جنرل نیوز
- جنوری- 2024 -3 جنوری
نظام آباد میں موٹر وہیکل بوش ورکشاپ کا مئیر ڈی نیتو کرن ڈپٹی میئر ادریس خان کے ہاتھوں افتتاح
نظام آباد آٹو نگر علاقے میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس موٹر وئیکل بوش ورکشاپ کا قیام. مئیر ڈی نیتو کرن ڈپٹی میئر ادریس خان کے ہاتھوں شوروم کا عظیم الشان پیمانے پر افتتاح. نظام آباد. 2/جنوری (پریس نوٹ) شہر کے انڈسٹریل علاقے آٹو نگر میں پہلا ڈیجٹل ٹکنالوجی سے لیس…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے سال نو کے کیلنڈر کی رسم اجرائی
کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے سال 2024 کے کیلنڈر کی رسم اجرا ئی عمل میں ائی۔ اس موقع پر حضرت مولانا سید مظہر القاسمی کیلنڈر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کیلنڈر بہت ہی جاذب نظر خوبصورت ہے کیلنڈر میں آیات قرآنی کاانتخاب بہت بہترین ہے رسم اجرائی تقریب میں…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
روزنامہ اعتماد کے سال نو کے کیلنڈر اورڈائیری کی ضلع کلکٹر محترمہ شیخ یاسمین باشا کے ہاتھوں رسم اجرائی
ضلع کلکٹرجگتیال محترمہ شیخ یاسمین باشا نے آج ضلع جگتیال کے روزنامہ اعتماد کے ضلع اسٹاف رپورٹر مرزا فضل اللّٰد بیگ کے ہمراہ روزنامہ اعتماد کی سال نو2024 کی کیلنڈر اور ڈائیری کی رسم اجرائی کی۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ روزنامہ اعتماد کی جانب سے ضلع جگتیال سے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
جامعہ اسلامیہ کریم نگر کی جنرل باڈی کا اجلاس ۔
کریمنگر ۔۔ یکم جنوری 2024 جامعہ اسلامیہ کریمنگر کی جنرل باڈی کا اجلاس بمقام دفتر جماعت اسلامی ہند مکرم پورہ میں منعقد ہؤا اجلاس کی صدارت جناب خیرالدین صاحب سابقہ ناظم ضلع کریمنگر نے فرمای۔ جامعہ اسلامیہ غیر منقسم کریمنگر کے ذمہ داران جماعت کی نگرانی میں چلایا جانے والا…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
سال نوکی آمد اور ہماری ذمہ داریاں _ مشہور ماہرنفسیات پروفیسرڈاکٹر محمدقطب الدین سے ایک گفتگو۔۔۔ڈاکٹرتبریزتاج
از: ڈاکٹرتبریزحسین تاج سینئرصحافی، حیدرآباد دنیا کے طول وعرض میں سال نو کی آمد کا زورشور سے استقبال کیا گیا۔مغرب سے لیکر مشرق تک نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا۔ یقینا ہر سال کا حساب کتاب رکھنا زندہ قوموں کی نشانی ہے۔کرہ ارض پر قدرت نے انسان کوہی…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
ایم ایس میں زیر تعلیم امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے یتیم طلبہ کو عمرہ کے لئے بھیجنے کا اعلان
حیدرآباد ۔ یکم جنوری (پریس نوٹ)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے نئے سال کے پہلا دن ہمت ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ اپنے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم یتیم طلبہ کی حوصلہ افزآئی ہو۔ اس کا سلسلہ گذشتہ چار سال سےجاری ہے۔ آج منعقدہ چوتھے ہمت…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
چیف سکریٹری شانتی کماری سے محمد امتیاز کی ملاقات
چیف سکریٹری شانتی کماری سے تلنگانہ کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری محمد امتیاز نے سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -31 دسمبر
زکوٰۃ سنٹر آف انڈیاشاخ نظام آباد کی جانب سے مستحقین میں ساڑھے پانچ لاکھ روپے زکوۃ کی تقسیم
حلال طریقے سے رزق کمانے کی کوشش ،جسثجو عبادت و بندگی میں شامل کوئی چھوٹے کاروبار کو کرنے میں عار محسوس نہ کریں زکوٰۃ سنٹر آف انڈیاشاخ نظام آباد کی جانب سے مستحقین میں ساڑھے پانچ لاکھ روپے زکوۃ کی تقسیم مفتی سعید اکبر ، مولانا جاوید بیگ عمری، عبد…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
جگتیال سنٹرل ملت اسلامیہ کمیٹی کی جانب سے طلبہ میں اسکالرشپ کی تقسیم
جگتیال کی سنٹرل ملت اسلامیہ کمیٹی کی جانب سے شہر جگتیال کے 64 یتیم و یسیر طلبہ میں اسکالرشپ کی تقسیم عمل میں لائی گئی جو چھٹویں جماعت تا پی جی کورس میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔اسکالرشپ تقسیم تقریب کی صدارت صدر سنٹرل ملت اسلامیہ کمیٹی جگتیال عبدالباری نے…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کے جلسہ اصلاح معاشرہ وتقسیمِ ِانعامات سے مولانا محمد ارشد علی قاسمی کا فکر انگیز خطاب
مائیں اپنی اولاد کی تربیت دینی جذبات اور ایمانی فکروں کے ساتھ کریں جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کے جلسہ اصلاح معاشرہ وتقسیمِ ِانعامات سے مولانا محمد ارشد علی قاسمی کا فکر انگیز خطاب ( محمد استقام الدین) جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کے زیر اہتمام ۲۹ دسمبر بعد نماز…
مزید پڑھیں »