جنرل نیوز
- فروری- 2024 -11 فروری
گروپ 4 : نارائن کھیڑ کے جاوید کو ضلع بھر میں دوسرا رینک
نارائن کھیڑ: ریاست تلنگانہ نارائن کھیڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے گروپ 4 کے امتحان میں شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محمد جاوید نے سنگاریڈی میں گروپ 4 امتحان میں 205.973 نشانات حاصل کئے۔ انھیں تلنگانہ بھ رمیں 43 واں اورسنگاریڈی ضلع میں دوسرا رینک حاصل ہوا ہے۔
مزید پڑھیں » - 10 فروری
ضلع عادل آباد کے دہی گاؤں کے دارلعلوم عزیزیہ کا 11/فروری کو 12 واں سالانہ عظیم الشان جلسہ عام
عادل آباد۔10/فروری(اردو لیکس)ضلع عادل آباد کے بیلا منڈل دہی گاؤں میں واقع دارلعلوم عزیزیہ کا عظیم الشان فقید المثال 12 واں سالانہ جلسہ و دستاربندی حفاظ کرام بتاریخ 11/فروری بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے تا ظہر احاطہ دارالعلوم عزیزیہ دہی گاؤں میں منعقد کیا جارہا ہے۔ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
فقیہ التجويد والقراءات حضرت مولاناقاری و مقری احمد اللہ صاحب بھگلپوری کا سانحہ ارتحال
مولانا محمد کاظم الحسنی کریم نگر صدرِ صفا بیت المال شاخ کریم نگر کے اطلاع کے بموجب برادران اسلام ! بہت ہی زیادہ غمناک اور اندوہناک اطلاع دی جاتی ہے کہ فقیہ التجويد والقراءات حضرت مولاناقاری و مقری احمد اللہ صاحب بھگلپوری نور اللہ مرقده وبرد الله *شیخ القراءجامعہ اسلامیہ…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ایم ڈی ریاض الحق بحیثیت نئے ضلع نارائن پیٹ کے ایڈیشنل ایس پی مقرر:
نارائن پیٹ: 09 فروری (اردو لیکس) ریاض الحق نارائن پیٹ پولیس ہیڈ کوارٹر کے نئے ایڈیشنل ایس پی کی حیثیت سے آج چارج سنبھال لیا۔ وہ اس سے قبل راماگنڈم پولیس کمشنریٹ سے نارائن پیٹ تبادلہ ہوا ہے۔ بعد ازاں ضلع ایس پی مسٹر یوگیش گوتم سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
کریم نگر میں انجمن ترقی اردو کے زیراہتمام ہفتہ 10 فروری کو عالمی مشاعرہ
انجمن ترقی اردو کریم نگر کے زیر اہتمام بتاریخ 10 / فبروری بروز ہفتہ بمقام SFS گارڈن کریم نگر بوقت 8 بجے شب عالمی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے جس کی صدارت صدر انجمن ترقی اردو جناب سرور شاہ بیابانی صاحب کریں گے اس عظیم الشان…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
17/ فروری کو ضلع نظام آباد کے عازمین حج کیلئے ایک روزہ تربیتی اجتماع
نظام آباد:8/ فروری (پریس نوٹ)محمد حبیب احمد جنرل سکریٹری کی اطلاع مطابق نظام آباد ڈسٹرکٹ حج سوسائٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان ایک روزہ تربیتی اجتماع عازمین حج 2024 کا بتاریخ 17/ فروری 2024 ء بروز ہفتہ صبح 10 بجے تا شام 5 بجے بمقام لمرا گارڈن فنکشن ہال بودھن…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
آنکھوں دیکھا حال _ فیض ابرار آٹونگر نظام آباد ایک معیاری ومثالی مکتب ۔حافظ عبدالحکیم وحافظ فیاض صاحبان کی خدمات کو سلام
تاثرات دل عبدالقیوم شاکرالقاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء امام وخطیب مسجد اسلامیہ نظام آباد تلنگانہ 9505057866 گذشتہ کئ دنوں سے حافظ عبدالحکیم صاحب کا اصرار تھا کہ ان کے مکتب بہ نام مکتب فیض ابرار کے طلباء و طالبات کا امتحان لیا جاے بارہا اس حوالہ سے وقت بھی…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
گلبرگہ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام ڈاکٹر سید ظفر محمود کا خصوصی خطاب
ریاض ۔ کے این واصف “زکوۂ” معاشی مسائل کے حل کا ایک منفرد و بے مثال نظام ہے۔ ہندوستان مین ایک حد تک اس نظام کو منظم کرنے “زکوۂ فاؤنڈیشن آف انڈیا” کا قیام عمل مین لایا گیا۔ “گلبرگہ ویلفیر سوسائٹی ریاض چیاپٹر نے گزشتہ روز زکوۂ فاؤنڈیشن کے صدر…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
مدرسہ اسلامیہ ریاض العلوم میں سالانہ مسابقتی جلسہ انجمن اصلاح اللسان
حیدرآباد: 07 فروری (پریس نوٹ) مدرسہ اسلامیہ ریاض العلوم و ریاض اسلامک اسکول واقع مصطفی نگر وٹے پلی فلک نما حیدرآباد میں سالانہ مسابقتی جلسہ انجمن اصلاح اللسان کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت بانی ادارہ مولانا محمد صدیق احمد قادری حسامی نے کی اور مہمان خصوصی کی…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر 7 فروری کو عظیم الشان 28 ویں معراج النبی کانفرنس
محمد شاہد اقبال قادری (صدر رحمت عالم کمیٹی) ـ و ڈاکٹر عظمت رسول کی اطلاع کے بموجب کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی عظیم الشان اٹھائیسویں معراج النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد7/ فبروری 2024ء بروزچہارشنبہ بعد نمازِ عشاء بمقام : گورنمنٹ جونیر کالج گراؤنڈ چنچل گوڑہ پر عمل میں…
مزید پڑھیں »