جنرل نیوز
- دسمبر- 2024 -16 دسمبر
مقبول حسین کو اردو ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری
حیدراباد- 15/ڈ سمبر (اردو لیکس) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی حیدراباد سے جاری پریس نوٹ کے بموجب مقبول حسین اسکول اسسٹنٹ اردو (گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول ستیش نگر نظام اباد) ولد احمد حسین صاحب کو اورینٹل لینگویجس اردو ڈیپارٹمنٹ عثمانيہ یونیورسٹی کی جانب سے اردو ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
مولانا رشادی نے درس قرآن کے 2500 اقساط مکمل کئے۔ وحید لطیف کی مبارکباد
ریاض ۔ کے این واصف مولانا غیاث احمد رشادی، بانی صدر “صفا بیت المال انڈیا” و “ممبر و محراب فونڈیشن انڈیا” نے یومیہ درس قرآن کے 2500 اقساط پورے کئے۔ مولانا رشادی کے اس کارنامے پر چیرمین حیدرآباد دکن کنکشن (HDC) سید وحید لطیف نے انھیں مبادکباد پیش کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
کھمم کے مسجد عزیز ملت میں نکاح کی تقریب – مفتی سید صدیق صاحب مظاہری اور دیگر شخصیات کا خطاب
نکاح کے ذریعے نسلوں اور خاندانوں کا وجود قائم ہوتا ہے۔ شوہر اور بیوی کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے مزاج کو سمجھتے ہوئے اسوہ رسول اکرم ﷺ کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ موجودہ حالات میں نکاح کو آسان بنانے کے لیے اجتماعی جدوجہد ناگزیر ہے۔ مدرسہ اسلامیہ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
مشن فجر 2024 :ا یم ایس کے 1000 طلباء نے تاریخی مکہ مسجد میں نماز فجر ادا کی
حیدرآباد، 15 ڈسمبر۔ پریس ریلیز۔ ایمان اور عزم کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے، ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے ایک ہزار سے زآئد طلباء نے آج تاریخی مکہ مسجد میں نماز فجر ادا کی۔ طلباء کو40 روزہ پروگرام، مشن فجر کے سلسلہ میں مکہ مسجد میں اپنے والدین کے ساتھ نماز…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
نرمل میں آئرہ فیشن کا شاندار افتتاح
نرمل(15ڈسمبر)شہر نرمل کے قلب میں واقع محلہ پنجاری گٹہ میں "آئرہ فیشن”(لیڈیز ایمپوریم)کا شاندار افتتاح جناب ڈاکٹر خواجہ تاج احمد صاحب موظف پوسٹ ماسٹر و جناب خواجہ یوسف احمد معتمد مدرسہ روضتہ العلوم نرمل اور جناب محمد قدیر احمد سابق پرنسپل بھینسہ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔جبکہ جناب مفتی الیاس…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
ڈاکٹر تبسم آراء کی دوسری تصنیف کی آج رسم اجرا
حیدرآباد _14- دسمبر (اردو لیکس) ممتاز ومعروف ادیبہ ڈاکٹر تبسم آراء کی دوسری تصنیف "انشائیہ نگار خواتین ـ آزادی کے بعد ” کی رسم اجراء باوقار تقریب ہفتہ 14- دسمبر کو بعد مغرب اردو مسکن ‘ خواجہ شوق ہال موتی گلی خلوت میں مقررہے پروفیسر اشرف رفیع صاحبہ سابق صدر…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
حضرت سید عمر قادری فاروق
یدرآباد 13- دسمبر ا(ردو لیکس )حضرت سید عمر قادری فاروق ساکن حیدرگوڑہ بانی کاسمک اسکول وسینٹ عائشہ ہائی اسکول فلک نما کا 13- دسمبر 2024ء کو انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز جمعہ احاطہ قادری چمن فلک نما میں حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حُسینی سجاد پاشاہ نے پڑھائی اور…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
جناب ایم اے ماجد کے سمدھی کا انتقال
حیدرآباد – 12- دسمبر/جناب محمد رئیس الدین صدیقی ولد جناب محمد اعظم محی الدین صدیقی مرحوم ساکن بیلہ ہری باؤلی ( روبرو رفاہ عام ہائی اسکول )کا جمعرات 12- دسمبر 2024 ء کو بوجہ علالت انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ بعد نماز عشاء۔ مسجد صلاح الدین پانی کی ٹانکی ، مغلپورہ…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
المیزان کا 50 رکنی قافلہ ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ۔ عنقریب ایک اور قافلہ کی روانگی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانگی عمل میں آئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
نوری جنتری کی رسم اجرائی
حیدرآباد: 11 دسمبر ( پریس نوٹ)حضرت شمس المشائخ مولانا سید نوری شاہ ثانی جیلانی صاحب قبلہ مدظلہ العالی جانشین سلسلہ نوریہ و سجادہ نشین روضہ نوریہ نے سالانہ نوری جنتری کی رسم اجراء انجام دیا اور مرتب نوری جنتری مفتی محمد علی شاہ عارفی نوری کامل الحدیث والفقہ جامعہ نظامیہ…
مزید پڑھیں »