جنرل نیوز
- مئی- 2024 -28 مئی
ایم ایل سی ضمنی انتخاب میں بی آر ایس امیدوار راکیش ریڈی کی کامیابی کا دعویٰ _ ووٹرس سے اظہار تشکر
کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس سے رکن قانون ساز کونسل و صدر بی آر ایس پارٹی ضلع کھمم رکن راجہ سبھا ودی راجو روی چندرا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نلگنڈہ ورنگل کھمم حلقے جات کے ایم ایل سی ضمنی انتخاب میں بی…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
بلدی ڈویژن 58 کارپوریٹر ایم اے قدوس کی کامیاب نمائندگی (4) برفی ٹرانس فارم کی تبدیلی پر حکومتی مشیر محمد علی شبیر ایم ایل سی مہیش کمار سے اظہار تشکر
نظام اباد /مئ ( محمد یوسف الدین خان) مسلم گنجان ابادی وہ تجارتی علاقے بلدی ڈویژن نمبر 58 دھارو گلی, لائن گلی, اعظم روڈ, احمدی بازار، میں ائے دن برقی اور لوڈ کے سنگین مسائل کی وجہ سے بار بار برقی مسدودی کی شکایتوں اور عوام کو موسم گرما میں…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
کم عمر باکسر محمد شائب کو میڈیا اکیڈمی چیرمین کے سرینواس ریڈی کے ہاتھوں باکسنگ کٹ کا تحفہ
نظام آباد:27/مئی (اردو لیکس) نظام آباد شہر کا تاریخی قدیم محلہ پھولانگ جو باکسنگ کی دنیا میں عالمی طورپر شہرت حاصل کیا ہے۔ پھولانگ نظام آباد سے وابستہ عالمی باکسنگ چمپئن گولڈن گرل نکہت زرین اور محمد احتشام الدین، محمد حسام الدین نے باکسنگ کوچ استاد محمد صمصام الدین کے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
ورنگل میں ادارہ ادب اسلامی کا کامیاب مشاعرہ
ادارہ ادب اسلامی ورنگل کا مشاعرہ اسلامک انفارمیشن سنٹر پو چما میدان ورنگل میں کامیاب انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس مشاعرہ کا آغاز محمد معشوق کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ نذیر احمد پرواز نے حمد پیش کی۔ ڈاکٹر شجیع اکبر، محمد غوث اور مشہور و معروف نعت…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
نظام آباد انڈسٹریل و اگریکلچر نمائش میں دن بہ دن عوام کے ہجوم میں زبردست اضافہ
نظام آباد انڈسٹریل و اگریکلچر نمائش میں دن بہ دن عوام کے ہجوم میں زبردست اضافہ نظام آباد انڈسٹریل و اگریکلچر نمائش سوسائٹی کے زیر انتظام (41) نمائش کا آغاز۔نائب صدر سوسائٹی داسری نرسملو نظام آباد:25/مئی (اردو لیکس )تلنگانہ ریاستی سطح پر اپنے منفرد مقام رکھنے والی نظام آباد انڈسٹریل…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
پی سی سی ورکنگ صدر و ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ کانگریس پارٹی کیلئے بہترین اثاثہ سالگرہ کے موقع پر سینئر کارپوریٹر نظام آباد ایم اے قدوس کی مبارکباد و تہنیت
نظام آباد:25/مئی (پریس نوٹ) پی سی سی ورکنگ صدر و ایم یل سی مسٹر مہیش کمار گوڑ کی یوم پیدائش کے موقع پر نظام آباد کے سینئر کارپوریٹر بلدی ڈویژن نمبر58دھاروگلی نظام آباد مسٹر ایم اے قدوس کی قیادت میں کانگریس کارپوریٹرس شیوچرن ڈویژن نمبر40، پنچاریڈی سوری ڈویژن نمبر21، اور…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
بی جے پی مذہب کے نام سیاست کررہی ہے _ بی آر ایس رکن کونسل تاتا مدھو
تمام طبقات کی فلاح وبہبود کے لیے حکمرانوں کو سنجیدگی کے ساتھ لائے عمل مرتب کرنے کی اشد ضرورت ملک کی آزادی کے بعد تمام حکمرانوں نے مسلمانوں اور ایس سی ایس ٹی طبقات کو صرف ووٹ بنک کے طور پر استعمال کیا ملک میں اقتدار حاصل کرنے کیلئے کانگریس…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
دہلی میں کانگریس امیدوار کنہیا کمار کی انتخابی مہم _ نظام آباد کے کانگریس لیڈر سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی شرکت
دہلی کی تمام پارلیمانی نشستوں پر انڈیا اتحاد کی کامیابی یقینی، عوام میں تبدیلی حکومت کا جوش شمالی ترقی دلی کے پارلیمانی امیدوار کنہیا کمار کی انتخابی مہم میں سید نجیب علی ایڈوکیٹ تلنگانہ ضلع نظام آباد کی شرکت نئ دہلی 23 / مئی (اردو لیکس )دہلی کے تمام…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
کل ہند مرکز مجلس چشتیہ کی جانب سے ایرانی صدر کوخراج عقیدت : مولانا مظفرعلی صوفی
ایران کے صدر ڈاکٹرابراہیم ریئسی،وزیرخارجہ ایران ڈاکٹر امیر عبداللہیان اوردیگر اعلیٰ عہدیداروں کی ہیلی کاپٹرحادثہ میں موت کی اطلاع کے اعلان کے ساتھ ہی حیدرآبادی عوام کی جانب سے بڑے پیمانے پر حیدرآباد میں واقع ایرانی قونصل خانہ پہنچ کر مہلوکین کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیاگیا۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
رمضانی بابا درگاہ اہلسنت والجماعت ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیر سوسائٹی دھرم پوری بلز نظام آباد کی تشکیل
نظام آباد : 21 مئی ( اردو لیکس) رمضان با با درگاه اہلسنت والجماعت ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیر سوسائٹی دھرم پوری ہلز نظام آباد کی تشکیل عمل میں آئی ۔ محمد سلیم شاہ سینئر لیڈر کو صدر ، محمد رفیق خان ( ارسہ پلی ) نائب صدر، محمد اکبر جنرل سکریٹری…
مزید پڑھیں »