جنرل نیوز
- اگست- 2024 -17 اگست
نارائن پیٹ کے دو جواں سال حفاظ قرآن حافظ محمد یاسین تاج اور حافظ محمد صادق چاند کی ادائیگی عمرہ کے لئے روانگی
نارائن پیٹ : 16 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے دو جواں سال حفاظ قرآن حافظ محمد یاسین تاج اور حافظ محمد صادق چاند کی ادائیگی عمرہ کے روانگی کے موقع پر مقامی علماء و حفاظ اور ائمہ مساجد کی جانب سے جناب محمد خواجہ پٹیل فروٹ مرچنٹ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
جگتیال ضلع ایس پی نے ملت اسلامیہ جگتیال کے الیکشن کمیٹی کو مبارکباد پیش کی
جگتیال _ جگتیال ضلع ایس پی اشوک کمار نے جگتیال سنٹرل مسلم الیکشن کمیٹی کے عہدیداروں اور شہر کے مختلف مساجد کے نومنتخب صدور کو مبارکباد پیش کی۔ جگتیال سنٹرل مسلم الیکشن کمیٹی کے کمشنر محمود علی افسر اور سرپرست خواجہ لیاقت علی محسن کی قیادت میں الیکشن کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
معروف شاعر عتیق مظفر پوری کی برسی پر 18 اگست کو کتاب کی رونمائی
ایم ایس حسن، سینئر صحافی بھوپال/نئی دہلی، 18 اگست بروز اتوار معروف صحافی اور شاعر عتیق مظفر پوری کی نویں برسی کے موقع پر نئی دہلی کے راؤژ ایونیو واقع آڈیٹوریم میں مرحوم کو یاد کیا جائے گا۔ ان کی زندگی اور جدوجہد پر ایک کتاب بھی جاری کی جائے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
کھمم کے مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم میں یوم آزادی تقریب
78 ویں یوم آزادی تقریب مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی مولانا محمد سعید احمد قاسمی نے پرچم کشائی کی مدرسہ کے طلباء نے حب الوطنی پر ترانے پیش کیے 78 ویں یوم آزادی تقریب کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں ہر…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
سالگرہ مبارک
حیدرآباد ۔ جنابسید ادیب علی متوطن نظام آباد کی دختر انابیہ نازش کی آج سالگرہ ہے۔ ان کی عمر پانچ سال ہے۔سالگرہ کے موقع پر لڑکی کو ان کے دادا، نانو اور چھوٹے بھائی سید ژیان علی نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش ہے۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ کے دفتر مجلس اتحاد المسلمین میں 78 ویں یوم آزادی ہند کی تقریب
نارائن پیٹ: 15 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے دفتر مجلس اتحاد المسلمین میں 78 ویں یوم آزادی ہند کی تقریب بڑے ہی عظیم الشان پیمانے پر منائی گئی اس موقع پر ٹاؤن صدر مجلس الحاج محمد تقی چاند رکن بلدیہ نے پرچم کشائی انجام دی اور تمام حاضرین…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نارائن پیٹ کے قدیم ترین دینی درسگاہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد میں 78 ویں یوم آزادی کی تقریب
نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع قدیم ترین دینی درسگاہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد میں 78 ویں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔ مدرسہ کے احاطہ میں مفتی محمد شفاعت علی نظامی نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی۔…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
قدیم ترین سکوں ،کرنسی نوٹوں، ڈاک ٹکٹس ، پینٹنگس(خطاطی) نمائش کا 15 اگسٹ تا 17 اگست اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد میں انعقاد
حیدرآباد 14/اگسٹ (پریس نوٹ)آل انڈیا چارمینار جشنآزادی قدیم ترین سکوں ، کاغذی(کرنسی نوٹوں) ڈاک ٹکٹوں ، پینٹنگز(خطاطی) نمائش کا 15 اگسٹ تا 17 اگست اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد میں انعقاد عمل لایا جارہا ہے اس نمائش کا افتتاح15/اگسٹ 10بجے دن مہمان خصوصی بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب صدر کل…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
یوم آزادی کے موقع پر الفیض ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام طلباء کے درمیان پینٹنگ کے مقابلے
محبوب نگر ۔ محبوب نگر مستقر 13 اگسٹ بروز منگل کو الفیض سوسائٹی کی جانب سوسائٹی دفتر پر اول تا پنجم کلاس کے لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان پینٹنگ کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ سوسائٹی کے صدر جہانگیر بابا نے مقابلوں میں حصہ لینے والوں کو انعامات سے نوازا۔…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
سینئر بی آر ایس قائد جناب خان احمد خان کی اہلیہ کا انتقال
حیدرآباد ۔ سینئر بی آر ایس قائد جناب خان احمد خان کی اہلیہ محترمہ طاہرہ بیگم صاحبہ کا مختصر علالت کے باعث بروز منگل کی صبح اچانک انتقال ہو گیا نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد فاروق اعظم روبرو انمول ہوٹل عیدی بازار چورا ہا پر ادا…
مزید پڑھیں »