جنرل نیوز
- اکتوبر- 2024 -25 اکتوبر
ڈچپلی ( نظام آباد) میں پولیس ملازمین خاندانوں کا راستہ روکو احتجاج۔ ایک پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ
نظام آباد 24 اکتوبر (اردو لیکس ) محکمہ پولیس میں خدمت انجام دے رہے پولیس ملازمین کیلئے صرف ایک پالیسی اختیار و نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس ملازمین کے افراد خاندان و خواتین نے آج( 7) بٹالین ڈچپلی کے روبر و قومی شاہراہ پر راستہ رو کو دھرنا…
مزید پڑھیں » - 24 اکتوبر
عبادات اورواجبات کی ادائیگی کیساتھ اللہ کی مخلوق سے بہتر سلوک ضروری
حیدرآباد 23-اکتوبر ( اردو لیکس) ورلڈآر گنائزیشن آف ریلیجنیس اینڈ نالج ( ورک) تلنگانہ چیاپٹر کے زیر اہتمام طلباء وطالبات میں دینی شعور تازہ رکھنے کی غرض سے سیرت کے مختلف موضوعات پرسیرت نماٰئش کا اہتمام کیا گیا مقابلہ کے شرکاء کی ہمت افزائی کے لیۓ ان میں توصیفی سرٹفکیٹس…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
حضرت حیدرپاشاہ کی اہلیہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد 22- اکتوبر ( راست ) حضرت سید شاہ جمال اللہ قادری المعروف حیدرپاشاہ مرحوم ریٹائرڈ ملازم بی ایچ ای ایل کی اہلیہ محترمہ سیدہ افتخار النساء صاحبہ ساکن فتح دروازہ کا منگل 22- اکتوبر 2024ء کو انتقال ہوگیا وہ حضرت سیدشاہ حبیب پادشاہ قادری مخدومی کی بھاوج تھیں نماز…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
سڑک حادثہ میں جاں بحق مولوی سید معین الدین علی کے افراد خاندان سے سابق ریاستی وزیر پی اجے کمار کی ملاقات
کھمم۔ سڑک حادثے میں جاں بحق مولوی سید معین الدین علی عرف عزیز کے افراد خاندان سے سابق ریاستی وزیر پی اجے کمار نے ملاقات کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔ مرحوم کے ارکان خاندان کی دو لاکھ روپیے کی مالی امداد کی گئی۔ جاریہ ماہ کے 13 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
نوآبادیات کی وجہ سے دنیا میں انگریزی کی اہمیت کہانیوں کی کتابیں انگریزی سیکھنے میں معاون۔ کتاب کی رسم اجرا تقریب سے ماہرین کا خطاب
حیدرآباد۔20 اکتوبر (پریس نوٹ) انگریزی ایک عالمی زبان ہے اور اس کا سیکھنا جدید دور میں سب کے لئے لازمی ہوگیا ہے۔ انسان اپنے حکمرانوںکی زبان اختیار کرتا ہے۔ انگریزی نوآبادیات کی وجہ سے دنیا کے درجنوں ممالک میں انگریزی بولی اور سمجھی جاتی ہے اور سرکاری سطح پر استعمال…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ال انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اوپن اسکول چیس میموریل انڈر 16 کا اردو گھر حیدرآباد میں کامیاب انعقاد
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام آج آل انڈیا اے پی جے عبدالکلام اوپن اسکول چیس میموریل انڈر 16 کا افتتاح مہمان خصوصی زبیر العمودی ریاستی نائب صدر تیلگو دیشم پارٹی کے ہاتھوں عمل میں آیا جس میں مختلف اسکولوں کے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ملعون نرسنگھانند کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ ۔ کھمم جمیعت العلماء کی کمشنر پولیس کو یادداشت
کھمم۔ جمعیت العلماء ضلع کھمم کی جانب سے کمشنر پولیس سنیل دت سے ملاقات کرتے ہوئے گستاخ رسول، ملعون نرسنگھا نند کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مولانا محمد سعید احمد قاسمی کی صدارت میں ایک وفد نے کمشنر پولیس کو ایک یادداشت پیش کی جس…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
اولیائے کرام کے فیضان کا سلسلہ صبح قیامت تک جاری۔یوم الوصال حضرت گنج انوار رسم خلافت و دستار بندی‘ جلسہ فیضان اولیاء سے مولانا جنید پاشاہ زرین کلاہ کا خطاب
حیدرآباد 19۔اکتوبر (پریس نوٹ) گنج انوار حضرت خواجہ شیخ محمدانور علی شاہ چشتی القادری افتخاری ؒ کا 29 واں سالانہ یوم الوصال خانقاہ حقانیہ انواریہ چشتی منزل شاہ نگر مصری گنج میں بصد عقیدت واحترام منایا گیا۔ اس موقع پر ختم قرآن مجید‘ رسم طریق فقراء‘ خلافت طریقت و دستار…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
باغ جہاں آرا کی معروف شخصیت و رکن جماعت اسلامی ہند جناب محمد عبدالغفور صاحب کا انتقال
یدرآباد ۔ 18؍اکتوبر۔ (راست) باغ جہاں آرا کی معروف بزرگ شخصیت و رکن جماعت اسلامی ہند، ملک پیٹ جناب محمد عبدالغفور صاحب ولد جناب محمد مسکین صاحب مرحوم زمیندار موضع چاندخاں گوڑہ منڈل منچال کا18؍ اکتوبر بروز جمعہ بوقت فجر ، بعمر 76 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
شہر شولاپور کے تاریخی اسکول ایم اے پانگل جونیئر کالج کے طالب علم ذکوان قاضی کا ریاستی سطح کے جوڈو مقابلوں کے لیے انتخاب
شولاپور18- اکتوبر ( اردو لیکس )حال ہی میں احمد نگر تریمورتی سنکول نيواسہ میں انٹر اسکول پونے ڈویژنل جوڈو کے مقابلے منعقد کیے گئے تھے۔ جس میں ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج شولاپور کے طالب علم قاضی مُحمّد ذکوان مجاہد نے انڈر ۱۹ ( Under…
مزید پڑھیں »