جنرل نیوز
- اپریل- 2024 -26 اپریل
ایک ملاقات
حیدرآباد۔ ایک ملاقات کے نام جناب حامد محمد خان صاحب کی صدارت میں کئی حلقہ طلبہ اور ایس آئی او کے سابقہ ممبران موجود تھے۔ فرحت منزل فاروقی صاحب کے مکان واقع بنجارہ ہلز میں یہ ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر میر فراست علی خسرو صاحب کا غیر معمولی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
تلنگانہ پے ریوژن کمیشن کا TS.MESA کے ریاستی عہدیداروں کے ساتھ خصوصی اجلاس۔مسائل کی یکسوئی کا چئیرمین شیوا شنکر کا تیقن
حیدر آباد 26/اپریل (اردو لیکس)تلنگانہ پے ریوژن کمیشن چیرمین شیوا شنکر کی صدارت میں ٹی۔یس۔میسا کے ریاستی سطح کے بانی و صدر فاروق احمد اور دیگر عہدیدارنِ ٹی۔یس۔میسا کے ہمراہ ایک خصوصی اجلاس بی۔آر۔کے بھون حیدر آباد میں منعقد ہوا اس اجلاس میں کئی ایک سرکاری مسائل پر تفصیلی طور…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا سید احمد ومیض صاحب ندوی نقشبندی کی دعا سے صفا بیت المال کریم نگر کے آبدار خانہ کا آغاز
آج بتاریخ 25 اپریل 2024ء بروز جمعرات تین بجے دن بس اسٹانڈ کے پاس صفا بیت المال کریم نگر کے *آبدار خانہ* کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر ریاست کے مقبول ومعروف عالم دین، استاذ الاساتذہ *حضرت مولانا سید احمد ومیض صاحب ندوی نقشبندی مدظلہ* ( استاذ حدیث دارالعلوم…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
مسلمانوں کے خلاف وزیر اعظم کی نفرت انگیز تقریر کیخلاف چیف جسٹس سے کارروائی کرنے کی درخواست
نظام آباد:25/ اپریل (اردو لیکس) جناب سید نجیب علی ایڈوکیٹ نے چیف جسٹس آف انڈیا کو ایک مکتوب ارسال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے خلاف نفرت انگیز بیانات اکثریتی طبقہ کو اُکسانے اور تشدد پر ابھارنے کا از خود نوٹ لیتے ہوئے کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے مکتوب میں…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
کھمم سے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا
کھمم پارلیمانی حلقہ سے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ چہارشنبہ کو 11 بجے کھمم پارلیمانی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار ناما ناگیشور راؤ نے کھمم کلکٹریٹ پھنچکر ریٹینک آفسر وی پی گوتم کے پاس اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا اس موقع…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
پروفیسر محمد علی اثر کا انتقال
حیدرآباد 25اپریل ( محمد حُسام الدین ریاض ) شہرحیدرآباد کی ممتاز ومعروف قومی علمی شخصیت اوراردو کے نامور محقق و شاعر 50 سے زائد کتابوں کے مصنف ماہر دکنیات ڈاکٹر الحاج محمد علی اثر سابق پروفیسر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ ولد حکیم شیخ محبوب صاحب مرحوم کا 24 اپریل 2024ءکی…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
انم فاطمہ دختر محمد کرامت علی نے چیتنیا جونیئر کالج نارائن گوڑہ حیدرآباد سے انٹرمیڈیٹ میں امتیازی نمایاں کامیابی حاصل کی
نظام آباد:24/ اپریل (اردو لیکس) انم فاطمہ دختر محمد کرامت علی نے چیتنیا جونیئر کالج نارائن گوڑہ برانچ سے انٹرمیڈیٹ سال دوم میں امتیازی نشانات95% کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی۔ انم فاطمہ اپنی ابتدائی تعلیم سعودی عرب میں حاصل کرنے کے بعد ہفتم تا دہم اپنی ہائی اسکول کی…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
انٹر میڈیٹ سال دوم میں امتیازی کامیابی
عادل آباد ۔24/اپریل۔ محمد فرزان احمد حارث طالب علم سری چیتنیا جونیر کالج حیدر آباد نے انٹر میڈیٹ سال دوم میں اے گریڈ کے ساتھ امتیازی کامیابی حاصل کی۔ محمد فرزان احمد حارث محمد شاہد احمد توکل نمائندہ اعتماد متحدہ ضلع عادل آباد کے فرزند ہیں۔اس موقع پر رشتے داروں…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ میں جدید داخلے جاری۔پانچ سالہ مختصر مدتی عالم کورس وایک سالہ انگریزی ڈپلومہ کا آغاز
حیدرآباد،23اپریل۔(پریس نوٹ)جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ ،شہر حیدرآباد کا قدیم ترین ادارہ ہے 54 سالہ خدمات کے سبب جنوبی ہند کا معروف ادارہ ہے، یہ ادارہ چار دہائیوں سے ملت کوقابل، باصلاحیت، دینی اور اسلامی رہنما، علماء، حفاظ اور مفتیانِ کرام فراہم کرتا آرہا ہے، جس میں ۱۱شوال المکرم سے داخلوں…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
مولانا عبد العلیم فاروقی کی رحلت ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ دعاے مغفرت و ایصال ثواب کی اپیل : دارالعلوم سعیدیہ
نظام آباد 24/اپریل (پریس نوٹ)یہ سچ ہے کہ موت سے کسی کو رستگاری نہیں مگر اہل اللہ اور جبال علم وکوہ عمل علماء کرام کا اس دار فانی سے یوں رخصت ہوجانا بھی ملت اسلامیہ کو کسی نہ کسی اعتبار سے یقیناً یتیم کردیتا ہے چونکہ بعض شخصیات ہوتی ہیں…
مزید پڑھیں »