جنرل نیوز
- اگست- 2024 -25 اگست
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ و اسکالرشپ سال2025- 2024 کے لئے اسکول و جونئیر کالج طلباء سے دراخوستیں مطلوب
حیدرآباد 25/ (پریس نوٹ)آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کی جانب سے ہر سال کی طرح جاریہ سال بھی 2024-25 اسکول و جونیئر کالج سرکاری و خانگی میں زیر تعلیم طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ و اسکالرشپ کے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
عتیق مظفرپوری پر کتاب نئی نسل کے لیے عظیم سرمایہ
عتیق مظفر پوری احمد ہمہ جہد شخصیت کے مالک تھے: میم افضل جاوید رحمانی اپنے والد کے عظیم نعم الب ئی دہلی: مرحوم عتیق مظفر پوری معروف صحافی و شاعر کی 9 ویں برسی کے موقع پر ان کے بڑے صاحبزادے جاوید رحمانی نے عتیق مظفر پوری : حیات…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
نظام آباد کے ناگارام متاثرین کے ساتھ مجلسی قائدین کی ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو سے ملاقات
نظام آباد. 22/اگست (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر آج ضلع مجلس انچارج و ٹاون صدر مجلس شکیل احمد فاضل و ڈپٹی میئر ادریس خان کی قیادت شامل مجلسی قائدین وفد کے ہمراہ ناگارام متاثرین نے ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
نارائن پیٹ میں 24 اگست کو جسمانی معذورین کے لئے کیمپ
نارائن پیٹ میں 24 اگست کو جسمانی معذورین کے لئے کیمپ نارائن پیٹ 22 اگست ( اردو لیکس ) نارائن پیٹ ضلع مہتمم تعلیمات ( DEO ) جناب عبدالغنی کی اطلاع کے بموجب ریاست تلنگانہ اگریگیٹ ٹریننگ، حیدرآباد اور ALIMCO ( Artificial Limbs Manufacturing Corporation of India) کے اشتراک…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
سینئر صحافی،جوائنٹ سکریٹری ٹی یو ڈبلیو جے ایف حبیب علی الجیلانی کے انتقال پر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نرمل کا اظہار تعزیت
نرمل: یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ حیدر آباد کے سینئر صحافی حبیب علی الجیلانی ولد حبیب محمد الجیلانی کا بعمر 61 سال چہارشنبہ 21 اگست صبح ساڑے آٹھ بجے اویسی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے پسماندگان…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
صحافی جناب حبیب جیلا نی سپرد لحد
حیدرآباد21- اگست ( محمد حسام الدین ریاض) سینئیر صحافی جناب حبیب علی بن محمد جیلانی بیورو چیف نیوز ایجنسی آئی این این ونائب صدر اردو ورکنگ جرنلٹس فیڈریشن ‘ ورکن عاملہ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلٹس ولد جناب حبیب محمد جیلانی صاحب کا 21 اگست چہارشنبہ 2024ء کو انتقال ہوگیا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
نظام آباد میں غریب عوام کے مکانات کو منہدم کرنے کا معاملہ _ کانگریس اقلیتی قائدین کی ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو سے نمائندگی
نظام آباد: 21/اگست ( اردو لیکس)کانگریس اقلیتی قائدین نے آج ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو سے ملاقات کرتے ہوئے جعلی پٹہ جات کے ذریعہ غریب عوام کو دھوکہ دینے والی ٹولی کے خلاف سخت کارروائی کرنے ان کی جائیدادیں ضبط کرنے اور متاثرین کو متبادل اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
تلنگانہ کے بودھن ٹاؤن میں آوارہ کتوں کی زبردست ہلچل۔ حملے میں 11افراد کے علاوہ حاملہ خاتون بھی زخمی
بودھن 21اگسٹ ( اردو لیکس ) بودھن شہر میں کتوں کی پریشانی دن بہ دن بڑھ رہی ہیں کتوں کے حملہ میں حاملہ خاتون اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری علاج کے لے بودھن ضلعی سرکاری دواخانہ منتقل کردیا ایک مقام پر کتوں نے حملے معصوم…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
نارائن پیٹ کے جناب محمد اسماعیل صاحب سگری مرحوم کی اہلیہ عابدہ بی کا انتقال
نارائن پیٹ 21اگست(پریس نوٹ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ جناب محمد اسماعیل صاحب سگری مرحوم کی اہلیہ عابدہ بی کا انتقال ہوا ہے ۔مرحومہ محمد عثمان سگری ملازم آرٹی سی کی والدہ تھیں ۔ مرحومہ کی کروٹ کروٹ مغفرت کے لئے دعاؤں کی گزارش…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کولکتہ میں جونیر ڈاکٹر کی عصمت ریزی و قتل کی مذمت _ قصور واروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ ۔ جگتیال میں جماعت اسلامی کا کینڈل مارچ
بنگال کولکتہ کے آر جی کار کالج و اسپتال میں ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کے واقعہ پر آج شام جگتیال جماعت اسلامی ہند کی جانب سے تحصیل چوراہا پر کینڈل مارچ احتجاج کیا گیا ۔ڈاکٹرس کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔ اس واقعہ میں ملوث خاطیوں…
مزید پڑھیں »