جنرل نیوز
- دسمبر- 2024 -11 دسمبر
نوری جنتری کی رسم اجرائی
حیدرآباد: 11 دسمبر ( پریس نوٹ)حضرت شمس المشائخ مولانا سید نوری شاہ ثانی جیلانی صاحب قبلہ مدظلہ العالی جانشین سلسلہ نوریہ و سجادہ نشین روضہ نوریہ نے سالانہ نوری جنتری کی رسم اجراء انجام دیا اور مرتب نوری جنتری مفتی محمد علی شاہ عارفی نوری کامل الحدیث والفقہ جامعہ نظامیہ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
محمد علی شبیر کے خانوادہ کی تقریب شادی گنگا جمنی اتحاد اور ہمہ مسلکی نمائندوں کی موجودگی کے باعث پرُ اثر
محمد علی شبیر کے خانوادہ کی تقریب شادی گنگا جمنی اتحاد اور ہمہ مسلکی نمائندوں کی موجودگی کے باعث پرُ اثر فروعی اختلافات کو چھوڑ کر تمام مسالک کے ایک جگہ جمع ہونے کا قابل دید منظر نظام آباد:12/ڈسمبر (اردو لیکس)جناب محمد علی شبیر مشیر حکومت تلنگانہ کے خانوادہ کی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
جناب محمد ضیاء الحق سپرد لحد
حیدرآباد 10- دسمبر / جناب محمد ضیاءالحق ( شعبہ اشتہارات روزنامہ اعتماد حیدرآباد ) جن کا 9- دسمبر پیر کی شب بہ عمر 44سال انتقال ہوگیا تھا ‘منگل 10- دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد محمدی کشن باغ میں نماز جنازہ ادا کی گئی مولانا مفتی محمد انوار احمد قادری…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
منظم منصوبہ بندی ہی کامیابی کی پہلی سیڑھی ۔ نرمل میں جناب ایم اے رشید کا توسیعی لیکچر سے خطاب
نذمرمل۔ مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات(سی ای ڈی ایم)جامعہ عثمانیہ محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ زیر سرپرستی ممتاز ماہر تعلیم و استادالاساتذہ وحرکیاتی شخصیت جناب پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر سی ای ڈی ایم نرمل کے زیر اہتمام محمدیہ ہائی اسکول مولانا آزاد نگر میں موٹیویشنل اسپیکر و کیرئیر…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
جناب ضیاء الحق روزنامہ اعتماد کے شعبہ اشتہارات کا انتقال
جناب ضیاء الحق روزنامه اعتماد شعبه اشتہارات ولد عبد الحق صاحب مرحوم کا بعمر44 سال کا رات12 بجےقلب پرحملہ کی وجہ سے اچانک انتقال ہو گیا ۔ 10 / ڈسمبر منگل کو بعد نماز ظہر (جماعت 30-1) مسجد محمدیہ جامع مسجد کشن باغ حیدراباد میں نماز جنازہ ادا کی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
کھمم میں 10 ویں جماعت کی طالبہ کا انتہائی اقدام – ریل کے سامنے کود خودکشی کرلی
تلنگانہ کے کھمم شہر سے تعلق رکھنے والی ایس ایس سی جماعت کی طالبہ ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرلی تفصیلات کے بموجب کھمم شہر کی ساکن لکشمی نقشترہ نامی لڑکی جو کھمم شہر کے ہارویشت اسکول میں 10 ویں جماعت میں زیر تعلیم ہے ۔ ماں…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
المیزان کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر واپسی ہوئی ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ حجاج کرام کو تمام مقدس مقامات…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح
نرمل، 06 دسمبر (ایم اے وحید):جمعہ کے دن ضلع محکمہ تعلیمات کے زیر اہتمام ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح سینٹ تھامس ہائی اسکول میں ضلع کلکٹر محترمہ ابھیلاشا ابھینو نے لائبریری چیئرمین سید ارجمند علی اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ شمع روشن کرکے کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
گدھی کا گوشت اور دودھ حرام ـ دواکے لئے بھی جائز نہیں
حیدرآباد۔6؍ دسمبر ( اردو لیکس ) مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل المعروف جعفر پاشاہ نے پرانا شہر میں گدھی کا دودھ پلانے والوں کی اچانک بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس تعلق سے چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ مولانا نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
دھاڑ میں پٹاخے پھوڑنے پر ٹیپو سلطان سالگرہ کے بعد ہندو مسلم فساد
بلڈانہ ؍ مہاراشٹر 5؍دسمبر بروز سنیچر 30 نومبر 2024 کی رات قریب 10 بجے پولیس اسٹیشن کے سامنے پرانا بس سٹاپ شیواجی چوک میں شہید ٹیپو سلطان ؒکی سالگرہ کی ریلی ہونے کے بعد رات میں شیواجی چوک میں کچھ مسلم نوجوانوں نے پٹاخے پھوڑنا چاہا، اس موقع…
مزید پڑھیں »