جنرل نیوز
- جولائی- 2024 -28 جولائی
کومی‘ کی جانب سے آئندہ ماہ منشیات مخالف بیداری ریالی : ایم ایس فا روق
حیدرآباد(پریس نوٹ) کنفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹی ٹیوشنس کمیٹی کاایک اجلاس جمال الدین قادری کی رہائش گاہ پر ایم ایس فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اس موقع پر نوجوانوں میں بڑھی ڈرگس کی عادت جس سے بڑھتے تشدد و قتل وغارت گیری کے واقعات، طلبہ کوڈرگس کے نقصانات اور عادت سے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ڈاکٹر اوصاف شامیری خرم کا سانحہ ارتحال
بھوپال۔ بے شمار بزرگان دین سے اپنا تعلق رکھنے والے پیرزادہ ڈاکٹر اوصاف شامیری خرم بروز جمعہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ،ال انڈیا مسلم تیوہار کمیٹی کے ذریعے انہوں نے صرف اپنے دم پر پورے ہندوستان بھر کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے سبھی…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
آرمور اے سی پی بسوا ریڈی کو ایڈیشنل ایس پی کے طور پر ترقی
آرمور،27/جولائی۔( محمد سیف علی کی رپورٹ ) اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس آرمور کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے بسوا ریڈی کو ایڈیشنل ایس پی کے طور پر ترقی دی گئی اس سلسلے میں حیدرآباد اسپیشل چیف سکریٹری روی گپتا نے ہفتہ کو احکامات جاری کئے۔ حکومت نے اس سلسلے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
ضلع نرمل میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقی میں دھاندلیاں۔مائناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن (میوا) و ٹی ایس پی ٹی اے کے ضلع نرمل کے صدر شیخ شبیر علی کا الزام
نر مل- (پریس نوٹ)مائناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن (میوا) و ٹی ایس پی ٹی اے کے ضلع نرمل کے صدر شیخ شبیر علی نے اپنا صحافتی بیان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ضلع نرمل ڈی ای او ڈاکٹر رویندر ریڈی نے کئی نا اہل اساتذہ کو بھاری رقومات کے…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
نظام آباد کے لئے 10 کروڑ مختص کرنے پر چیف منسٹر ریونت ریڈی، وزیر جوپلی کرشنا راؤ، محمد علی شبیر سے نظام آباد کانگریس اقلیتی قائدین کا اظہار تشکر
اقلیتوں کی فلاح بہبودی کیلئے 3ہزار کروڑ، اور نظام آباد شہرکی ترقی کیلئے 10کروڑ روپئے فنڈ مختص چیف منسٹر ریونت ریڈی، انچارج منسٹر جوپلی کرشنا راؤ، حکومتی مشیر محمد علی شبیر سے نظام آباد کانگریس اقلیتی قائدین کا اظہار تشکر نظام آباد:25/جولائی (اردو لیکس) تلنگانہ ریاستی بجٹ سال 2024-25ء میں…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی صاحب کے "نائب امیر شریعت مہاراشٹرا” منتخب ہونے پر مولانا محمد اکبرالدین حسامی رحمانی نقشبندی کی مبارکباد
عادل آباد۔25/جولائی(اردو لیکس)ملک کی مشہور و معروف علمی شخصیت حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی دامت برکاتہم العالیہ کو "نائب امیر شریعت مہاراشٹر”منتخب کیے جانے پر جہاں ایک طرف مختلف گوشوں سے ستائش و مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری ہے۔وہیں دوسری طرف حضرت مولانا کی نگرانی میں تربیت یافتہ علماء و…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
نایاب قدیم سکوں، ہندوستانی کرنسی ، ڈاک ٹکٹوں ،اور خطاطی کی سہ روزہ نمائش کا 13 تا 15 اگست حیدرآباد میں انعقاد
حیدرآباد 20/ جولائی (پریس نوٹ)تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لئے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد( رجسٹرڈ ) کی جانب سے نایاب سکوں، ہندوستانی کرنسی (نوٹ) ، ڈاک ٹکٹوں ، خطاطی (پینٹنگز) کی نمائش کا انعقاد عمل لایا جارہا ہے سید قدیر اللہ قادری سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
حیدرآباد بلکہ تلنگانہ کے امام و موذنین کو بھی رہائش کی سہولت فراہم کی جائے۔ حافظ عبدالغفار صاحب کا بیان
حیدرآباد (ای میل 2024-7-20)مسجد سکریٹریٹ کےموذن امام کی پریشانی سن کر رہائش کی سہولت فراہم کی گئی بڑی خوشی محسوس ہوئی حکومت تلنگانہ سے امید کرتے ہیں کہ اسی طرح دوسرے مساجد کے امام اور موذن سے بھی ان کے حال دریافت کیا جائے کیونکہ امام و موذن کو کوئی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
رکن پارلیمنٹ عادل آباد جی نگیش نے مرحوم رفیع احمد سابق صدر نشین مارکیٹ کمیٹی کے ارکان خاندان سے ملاقات کر کے پرسہ دیا
خانہ پور ۔ رکن پارلیمنٹ عادل آباد جی نگیش نے مرحوم رفیع احمد سابق صدر نشین زرعی مارکیٹ کمیٹی بوتھ کے مکان واقع محلہ گاجل پیٹ نرمل پہنچ کر ان کے ارکان خاندان سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں پرسہ دیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے زیر اہتمام مجلس ذکر شہادت امام ِحسین ؓ سے مولانا سید شاہ محمد قادری ملتانی ، مولانا اخترالقادری ودیگر کے خطابات
حیدرآباد۔18/جولائی2024ء ( راست ) شہادت ِ کربلا اس عظیم معرکے کا نام ہے جس کی روشنی میں دین اسلام کا پرچم اپنی شان و عظمت کے ساتھ تا قیام قیامت بلند رہیگا ۔ امام حسین ؓ کی فضیلت و مقام و مرتبہ ساری دنیا کے سامنے واضح ہے آپ…
مزید پڑھیں »