جنرل نیوز
- اگست- 2024 -30 اگست
صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر ٹاون مجلس وفد کی آر ڈی او نظام آباد سے ملاقات
نظام آباد. 30/اگست (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر آج ضلع نظام آباد تنظمی امور کے انچارج و ٹاون صدر مجلس شکیل احمد فاضل اور ڈپٹی میئر ادریس خان کی قیادت میں مجلسی قائدین کا ایک وفد نظام آباد آر ڈی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
مدھوملنچہ گورنمنٹ ہائی اسکول شکر نگر بودھن میں مسلم طلباء و طالبات کے ساتھ جانبدارانہ رویہ رکھنے کے خلاف جمعیۃ علماء ضلع نظام آبادکی ضلع کلکٹر سے ملاقات و نمائندگی
نظام آباد:(پریس نوٹ) آج جمعیۃ علماء ہند ضلع نظام آباد کے وفد نے حضرت مولانا سید سمیع اللہ قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد کی سرپرستی میں ضلع کلکٹر و مجسٹریٹ نظام آباد سے ملاقات کرتے ہوئے مدھوملنچہ گورنمنٹ ہائی اسکول شکر نگر بودھن میں پہلی زبان اُردو کے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
کریم نگر میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ” برائی مٹاو مہم ” کے پوسٹر اور بروچر کی رسم اجرائی
کریم نگر_29 اگسٹ ( پریس نوٹ) اس وقت ہمارے معاشرے میں برائیاں جس طریقے سے بڑ رہیں ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ آنے والے وقت میں ہمارے سماج کا کوئی بھی گھر محفوظ نہیں رہے گا۔ روزمرہ زندگی میں شادی بیاہ ودیگر رسومات میں اور جہز جیسی لعنت سے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
جناب عرفان قریشی کے جواں سال فرزند کا انتقال
حیدرآباد۔ 28۔ اگست۔ اوورسیز تلنگانہ اسوسی ایشن کے صدر اور سرگرم مجلسی کارکن جناب محمد عرفان قریشی کے فرزند محمد یاسرالدین قریشی متعلم انٹر سال دوم سینٹ جوزف کالج ٹولی چوکی کا بعمر16 سال 28اگست کو بوقت فجر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد شمع رخ روبرو مسیکو…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
انجمن محبانِ اہل بیت کے دو طلبہ کی مقابلے قرآت کلام مجید میں نمایاں کامیابی
حیدرآباد 27/ اگست (پریس نوٹ) کل ہند مجلس تعمیر ملت، حیدرآباد کی جانب سے ماہ ربیع الاول میں منعقد ہونے والے 75ویں عظیم الشان جلسہ یوم رحمتہ العالمینﷺ کے ضمن میں بڑے پیمانے پر مقابلے قرآت کلام مجید کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں معروف رفاہی، فلاحی، ملی اور…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
صابو صدیق مسافر خانہ (ممبئی) میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ضلعی ذمہ داران کا تربیتی کیمپ اور الحاج گلزار احمد اعظمی رحمۃ اللہ علیہ پر کتاب کے رسم اجراء کی تقریب
26 اگست جمعیۃ علماء ھند کی نئی میقات کے لئے ابتدائی ممبرسازی کی مدت 15 اگست 2024 کو ختم ہوچکی ہے، اب آگے کا مرحلہ مقامی /ضلعی /زونل /شہری /وارڈ کے انتخابات کا ہے جس کی گائیڈ لائن جمعیۃ علماء ھند کے دفتر سے صوبوں کو بھیجی جاچکی ہے،اس…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
شعبہ اردو ، یونیورسٹی آف حیدرآباد میں پروفیسر اشرف رفیع کا لیکچر
حیدرآباد ۔ پروفیسر سید فضل اللہ مکرم ، صدر شعبہ اردو، یونیورسٹی آف حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق یونیورسٹی اپنے قیام کے پچاس سال پر "گولڈن جوبلی تقاریب” منا رہی ہے ۔ اس ضمن میں شعبہ اردو ، انسٹی ٹیوٹ آف ایمننس کے تعاون سے گولڈن جوبلی لیکچر سیریز کا…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
سید یعقوب علی میموریل حفظ القرآن اکیڈمی و نالج پارک انٹرنیشنل اسکول نظام آباد کے حفاظ کرام کی دستار بندی و تقسیم اسنادات سے مولانا مفتی عمر عابدین قاسمی مدنی نائب مہتمم المعہد الاسلامی کا بصیرت افروز خطاب
نظام آباد26 /اگست (محمد یوسف الدین خان) امت مسلمہ اپنے بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ حافظ قرآن بنانے کا عزم کریں قرآن پاک کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کریں اللہ کے کلام کے ایک” کن” سے دنیا کا وجود اور ایک” کن” سے خاتمہ ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
بارہ بنکی:اودھ کا تاریخی دیویٰ میلہ 18 اکتوبر سے
باره بنکی (ابوشحمہ انصاری) مسلسل 10 دن تک چلنے والا اودھ کا تاریخی میلہ اسی برس 18 اکتوبر سے شروع ہو کر 27 اکتوبر تک چلے گا۔ یہ فیصلہ آج شام کلکٹریٹ میں واقع میٹنگ ہال میں میلے کا انتظام و اہتمام کرنے والی دیوی ٰ میلہ اور نمائش ایسوسی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ و اسکالرشپ سال2025- 2024 کے لئے اسکول و جونئیر کالج طلباء سے دراخوستیں مطلوب
حیدرآباد 25/ (پریس نوٹ)آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حیدرآباد کی جانب سے ہر سال کی طرح جاریہ سال بھی 2024-25 اسکول و جونیئر کالج سرکاری و خانگی میں زیر تعلیم طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ و اسکالرشپ کے…
مزید پڑھیں »