جنرل نیوز
- مئی- 2024 -11 مئی
کویتا کی طرح بی جے پی امیدوار دھرم پوری اروند کو شکست دی جائے گی : نظام آباد کانگریس امیدوار جیون ریڈی
کویتا کی طرح نظام آباد بی جے پی پارلیمانی امیدوار دھرم پوری اروند کو شکست دی جائے گی نظام آباد کانگریس پارلیمانی امیدوار جیون ریڈی کی میٹ دی پریس پروگرام سے مخاطبت نظام آباد:11/مئی (اردو لیکس) نظام آباد کانگریس پارلیمانی امیدوار تاتھی پرتھی جیون ریڈی نے کہاکہ نظام آباد کو…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
ملک کے موجودہ حالات میں انڈیا اتحاد کو کامیاب بنانے کی شدید ضرورت : جمعیت العلماء ضلع کھمم کے ذمداروں کی پریس کانفرنس
ملک کی سالمیت اور تحفظ ملک کے دستور و آئین کے حفاظت کے لیے اور فرقہ پرست طاقتوں کو اقتدار سے بیدخل کرنے کے لیے اقلیتی ایس سی ایس ٹی طبقات کو اجتماعی طور پر انڈیا اتحاد امیدواروں کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب بنانا ملک کے موجودہ حالات میں…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
نارائن پیٹ کے وارڈ نمبر 21 میں بی آر ایس پارٹی کی انتخابی مہم جاری
نارائن پیٹ: 10 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن کے وارڈ نمبر 21 میں بی آر ایس پارٹی امیدوار حلقہ محبوب نگر منے سرینواس ریڈی کی انتخابی مہم محمد عمران وارڈ جنرل سکریٹری کی قیادت میں گھر گھر مہم چلائی گئی اور عوام سے ملاقات کرتے ہوئے بی آر…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
نظام آباد کانگریس پارلیمانی امیدوار ٹی جیون ریڈی کی کامیابی کیلئے ڈاکٹرس تعاون کریں: کانگریس قائدڈاکٹر کویتا ریڈی
کانگریس کی کامیابی سے آروگیہ شری اسکیم کے ذریعہ غریبوں کیلئے مفت طبی خدمات نظام آباد کانگریس پارلیمانی امیدوار ٹی جیون ریڈی کی کامیابی کیلئے ڈاکٹرس تعاون کریں: کانگریس قائدڈاکٹر کویتا ریڈی نظام آباد:10/مئی (اردو لیکس)نظام آباد کی ممتاز و مشہورماہر طب خواتین ڈاکٹر کویتا ریڈی شعبہ طب میں اپنی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
نظام آباد ڈیویژن 30اور 31 کے بی آر ایس پارٹی قائدین کی کانگریس پارٹی میں شمولیت
نظام آباد 10مئی ( اردو لیکس) سمیع الدین انچارج کانگریس پارٹی ڈیویژن 30 کی قیادت میں 30اور 31 سے تعلق رکھنے والے بی آر ایس پارٹی قائدین محمد عبد العظیم ، محمد اکبر ،شیخ سلیم ،شیخ انور ،شیخ شریف نے جناب محمد علی شبیر مشیر حکومت تلنگانہ برائے اقلیت و…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
حق کیلئے ڈٹ کر لڑنے والی شخصیت کانام بیرسٹراسدالدین اویسی : مولانا صوفی شاہ مظفر علی چشتی ابوالعلائی
حق کیلئے ڈٹ کر لڑنے والی شخصیت کانام بیرسٹراسدالدین اویسی : مولانا صوفی شاہ مظفر علی چشتی ابوالعلائی صدر مجلس کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے کل ہند مرکز مجلس چشتیہ کی اپیل حیدرآباد۔ہندوستان میں اقلیتوں پرجب بھی کوئی ظلم ہویا ان کے حقوق کودبایاجائے تو ایک ہی آواز ہے…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
لوک سبھا انتخابات میں اساتذہ سے مجلس کے حق میں ووٹ دینے رکن اسمبلی بلعلہ کی اپیل
حیدرآباد: جناب احمد بن عبد اللہ بلعلہ رکن اسمبلی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین حلقہ ملک پیٹ حیدرآباد نے اساتذہ برادری پر زور دیاکہ وہ 13/مئی کو ہو نے والی رائے دہی کے سلسلہ میں حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و امیدوار بیرسٹر…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
نظام آباد برقی بحران پر چیف منسٹر ریونت ریڈی سے سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کی موثر نمائندگی
نظام آباد:9/مئی (اردو لیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نظام آباد پارلیمانی کانگریس امیدوار مسٹر ٹی جیون ریڈی کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں روڈ شو اور نہرو پارک نظام آباد پر منعقدہ کارنر میٹنگ میں عوام سے خطاب کے بعد نظام آباد سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس نے نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
نارائن پیٹ بی آر ایس سینئر قائد عبدالرحمن کی کانگریس میں شمولیت
نارائن پیٹ: 09 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ بی آر ایس سنئیر قائد عبدالرحمن صاحب نے کل رات سی وی آر بھون میں سابق ضلع صدر کانگریس کمبھم شیوکمار ریڈی کی قیادت میں اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر الحاج محمد نواز موسیٰ’…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
روٹی کپڑا انسانیت فاؤنڈیشن نظام آباد کی جانب سے مفت ناشتہ کی تقسیم کے 100دن مکمل
نظام آباد:8/مئی ( محمد یوسف الدین خان) روٹی کپڑا انسانیت فاؤنڈیشن نظام آباد کی جانب سے سرکاری دواخانہ نظام آباد میں مریضوں کی تیمار داروں کیلئے صبح کے اوقات میں مفت ناشتہ کا انتظام کیاجارہا تھا جس کے آج کامیابی کے ساتھ 100دن مکمل ہوئے ہیں۔ روٹی کپڑا انسانیت…
مزید پڑھیں »