جنرل نیوز
- جولائی- 2024 -18 جولائی
مدرسہ گلشن صحابہؓ مسجد عالم گیر گٹالہ بیگم پیٹ میں مدرسہ ’مکرم دارالقرآن‘کی افتتاحی تقریب سے شہر کے مؤقر علماء کرام کے خطابات
حیدرآباد۔18؍جولائی (راست )مسجد عالم گیر گٹالہ بیگم پیٹ شہر میں ایک ایسی جگہ واقع ہے جہاں پر اطراف میں کافی دور تک کوئی مسجدیں نظر نہیں آتیں اور اسی علاقے میں بڑی بڑی آئی ٹی کمپنیاں واقع ہیں۔ یہ مسجد علاقے میں نمازیوں کے لیے جہاں آرام دہ ہیں وہیں…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حافظ ذاکر صاحب امام و خطیب مسجد محمدیہ ضلع وقارآباد کا انتقال
حیدرآباد۔ انتہائی افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حافظ محمد ذاکر صاحب ساکن ضلع وقارآباد امام و خطیب مسجد محمدیہ راجو نگر کالونی وقارآباد کا آج قلب پر حملہ کی وجہہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ انشااللہ آج بعد نماز عصر 5 بجکر 15 منٹ پر راجو…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
نظام آباد شہر کے تمام تعلیمی اداروں میں صاف صفائی کے انتظامات کو موثر بنانے کی ہدایات کمشنر بلدیہ مکراند کا صحافتی بیان
نظام آباد 16/ جولائی (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس)کمشنر بلدیہ نظام آباد مسٹر مندا مکرندا نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں بتایا کہ نظام آباد شہر میں واقع تمام تعلیمی اداروں کے اسکولس، پرنسپلوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سینی ٹیشن عملہ کی طرف سے تمام تعلیمی اداروں میں…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
عمران شہزاد کے والد محترم جناب الحاج محمد احمد المعروف احمد بھائی ریگل کے انتقال پر ملال پر سابق رکن اسمبلی اربن نظام آباد بیگالہ گنیش گپتا نے افراد خاندان کو پرسہ دیا
نظام آباد: 15/ جولائی / جناب الحاج محمد احمد صاحب المعروف محمد احمد صاحب المعروف احمد بھائی ریگل کے انتقال پر ملال سابقہ رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا نے آج عمران شہزاد صدر ٹاؤن اقلیتی سل بی آر ایس پارٹی نظام آباد کی رہائش گاہ واقع حبیب…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
سدی پیٹ میں انڈر 17 فٹ بال گرلز پلیئرس کا انتخاب
سدی پیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انڈر 17 لڑکیوں کے ریاستی سطح کے فٹ بال کھلاڑیوں کا انتخاب کیمپ پیر کو سدی پیٹ فٹ بال گراؤنڈ میں آغاز ہوا ۔ اکبر نواب سدی پیٹ فٹ-بال ایسوسی ایشن کے خنرل سیکرٹری نے بتایا کہ اس کیمپ میں تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
تحفظ ختم نبوت نظام آباد کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان عظمت صحابہؓ ، اہل بیت اطہارؓ اور ایمان سوزفتنوں سےحفاظت
نظام آباد 15/ جولائی (پریس نوٹ) مولانا سید اکرام الدین مبلغ مجلس تحفظ ختم نبوت کی اطلاع کے بموجب تحفظ ختم نبوت نظام آباد کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان عظمت صحابہؓ ، اہل بیت اطہارؓ اور ایمان سوزفتنوں سےحفاظت 20/جولائی 9 بجے شب بمقام کلاسک فنکشن…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ادارہ ادب اسلامی ہند جگتیال کے زیراہتمام مشاعرہ و تہنیتی تقریب
جگتیال ۔۔ ادارہ ادب اسلامی ہند جگتیال کے زیراہتمام مشاعرہ و تہنیتی تقریب بمقام دفتر جماعت اسلامی ہند جگتیال منعقد ہوئی جسکی صدارت جناب خواجہ معین الدین احمر معتمد ادارہ ادب اسلامی جنوبی ہند نے کی جبکہ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
متحدہ ضلع عادل آباد کی نامور شخصیت محمد رفیع احمد کا انتقال
خانہ پور۔ متحدہ ضلع عادل آباد کی نامور سیاسی، سماجی، ملی شخصیت جناب محمد رفیع احمد سابق صدر نشین زرعی مارکیٹ کمیٹی بوتھ ساکن محلہ گاجل پیٹ نرمل کا بعمر 60 سال مختصر علالت کے بعد حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد نرمل…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
عادل آباد آرکیٹیکس اینڈ انجینئرس ایسوسی ایشن کے انتخابات ۔ انادنم جگدیشور صدر اور عبدالرب جنرل سیکرٹری منتخب
عادل آباد۔14/جولائی(اردو لیکس)عادل آباد آرکیٹیکٹس اینڈ انجینئرس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر انجینئر انادنم جگدیشور نے کہا کہ وہ آرکیٹیکٹس اینڈ انجینئرس کے مسائل کو حل کرنے اور ایسوسی ایشن کی ترقی کے لیے اپنی پوری کوشش کریں گے۔عادل آباد شہر مستقر کے یوگا بھون میں اتوار کے روز…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
دینی مدرسہ دارالعلوم کے طلبہ نے دسویں جماعت میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کی
نظام آباد:14/جولائی (اردو لیکس) نظام آباد ایک قدیم تاریخی شہر ہے جہاں پر کثیر تعداد میں دینی مدارس قائم ہیں۔ ان دینی مدارس کے درس گاہوں میں دینی تعلیم سے ملت اسلامیہ کے نونہالوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کیاجاتا ہے۔ لیکن نظام آباد شہر میں دارالعلوم دینی مدرسہ واقع…
مزید پڑھیں »