جنرل نیوز
- اکتوبر- 2024 -17 اکتوبر
سالانہ عرس حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ کا اختتام
نارائن پیٹ: 17 اکٹوبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر پر واقع درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادری ؒ کے سالانہ چار روزہ عرس تقاریب کا کل رات عقیدت واحترام کے ساتھ اختتام عمل میں آیا۔ جس میں ریاست تلنگانہ کے علاوہ پڑوسی ریاست آندھراپردیش’ کرناٹک’…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
کھمم میں مساجد کے مرمتی کاموں کے لیے منظور شدہ چیکس کی تقسیم
کھمم میں مساجد کے مرمتی کاموں کے لیے منظور شدہ چیکس کی تقسیم کی تقریب 15 اکتوبر بروز منگل منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کھمم شہر کی 63 مساجد کے مرمتی کاموں کے لیے ایک ایک لاکھ روپے کی رقم منظور کی گئی تھی، جس کے تحت مجموعی طور پر…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
المیزان کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں روانگی ہوئی جناب رحمت علی طالب سینئر قائد مجلس نے ہری جھنڈی دکھاکر روزانہ کیا اس موقع…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
ورک ورلڈ آرگنائزیشن فارریلیجیس اینڈ نالج تلنگانہ چیاپٹر۔ بلا لحاظ مذہب وملت عوامی خدمت میں مصروف رضاکارانہ تنظیم
حیدرآباد 13- اکتوبر( اردو لیکس ) ورک ورلڈ آرگنائزیشن فارریلیجیس اینڈ نالج تلنگانہ چیاپٹر کے کارکن جناب سید اشفاق حُسین نے تلنگانہ ہیڈ جناب تنویر احمد خان کی سرپرستی میں اتوار13 – اکتوبر 2024 ء کو باغ عام نامپلی میں صبح کے وقت چہل قدمی کے لئیے آنے والوں میں…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
عرس حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ نارائن پیٹ میں سالانہ عرس شریف کا 13 اکتوبر بروز اتوار سے جلوس پرچمِ قادریہ سے آغاز
نارائن پیٹ: 10 اکتوبر (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ کے سرحدی علاقہ نارائن پیٹ ضلع مستقر کے درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ کے 4 روزہ سالانہ عرس تقاریب کا 13 اکٹوبر کو جلوس پرچم قادریہ سے آغاز ہوگا۔ ان تقاریب میں ریاست تلنگانہ کے مختلف مقامات…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
محمد عبدلہادی کو مارکٹ کمیٹی چیرمین نامزد کرنے پر ممتاز شاعر یوسف نرملی کی تہنیت
نرمل 10 اکٹوبر/ جناب محمد عبدلہادی کانگریس قائد و سابق نائب سرپنچ کو مارکٹ کمیٹی چیرمین سارنگاپور کے باوقار عہدہ پر نامزد کرنے پر ممتاز ناظم مشاعرہ و شاعر جناب یوسف نرملی کی جانب سے انکی رہائش گاہ محلہ آدرش نگر نرمل میں ایک پر اثر تہنیتی تقریب منعقد کی…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
گورنمنٹ جونیئر کالج مدھول میں موجود زوالوجی اردو میڈیم گیسٹ لکچررکا پوسٹ کنٹالہ جونیئر کالج تلگو میڈیم منتقل
مدہول (اردو لیکس ) ریاست تلنگانہ نرمل ڈسٹرکٹ انٹر میڈیٹ ایجوکیشن آفسر پرشو رام اور مدہول گورنمنٹ جونیر کالج انچارج پرنسپل سنیل کمار نے مبینہ طور پر اردو میڈیم کے ساتھ متعصبانہ رویہ اختیار کر تے ہوئے زوالوجی گیسٹ اردو میڈیم کے پوسٹ کو گورنمنٹ جونیئر کالج کنٹالہ تیلگو میڈیم…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
نرمل۔ جناب محمد احمد الدین صاحب کا انتقال
نرمل۔یہ خبر انتہائی افسوس سے دی جاتی ہے کہ آدرش نگر، نرمل کے ساکن جناب محمد احمد الدین صاحب موظف محکمہء صنعت و حرفت و سابق صدر مسجد محمدیہ آدرش نگر و متولی مسجد قمرالنساء غوث صوفی نگر، نرمل کا رات 12/بجے انتقال ہوگیا۔مسجد محمدیہ آدرش نگر کی تعمیر میں…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ورلڈ قرآن مشن کی ۱۶ ویں عظیم الشان کل ہند محفل نعت و مدحت ِ مصطفیٰ ؐ کانفرنس سے مہمان مقرر نبیرۂ اعلیٰ حضرت علامہ توصیف رضا خان صاحب و علامہ احمد رضا منظری (اتر پردیش) کے خطابات
مدحت ِ مصطفیٰ ؐ رب ذوالجلال کی سنتـ ٗ ناموس رسالتؐ کا تحفظ ہمارا اولین فرض ورلڈ قرآن مشن کی ۱۶ ویں عظیم الشان کل ہند محفل نعت و مدحت ِ مصطفیٰ ؐ کانفرنس سے مہمان مقرر نبیرۂ اعلیٰ حضرت علامہ توصیف رضا خان صاحب و علامہ احمد رضا منظری…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
القیوم ٹورس اینڈ ٹراولس کھمم سے 30 عازمین ادائیگی عمرہ کو روانہ
القیوم ٹورس اینڈ ٹراولس سے آج متحدہ ضلع كهمم کے 30 عازم عمرہ انڈیگو, ایئر انڈیا راست فلائٹ سے عمرہ کے لئے حیدرآباد ائیرپورٹ سے روانہ ہوے اس موقع پر القیوم ٹورس اینڈ ٹراولس متحدہ كهمم برانچ کے ذمدار ریاست اللّه مظھر نے بتایا کے 2014 سے متحدہ كهمم سے…
مزید پڑھیں »