جنرل نیوز
- اگست- 2025 -27 اگست
بہاری ہماری ذات ہے، ہم ذات پات کی سیاست میں یقین نہیں رکھتے۔ عبید الرحمٰن، میڈیا انچارج “جن سوراج پارٹی”
کے این واصف ہمارے لئے بہاری ہونا ہی سب کچھ ہے۔ بہاری ہی ہماری ذات ہے۔ ہم ذات پات کی تفریق میں یقین نہین رکھتے۔ “جن سواراج پارٹی” یہی پیام لیکر عوام تک پہنچ رہی ہے۔ تعلیم، روزگار اور صحت کی نگہداشت ہر شہری کا حق اور اس کی ضرورت…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
گنیش مورتی کے درشن کیلئے قطار میں کھڑی خاتون نے بچہ کو دیا جنم
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں خیریت آباد کی سب سے بڑی گنیش مورتی کے درشن کے لیے قطار میں کھڑی ایک خاتون نے اچانک بچے کو جنم دیا۔ خاتون کا تعلق راجستھان سے بتایا گیا ہے۔ اسے فوری طور پر کمیونٹی ہیلتھ سنٹر منتقل کیا گیا جہاں ماں اور بچہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ناندیڑ کے سابق رکن پارلیمنٹ کانگریس آنجہانی وسنتھ راو بلونت راو چوہان کے مجسمہ کی تنصیب – محمد علی شبیر کی شرکت
ناندیڑ سابقہ رکن پارلیمنٹ کانگریس آنجہانی وسنتھ راو بلونت راو چوہان کا نرسی میں مجسمہ کی تنصیب نقاب کشائی تقریب میں مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر کی شرکت، نظام آباد، 26/اگست (اردو لیکس) ریاست مہاراشٹر کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر و سابقہ رکن پارلیمنٹ آنجہانی وسنتھ راو بلونت راو…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
جڑچرلہ پریس کلب انتخابات: وڈلا کرشنیا صدر منتخب، سلطان جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز
جڑچرلہ پریس کلب کے انتخابات صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک منعقد ہوئے جن میں کل 51 ووٹ ڈالے گئے۔ صدر کے عہدے کے لیے ووٹوں کی تقسیم یوں رہی: وڈلا کرشنیا 20 ووٹ، پالادی رمیش 14 ووٹ، پی سریدھر 12 ووٹ اور آر نریندر 5 ووٹ۔ اکثریتی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
جناب وجہی الدین TSTU کے ورکنگ صدر نامزد
حیدرآباد ۔جناب محمد عبداللہ ریاستی صدر TSTU کی اطلاع کے مطابق جناب محمد وجہی الدین حامد انصاری ، اسکول اسسٹنٹ ریاضی گورنمنٹ ہائ اسکول گلبل گوڑہ کو متفقہ طور پر ضلع حیدرآباد کا ورکنگ صدر نامزد کیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ جناب وجہی الدین حامد انصاری صاحب…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
محترمہ امتہ الرقیب کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا” بیسٹ اردو ٹیچر” ایوارڈ
حیدرآباد 26 اگست( اردو لیکس) محترمہ امتہ الرقیب معلمہ گورنمنٹ ہائی اسکول کالی کمان دختر جناب عبدالحمید خان (زوجہ جناب تبر یز علی خاں مینجنگ ڈائریکٹر ویاج اسکائی ٹیک ٹورس اینڈ ٹراویلس) کو صدر نشین اردو اکیڈمی تلنگانہ جناب طاہر بن ہمدان نے بھارتیہ ودیا بھون کنگ کوٹھی میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
تربیتِ اولاداسوۂ مصطفی ﷺ کی روشنی میں،چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
تربیتِ اولاداسوۂ مصطفی ﷺ کی روشنی میں،چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد 26آگسٹ (پریس ریلیز ) چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے ماہ ربیع الاول کی دوسری نشست تربیتِ اولاد: اسوۂ مصطفی ﷺ کی روشنی میں…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
جگتیال میں جماعت اسلامی کی کیڈر میٹ کا انعقاد ۔ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے ایک ماہ طویل سیرت مہم منانے کا فیصلہ۔
جگتیال میں جماعت اسلامی کی کیڈر میٹ کا انعقاد ۔ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے ایک ماہ طویل سیرت مہم منانے کا فیصلہ۔ الحمدللہ جماعت اسلامی ہند جگتیال نے یہ فیصلہ کیا کہ جماعت کی جانب سے یکم ربیع الاول 1447ھ مطابق 25/ اگست 2025 تا تیس ربیع الاول…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
فاصلاتی تعلیم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی بودھن اسٹڈی سنٹر میں مختلف کورسز میں داخلوں کا آغاز
فاصلاتی تعلیم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی بودھن اسٹڈی سنٹر میں مختلف کورسز میں داخلوں کا آغاز بھینسہ 25/آگسٹ (اردو لیکس ) افروز خان فیکلٹی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن اسٹڈی سنٹر کی اطلاع کے بموجب، فاصلاتی تعلیم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بودھن…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
بعثتِ نبوی ﷺ — انسانیت کے لیے ہدایت کا چراغ،یکم ربیع الاول کی پہلی نشست سے مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا اظہار خیال
بعثتِ نبوی ﷺ — انسانیت کے لیے ہدایت کا چراغ،یکم ربیع الاول کی پہلی نشست سے مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا اظہار خیال حیدرآباد 25آگسٹ(پریس ریلیز) یکم ربیع الاول کی پہلی نشست سے خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ…
مزید پڑھیں »