جنرل نیوز
- جولائی- 2024 -13 جولائی
حضرت عثمان غنی ؓ کی تلاوت قرآن کے دوران شہادت:مولاناجعفرپاشاہ
حیدرآباد 13جولائی (راست) مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے جامع مسجد دارالشفاء میں جمعہ کے موقع پرسیرت خلفاء راشدین بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ حضور ﷺ کی حدیث مبارکہ ہے کہ میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہے جو ان کی اقتدا کریگا وہ ہدایت پاجائیگا اور صحابہ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
نکاح کو آسان کرو اور اصراف سے بچو کے زیر عنوان محبوب نگر میں اتوار کو جلسہ
محبوب نگر۔امیر مقامی جماعت اسلامی ہند، محبوبنگر جناب عبدالعزیز کی پریس نوٹ کے بموجب، شادیوں میں بے جااصراف کی وجہ سے معاشی اعتبار سے کمزور لوگوں کیلئے شادیاں ایک بوجھ بن گئی ہیں ، جس سے ملت میں قرض کی کثرت ، مانگ کر شادیاں کرنے کا رواج اور اس…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
بھینسہ اویسی نگر وارڈ نمبر پانچ میں قدیم برقی ٹرانسفارمر کی تبدیلی پر عوام کا محمد جابر احمد سے اظہار تشکر
بھینسہ 11/جولائی / بھینسہ شہر کے اویسی نگر علاقہ بلدی وارڈ نمبر پانچ میں قدیم برقی ٹرانسفارمر تبدیلی کے لیے محمد جابر احمد نائب صدرنشین بلدیہ بھینسہ و ضلعی صدر مجلس کی ہدایت پر محمد عامر احمد رکن بلدیہ و یوتھ صدر مجلس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اویسی نگر…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
نارائن پیٹ میں کل 12 جولائی کو جلسہ ذکر شہادت حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ
نارائن پیٹ: 11 جولائی (اردو لیکس) انتظامی کمیٹی جامع مسجد نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب 12 جولائی بروز جمعہ جامع مسجد نارائن پیٹ میں قبل نماز جمعہ 1 بجے تا 2 بجے بعنوان جلسہ ذکر شہادت حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ منعقد ہوگا۔ جسکی صدارت سید شاہ…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
جناب محمد احمد صاحب المعروف ریگل احمد نظام آباد کا سانحہ ارتحال
جناب محمد احمد صاحب (المعروف ریگل احمد) نظام آباد کا سانحہ ارتحال نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد کچیاں میں ادا کی جائے گی نظام آباد 11/ (اردو لیکس) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ جناب محمد احمد (المعروف ریگل احمد ین آر آئی) ولد میراں…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
ینگ مین مسلم اسوسی سیشن کی جانب سے 9 جولائی کو مدرسہ مصباح الفرقان ( صفد رنگر ) بورا بنڈہ کے طلبہ و طالبات کو تحریری مقابلہ کے اسنادات کی تقسیم
ینگ مین مسلم اسوسی سیشن کی جانب سے مدرسہ مصباح الفرقان کے طلبہ و طالبات کے تحریری مقابلہ حضرت عمر فاروق کے عنوان پر اپنی کوشش و محنت سے کامیابی حاصل کئے۔ مدرسہ کے پرنسپل حافظ و قاری محفوظ احمد ، وائس پرنسپل عائشہ خاتون صاحبہ کے ذریعہ سے یہاں…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن نظام آباد کا اہم اجلاس
نظام آباد:10/ جولائی (اردو لیکس) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن شاخ ضلع نظام آباد کا ایک اہم مشاورتی اجلاس آج صبح11:30 بجے کنگ پیالس فنکشن ہال قلعہ روڈ نظام آباد پر منعقد ہوا۔سینئر صحافی ایڈیٹر روزنامہ نظام آباد مارننگ ٹائمز سرپرست اعلیٰ فیڈریشن اشفاق احمد خان پاپا کی سرپرستی اور…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے صدر طاہر بن حمدان کے ہاتھوں اسکولی طلبہ میں انعامات و سرٹیفکٹس کی تقسیم
حیدرآباد۔ 9 جولائی(سرفراز نیوز ایجنسی)۔ ینگ مین مسلم اسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج منعقدہ تحریری مقابلہ میں حصہ لینے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم جو درشہوار اسکول دبیر پورہ میں منعقد کیا گیا اس موقع پرصدر تلنگانہ اردو اکیڈیمی جناب طاہر بن حمدان نے مخاطب کرتے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
اردو ختم ہونے جا رہی ہے
اردو ختم ہونے جا رہی ہے انصارالحسن صدیقی بھوپال ۔ مدھ پردیش کے دانشوروں کے لیے یہ ایک اچھی خبر ہو سکتی ہے کہ اب اسکول کالج کے بعد میڈیکل کالج بی یو ایم ایس سے بھی اردو کے خاتمے کا پروگرام ہے اب یونانی کالج میں اردو کے جگہ…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
جناب اختر صاحب قادری(دربار ثانی) نظام آباد کا انتقال
نظام آباد 6/ جولائی (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) محمد اختر صاحب قادری (دربار ثانی ) موظف ریونیو ڈیپارٹمنٹ ولد محمد عبد الرسول مرحوم ٹیچر حال مقیم پیراماؤنٹ کالونی حیدرآباد کا بعمر( 82) سال مختصر سی علالت کے باعث انتقال پر ملال ہوگیا نماز جنازہ نظام آباد میں کل بعد نماز…
مزید پڑھیں »