جنرل نیوز
- مئی- 2024 -2 مئی
ڈاکٹر قاری محمد نصیرالدین منشاوی کی کتاب "فن تجوید و قرات اور قر آۓ کرام۔حرم شریف (کعبۃ اللہ) کی لائبریری میں
حیدرآباد ۔ سکریٹری شرفیہ اکیڈیمی قاری محمد ظہیرالدین کے بموجب حافظ قاری محمد نصیرالدین منشاوی کی گیارھویں کتاب فن تجوید و قرأت اور قراے کرام کا نیا ایڈیشن جو کہ بالخصوص حرمین شریفین (مکہ مکرمہ اور مدینۃ المنورہ کی لابٔریریوں کے لۓ تیار گیا تھا۔ الحمد للہ بروز اتوار حرم…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حیدرآباد ۔ الحاج یوسف صاحب ایڈوکیٹ کا انتقال
حیدرآباد۔انتہائی افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ الحاج یوسف علی صاحب ایڈوکیٹ ولد محمد عبدالغفور صاحب ساکن عنبر پیٹ حیدرآباد کا آج بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ مرحوم قطب شاہی مسجد رامنتا پور کے سابق صدر بھی تھے۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر ادا کی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
حلقہ پارلمینٹ عادل آباد سے کانگریس امیدوار اے سنگنا کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے اور حق رائے دہی کو صد فیصد کامیابی سے یقینی بنانے کی ضرورت
بھینسہ یکم مئی (اردو لیکس)مجوزہ پارلیمانی انتخابات میں کانگریس کے تمام قائدین متحدہ طور پر حلقہ پارلمینٹ عادل آباد کانگریس پارٹی امیدوار اترم سنگنا کو بھاری اکثریت سے منتخب کرنے کی سخت جدوجھد کریں اور اپنے آپسی اختلافات کو بالائے طاق رکھیں ان خیالات کا اظہار حلقہ پارلمینٹ عادل آباد…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
4 مئی کو نظام آباد میں روزنامہ سیاست کی جانب سے ووٹ کی اہمیت پر شعور بیداری پروگرام۔
نظام آباد:یکم/ مئی (اردو لیکس) روزنامہ سیاست حیدرآباد کی جانب سے 4/ مئی 2024 ء بروز ہفتہ بوقت شام 7 بجے بمقام لمراء گارڈن فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد میں رائے دہندگان میں ووٹ کی اہمیت پر شعور بیداری پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں نیوز ایڈیٹر روزنامہ…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -30 اپریل
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام عازمین حج کے تربیتی اجتماع سے محمد علی شبیر، خسرو پاشاہ افضل بیابانی، پیر خلیق احمد صابر و دیگر علمائے کرام کے خطابات
نظام آباد:30/اپریل (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام نظام پیالیس فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد میں عازمین حج کیلئے منعقدہ دوسرا تربیتی عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حکومتی مشیر برائے اقلیتی بہبود ایس سی، ایس ٹی، بی سی محمد علی…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام عازمین حج کے لئے ہیلت اسکریننگ ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد 30/اپریل کو تربیتی اجتماع، یکم مئی کو ٹیکہ اندازی کیمپ ہوگا
نظام آباد: 29/اپریل (اردو لیکس) محمد نصیر الدین جنرل سکریٹری حج سوسائٹی نظام آباد کی اطلاع کے بموجب حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام آج منعقدہ صبح 9بجے تا ایک بجے دوپہر عازمین حج کے لئے سرکاری دواخانے نظام آباد پر ہلیت اینڈ اسکرینگ ٹسٹ کا کامیاب انعقاد…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
المیزان ٹورس کے 40 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی۔ 10 جون کو عازمین حج کا قافلہ روانہ ہوگا
حیدرآباد۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے 40 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے لیے آج حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ سے روانگی عمل میں آئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس کے فرزند جناب محمد فواد علی نے عازمین حج…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
پارلیمانی انتخابات دراصل دستور بچانے کا انتخاب ہے
نظام آباد 28/اپریل (اردو لیکس) ممتاز جہد کار بھارت جوڑو ابھیان قومی صدر یوگیندر یادو نے کہا کہ ملک میں دستور کی بنیادی ڈھانچہ پر حملہ ہو رہا ہے اور ملک کواس سنگین صورتحال سے نکالنے انتخابات میں ہماری غفلت اور لاپرواہی ہماری تباہی کا ذریعہ ہوگی وہ آج نظام…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام ضلع نظام آباد کے عازمین حج 2024ء کا تربیتی اجتماع وٹیکہ اندازی کیمپ
نظام آباد: 28/اپریل (اردو لیکس) محمد نصیر الدین جنرل سکریٹری حج سوسائٹی نظام آباد کی اطلاع کے بموجب حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام 2/اپریل کو صبح 9بجے تا ایک بجے دوپہر عازمین حج کے لئے سرکاری دواخانے نظام آباد پر ہلیت اینڈ اسکرینگ ٹسٹ منعقد ہوگا جو تمام…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
اُم صفورہ بنت محمد واسق اعظم کی انٹرمیڈیٹ سال دوم میں نمایاں کامیابی
نظام آباد:27/اپریل (اُردو لیکس)اُم صفورہ متعلم ٹمریز کالج حیدرآباد دختر محمدواسق آعظم بی پی سی سال دوم میں 89 فیصد نشانات کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی۔ اُم صفورہ کی امتیازی کامیابی پرمحمد غوث، محمد یزدانی، مفتی رفیق صاحب(چچا)، عبدالعزیز صاحب (نانا)، عبدالعمر، محمد پرویز، محمد سمیع،محمد توفیق، محمد…
مزید پڑھیں »