جنرل نیوز
- اگست- 2024 -20 اگست
سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کیلئے بائیو میٹرک طریقہ کار کو بحال کرنے ڈی ای او نظام آباد سے نمائندگی
نظام آباد: 20/اگست (اردو لیکس) ہیلپنگ یوتھ ویلفیر سوسائٹی پھولانگ صدر محمد اصغر علی سراج نے تمام سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کیلئے بائیو میٹرک طریقہ کار کو بحال کرنے کے سلسلہ میں ضلع مہتمم تعلیمات درگا پرساد کو تحریری نمائندگی حوالے کی۔ علاوہ ازیں ہر چند ماہ بعد…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
نظام آباد کے ڈیویژن (10 ) میں غریب طبقہ کے مکانات کی انہدامی کارروائی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
نظام آباد 20/ اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) انڈین مسلم لیگ نظام آباد کی جانب سے ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کی توسط سے چیف منسٹر اے ریونت کے نام نظام آباد بلدی ڈیویژن (10) بھارت رانی کالونی میں گزشتہ 15تا 20 سال سے رہایش پذیر مکینوں کے…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
کولکتہ واقعہ کے خلاف نرمل میں کینڈل مارچ
نرمل۔ نرمل مستقر میں ہمارا سہارا یوتھ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام کولکتہ میں ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل واقعہ کے خلاف بطور احتجاج کینڈل مارچ نکالا گیا۔ احتجاجیوں نے مجسمہ امبیڈکر کو یادداشت پیش کی اور خاطیوں کے خلاف سخت ہے سخت کاروائی کرنے اور انھیں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بانی محفل خواتین مظفر النساء ناز کے سانحہ ارتحال پر محفل خواتین کا تعزیتی پیام
حیدرآباد(راست) بانیان محفل خواتین کا آخری چراغ مظفر النساء ناز 16 ا گسٹ 2024 کو بجھ گیا۔ صدر محفل خواتین اودیش رانی باوا نے محفل خواتین کی جانب سے تعزیتی بیان میں مرحومہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مظفرالنساء ناز تنظیم کے تشکیل سے تادم…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
آصف پاشا ہ 53سالہ صدارتی خدمات کے بعدآل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی سے مستعفی
حیدرآباد(پریس نوٹ) مشہورومعرو ف سماجی وادبی شخصیت و آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی (AIMES) کے بانی صدرتلنگانہ واے پی آصف پاشاہ نے 53 سال تک بے لوث خدمات انجام دہی کے بعد اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا۔ آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ علی گڑھ کلب،…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سینٹر صحافی نظام آباد محمد یوسف الدین خان کو اعزاز
حیدرآباد 19/ اگست (پریس نوٹ)ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے منعقدہ آل انڈیا چار مینار انڈیپینڈینس ایگزیبیشن اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد میں قدیم ترین سکوں اور کاغذی کرنسی و پینٹنگز (خطاطی) کا 15/اگست تا 17اگسٹ عظیم الشان پیمانے کامیاب انعقاد عمل لایا گیا نمائیش…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
مہکر مہاراشٹرا میں آیوش انٹرنیشنل میڈیکل اسوسی ایشن کے کنونشن کا انعقاد
طب یونانی نظام کو دیگر طبی شعبوں کے مماثل مساوی حقوق فراہم کرنے کا مطالبہ :ڈاکٹر حکیم تمیم اے قریشی صدر آیوش انٹرنیشنل مہکر (مہاراشٹر ا18/اگسٹ (اردو لیکس) آیوش انٹرنیشنل میڈیکل اسوسی ایشن کی جانب سے سنٹرل پلازہ ہال مہکر مہاراشٹر امیں ایک قومی کنونشن کا انعقاد عمل…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حافظ محمد صادق چاند کی ادائیگی عمرہ کے ضمن میں تہنیتی تقریب
نارائن پیٹ: حافظ محمد صادق چاند نمائیندہ روزنامہ اردو لیکس نارائن پیٹ کی ادائیگی عمرہ کے ضمن میں بارگاہ تقی بابارح میں تہنیت پیش کی گئی. اس موقع پر جانشین سجادہ بارگاہ تقی بابارح نارائن پیٹ حافظ سید مصطفٰی قادری نے حافظ صادق چاند کو تہنیت پیش کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
نظام آباد بلدی ڈویژن نمبر10اور 11میں ضلع انتظامیہ کی بڑے پیمانے پر مکانات کی انہدامی کاروائی
نظام آباد:17/اگست (اردو لیکس) نظام آباد شہر کے بلدیاتی حدود میں واقع ڈویژن نمبر 10اور 11 بوندیم چیرو (تالاب) بھارتی رانی نگر کالونی علاقہ میں سرکاری اراضی پر تعمیر کئے گئے ٹین شیڈ و پختہ آر سی سی کے 50سے زائد مکانات کو محکمہ ریونیو، آبپاشی، بلدیہ سے وابستہ عہدیداروں…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
عادل آباد ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے حج کے لئے جانے کی خواہش رکھنے والے افراد کو اہم اطلاع
عادل آباد ۔17/ اگست (اردو لیکس)صدر ضلع حج سوسائٹی عادل آباد محمد شاہد احمد توکل نے پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کے عازمین حج 2025 کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں حج کمیٹی آف انڈیا نے 13 اگست سے حج کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز…
مزید پڑھیں »