحب قاسمی کا دفتر جمعیۃ علماء بودھن پر شاندار استقبال، 4 / اکتوبر کو جلسۂ سیرت النبی ﷺ کے انعقاد کا فیصلہ بروز ہفتہ بعد نماز عشاء دفتر جمعیۃ علماء بودھن میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت حافظ افسر صاحب مظہری صدر جمعیۃ علماء…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
جناب محمد ابراہیم خان صاحب کی "صاحبزادی” اور محمد ادریس خان سابقہ ڈپٹی میئر نظام آباد کی” ہمشیرہ” کا انتقال پر ملال
جناب محمد ابراہیم خان صاحب کی "صاحبزادی” اور محمد ادریس خان سابقہ ڈپٹی میئر نظام آباد کی” ہمشیرہ” کا انتقال پر ملال محمد ابراہیم خان صاحب موظف کنٹرول آر ٹی سی نظام آباد و مالک ابراہیم خان کمپلکس احمد پورہ کالونی نظام آباد کی صاحبزادی ، حافظ محمد اسماعیل خان…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
عام آدمی پارٹی جی ایچ ایم سی ٹیم کا چادر گھاٹ کی بارش سے متاثرہ بستیوں کا دورہ، 2 لاکھ معاوضہ دینے کا مطالبہ
آج عام آدمی پارٹی (اے اے پی) جی ایچ ایم سی کی ٹیم نے چادر گھاٹ کی متاثرہ بستیوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے قایدین نے کہا کہ علاقے کے لوگوں کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ شکر ہے کہ کوئی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
اکٹوبر 11 کو سنگاریڈی میں عرفانی کل ہند مشاعرہ۔ ملک کے نامور شعراء شرکت کریں گے۔ اردو دوست احباب سے شرکت کی خواہش۔
11 اکٹوبر کو سنگاریڈی میں عرفانی کل ہند مشاعرہ۔ ملک کے نامور شعراء شرکت کریں گے۔ اردو دوست احباب سے شرکت کی خواہش۔ سنگاریڈی 28 سپٹمبر ( پریس ریلز) سنگاریڈی کے مضافات چاوش باغ میں واقع مشہور درگاہ عرفانی رح کا عرس شریف، کل ہند مشاعرہ، محفل سماع 11…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
کورٹلہ کی مشہور شخصیت جناب خواجہ بشیر الدین سبحانی ریٹائرڈ ڈی ایف او مرحوم کی اہلیہ کا انتقال
تلنگانہ کے کورٹلہ شہر کی مشہور شخصیت جناب خواجہ بشیر الدین سبحانی مرحوم ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ فاریست آفیسر ( ڈی ایف او ) کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد حیدراباد میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں تیں فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں مرحومہ ؛ جناب محمد عبدالصمد…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
الماس خان سابق صدر مجلس و مالک پیراڈائز ہوٹل نظام آباد کا انتقال
الماس خان سابق صدر مجلس و مالک پیراڈائز ہوٹل نظام آباد کا انتقال پرُ ملال و تدفین نظام آباد: 27/ ستمبر (آئینہ نیوز بیورو)نظام آباد کی معزز و باوقار وضعدار شخصیت، سابق صدر مجلس نظام آبادو سابق کنونیر مسلم متحدہ محاذو سینئر قائد جناب رحمت اللہ خان المعروف الماس خان،…
مزید پڑھیں »