جنرل نیوز
- مئی- 2025 -23 مئی
مانو میں یونیسیف کے زیر اہتمام بچوں اور نوجوانوں کے لیے روڈ سیفٹی پر شعور بیداری پروگرام
حیدرآباد، 22 مئی (پریس نوٹ) بچوں اور نوجوانوں کے لیے محفوظ سڑکیں بنانے کے لیے حکومت، ماہرین تعلیم، سماج اور میڈیا کو اشتراک کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ وہ کلیدی پیغام تھا جس کی بازگشت روڈ سیفٹی اور سسٹمز اسٹرینتھننگ پر قومی میڈیا کنسلٹیشن میں پیش کیا گیا جس کا…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی کا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی امتحانی مرکز کا دورہ
محبوب نگر۔ ڈاکٹر بشیر احمد کوآرڈینیٹر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب اردو یونیورسٹی کے منعقدہ UG PG ڈپلومہ کے امتحانات کا آغاز 17 مئی 2025 سے ہوچکا ہے پالمور یونیورسٹی میں واقع امتحانی مرکز کا پروفیسر جی این سرینیواس وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی نے آج…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
جناب محمد انورالزماں خان کا انتقال
حیدرآباد۔22/مئی(راست)جناب محمد انورالزماں خاں ولد جناب فصیح الزماں خاں ساکن سنتوش نگر کا علالت کے باعث 22 مئی جمعرات کو بعمر 80سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اورتدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 5 لڑکے بشمول محمد…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
نرمل ضلع محکمہ تعلیمات کے پروگرام میں سارنگ پور مارکٹ کمیٹی چیئرمین عبدالہادی نظرانداز
نرمل ضلع محکمہ تعلیمات کے پروگرام میں سارنگ پور مارکٹ کمیٹی چیئرمین عبدالہادی نظرانداز نرمل، 22 مئی ( ایم۔اے۔وحید): ضلع محکمہ تعلیمات کی جانب سے دسویں جماعت میں اعلیٰ نشانات حاصل کرنے والے طلباء کے لئے 23 مئی کو دوپہر میں تہنیتی تقریب منقعد کی جائے گی۔جس میں طلباء…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
قرآن کی تلاوت محض الفاظ کا ورد نہیں، بلکہ روح کی غذا، دل کی روشنی، اور قلب و نظر کی جِلا ہے۔مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری:
قرآن کی تلاوت محض الفاظ کا ورد نہیں، بلکہ روح کی غذا، دل کی روشنی، اور قلب و نظر کی جِلا ہے۔مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد 22مئی (پریس ریلیز) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
مولانا غلام محمد وستانوی رحمۃ اللہ علیہ کی دینی، ملی، فلاحی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
مولانا وستانوی نہ صرف ایک مخلص عالمِ دین تھے بلکہ امت مسلمہ کے درد کو محسوس کرتے ہوئے ہمہ وقت خدمات انجام دیتے رہے۔ انہی کی بے لوث کاوشوں کے باعث انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار *مولانا غلام محمد وستانوی رحمۃ اللہ علیہ* کی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
قرأت ،حمد ،نعت،اورمنقبت کی فری تربیتی کلاسس کے افتتاحی تقریب سے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
قرأت ،حمد ،نعت،اورمنقبت کی فری تربیتی کلاسس کے افتتاحی تقریب سے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 21مئی ،(پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے صدر دفتر صابر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
نظام آباد مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرامس سے متعلق پولیس کمشنر سے نمائندگی
نظام آباد مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی پروگرامس سے متعلق پولیس کمشنر سے نمائندگی انسانی زنجیرو جلسہ عام کے انعقاد کیلئے لائحہ عمل کو قطعیت۔ قائدین کا جدید عیدگاہ قلعہ دورہ نظام آباد:21 / مئی (اردو لیکس) مسلم پرسنل لاء بورڈ نظام آباد ضلع کے کنونیر و…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
خانگی شعبہ میں ملازمتوں کیلئے 22/ مئی کو ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ آفس نظام آباد پر جاب میلہ کا انعقاد
خانگی شعبہ میں ملازمتوں کیلئے 22/ مئی کو ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ آفس نظام آباد پر جاب میلہ کا انعقاد نظام آباد:20/ مئی (اردو لیکس) ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ آفیسر نظام آباد بی پی مدھو سدھن راؤ نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے خانگی شعبہ میں ملازمتوں کی فراہمی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
نرمل میں جی آئی او کی جانب سے 10 روزہ سمر اسلامک کیمپ کا کامیاب انعقاد
نرمل ، گرلز اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (جی آئی او)نرمل یونٹ کی جانب سے اسلامک سنٹر نرمل پر چلاۓ جارہے 10 روزہ سمر اسلامک کیمپ کا کامیابی کے ساتھ اختتام عمل میں آیا دس روزہ سمر اسلامک کیمپ کا اختتامی تقریب میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ آرگنائزر…
مزید پڑھیں »