جنرل نیوز
- فروری- 2024 -6 فروری
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نظام آباد سینئر اسسٹنٹ ایم اے ماجد کی عمرہ کو روانگی سینئر جر نلسٹ احمد علی خان کی صدارت میں شاندار تہنیتی تقریب کا انعقاد
نظام آباد 16/ فبروری (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلع نظام آباد سینئر اسسٹنٹ مسٹر یم اے ماجد کی افراد خاندان کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانگی کے موقع پر احمد علی خان تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایگزیکٹو کمیٹی ریاستی ممبر…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
عازمین حج 2024ضلع نظام آباد کے لے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی اہم اطلاع
نظام آباد 6/فروری (پریس نوٹ)مولانا شیخ اسماعیل عارفی صدر حج سوسائٹی ضلع نظام آباد کی اطلاع کے مطابق تمام عازمین وعازمات کے لئے میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے چنانچہ حج سوسائٹی نظام آباد کی درخواست پر سٹی ملٹی اسپشالیٹی ہاسپٹل بودہن روڈ نظام آباد کی انتظامیہ نے مفت…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
ادارہ "خادمین امت” ناندیڑ کی جانب سے رفیق شاہی سینئر جرنلسٹ کو "آفتاب صحافت” ایوارڈ سے نوازا گیا.
نظام آباد. 6/فروری (پریس نوٹ) ادارہ خادمین امت ناندیڑ کی جانب سے 17 ویں مرکزی جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر 4 فروری دوپہر 1 بجے گلیکسی فنگشن ہال نزد نوری چوک محبوب نگر ناندیڑ میں متحدہ ضلع نظام آباد وابستہ سینئر جرنلسٹ و ایڈیٹر ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
مالیگاؤں کے معروف شاعر و ادیب ارشد مینا نگری کا انتقال
مالیگاؤں سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب جناب شیخ عبدالرشیدشیخ محبوب ارشد المعروف ارشد مینا نگری کا 5 فروری 2024 بروز پیر دوپہر دو بجے انتقال ہوگیا وہ میونسپل اسکول کے صدر مدرس کے ساتھ امن کمیٹی کے فعال رکن تھے. ادیبوں اور عوامی حلقوں میں بڑی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
خادمین امت ناندیڑ کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ والسلام پروگرام کا انعقاد
خادمین امت ناندیڑکے زیر اہتمام اتوار 4 فروری کو ایک عظیم الشان سیرت النبی صلی اللہ علیہ والسلام پروگرام منعقد کیا گیا یہ پروگرام قومی سطح پر تھاا جس میں ملک بھر سے 20 ہزار سے زائداسکولل کےطلبا وطالبات نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ والسلام کوئز میں حصہ لیا…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
صفابیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے بیوہ خواتین،معذورین،غربا،یتامیٰ میں ماہانہ وظائف کی تقسیم-
صفابیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے بیوہ خواتین،معذورین،غربا،یتامیٰ میں ماہانہ وظائف کی تقسیم- حافظ محمد حکیم خان (نائب صدر صفا شاخ کریم نگر)کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے ہر ماہ شہرکے مختلف محلہ جات کی بیوہ خواتین، معذورین،غربا،یتامیٰ میں پابندی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
تحفظ عقائد میں ختم نبوت کا تحفظ اولین ترجیحات ہے، عقیدہ ختم نبوت ک تحفظ پیارے اقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا بہترین ذریعہ، مولانا رضوان قاسمی بچکندہ کا خصوصی خطاب
کاماریڈی 3/فروری (پریس ریلیز) مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے تحت جمعیۃ نگر شبیر علی کالونی کاماریڈی میں قائم مکتب حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہا کے زیراہتمام مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے 16فروری جمعہ جلسہ عام کے ضمن میں جلسہ سیرت خاتم الانبیاءﷺ و طلباء…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
عوام کی خدمت انجام دینے والے صحافیوں کے مسائل کو حکومت فوری حل کرے، اسٹیٹ کونسل اراکین کی تہنیتی تقریب کا انعقاد ۔
نظام اباد3/ فروری (اردو لیکس)صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون ہے جس کے ذریعے عوامی خدمت اور شعور بیداری کا فریضہ انجام دیا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار مسٹر یم اے روف اعظمی ایڈیٹر روزنامہ یک جہتی نے اج دوپہر انمول گیسٹ ہاؤس نظام اباد میں تلنگانہ یونین اف ورکنگ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
جناب عبدالعزیز کی عمرہ کیلئے روانگی
نارائن پیٹ:2/فروری (راست) نارائن پیٹ جناب عبدالعزیز یادگیری اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں۔ وہ 5/ فروری کو حیدرآباد سے جده کیلئے روانہ ہوں گے۔ اس ضمن میں ٹیکری مسجد کمیٹی صدر سید شاہ محسن احمد قادری کی جانب سے گلپُشی کی گئی۔اس موقع…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
کولم پلی میں جامعہ نظامیہ کے سالانہ امتحانات
نارائن پیٹ: 03 فروری (اردو لیکس) مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ میں سالانہ امتحانات جامعہ نظامیہ حیدرآباد کا سنٹر قائم کیا گیا۔ جس میں نارائن پیٹ کے علاوہ مختلف مقامات شادنگر’ گدوال’ حیدرآباد’ پرگی’ کے علاوہ دیگر مقامات سے کثیر تعداد میں طلباء نے امتحانات جامعہ نظامیہ…
مزید پڑھیں »