جنرل نیوز
- مئی- 2024 -14 مئی
نظام آباد پارلیمانی حلقہ میں رائے دہی کا پرُ امن طور پر اختتام
نظام آباد پارلیمانی حلقہ میں رائے دہی کا پرُ امن طور پر اختتام کسی بھی مقام پر ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ پرُ امن ماحول میں آزادانہ طور پر رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا نظام آباد: 13/ مئی(اردو لیکس ) نظام آباد پارلیمانی حلقہ میں پیر…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
بی آر ایس رکن کونسل تاتا مدھو اور تاج الدین نے کھمم کے کئی پولنگ بوتھس کا معائنہ کیا
کھمم ضلع بی آر ایس صدر و رکن قانون ساز کونسل تاتا مدھو نے کھمم کے مختلف پولنگ مراکز پھنچکر عوام ووٹروں سے ملاقات کی کھمم شہر کے رکابازار اسکول کے پولنگ مرکز پر تاتا مدھو نے کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر تاج الدین کے ہمراہ پھنچکر بی…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کھمم پارلیمانی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے اپنی کامیابی کا کیا دعوی
کھمم پارلیمانی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے آج صبح پولنگ بوتھ پر پھنچکر اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کی ترقی کے لیے عوام کی اولین پسندیدہ پارٹی بی آر ایس ہے ناما ناگیشور راؤ نے دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کھمم پارلیمانی نشست کے لیے ایک طرفہ رائے دہی : محمد جاوید کھمم
کھمم سٹی کانگریس پارٹی صدر محمد جاوید نے آج اپنے حقہ رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ کھمم ضلع کانگریس کا گڑھ ہے کھمم ضلع کی عوام باشعور ہے پھچلے 4 مہینوں میں تلنگانہ میں کانگریس کا اقتدار آنے کے بعد عوامی حکومت…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
عمرہ سے واپسی کے فوری بعد الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس پہنچ گئے پولنگ بوتھ
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و وعمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 40 رکنی قافلہ ادائیگی عمرہ کے بعد آج حیدرآباد واپسی ہوئی۔ واپسی کے فوری بعد الحاج محمد فیاض علی نے پولنگ بوتھ پہنچ کر حق رائے دہی…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
نارائن پیٹ اور مکتھل میں دوپہر ایک بجے تک تقریبا تقریبا 50 فیصد پولنگ
نارائن پیٹ : 13 مئی (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں 17 لوک سبھا کے لیے پولنگ جاری ہے اِسی کے چلتے حلقہ پارلیمان محبوب نگر کے لیے دوپہر ۱ بجے تک حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ میں %45.25 فیصد اور حلقہ اسمبلی مکتھل میں %43.78 فیصد رائے دہی ہوئی۔
مزید پڑھیں » - 11 مئی
ہر ووٹر کو آزادی کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا چاہیے : ریٹرننگ آفیسر و ضلع کلکٹر، راجیو گاندھی ہنمنتو،کمشنر پولیس کملیشور کی پریس کانفرنس
ہر ووٹر کو آزادی کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا چاہیے امیدوار اور ایجنٹ بھی قواعد پر عمل کریں۔ موبائل فون کے اندرلے جانے کی اجازت نہیں رہے گی پولنگ اسٹیشن پر 144 کا نفاذ رہے گا ریٹرننگ آفیسر و ضلع کلکٹر، راجیو گاندھی ہنمنتو،کمشنر پولیس کملیشور…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
سینئر سٹیزنس ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کا کانگریس امیدوار جیون ریڈی کی تائید کا اعلان
نظام آباد: 11 /مئی (پریس نوٹ)سینئر سٹیزنس ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کاخصوصی اجلاس منعقد ہوا۔جس میں مرزاافضل بیگ تیجان جنرل سیکرٹری نے اپنے خطاب میں نظام آباد پارلیمانی الیکشن کے بارے میں تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے جو موجودہ حالات ہیں جس طرح ملک میں نفرت…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
نظام آباد کے سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کی جانب سے ووٹر سلپ کی مفت تقسیم
نظام آباد سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کی جانب سے ووٹر سلپ کی مفت تقسیم کانگریس امیدوار ٹی جیون ریڈی کے حق میں ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے منتخب کریں نظام آباد:11/مئی (پریس نوٹ) نظام آباد پارلیمانی انتخابات میں سرکاری طورپر ووٹر سلپ کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں ایک ملک ایک الیکشن ، این آر سی کا نفاذاور یکساں سیول کوڈ کے بلز منظور کئے جائیں گے : ڈی اروند
پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں ایک ملک ایک الیکشن این آر سی کا نفاذاور یکساں سیول کوڈ کے تعلق سے بلز منظور کئے جائیں گے نظام آباد پریس کلب کے زیر اہتمام میٹ دی پریس پروگرام سے بی جے پی امیدوار دھرم پوری اروند کی مخاطبت نظام آباد:11/مئی (اردو لیکس…
مزید پڑھیں »