جنرل نیوز
- دسمبر- 2023 -31 دسمبر
محبوب نگر رکن اسمبلی سرینواس ریڈی کے ہاتھوں الفیض ویلفیئر سوسائٹی کیلنڈر کا افتتاح
محبوب نگر 30 ڈسمبر ایم ایل اے کیمپ آفس محبوب نگر رکن اسمبلی ینم سرینواس ریڈی صاحب کے ہاتھوں الفیض ویلفیئر سوسائٹی 2024 کیلنڈر کی افتتاح تقریب عمل میں ائی کیلنڈر میں عوامی شعور اجاگر کیلئے تلنگانہ حکومت کی 6 اسکیمیں شائع کیا گیا مہالکشمی ۔ ریتو بھروسہ ۔…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
رہنمائے دکن حیدرآباد کاسال نو 2024ء ملٹی کلرکیلنڈر کی نظام آباد کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کے ہاتھوں شاندار رسم اجرائی
نظام آباد:30/ڈسمبر / روزنامہ رہنمائے دکن حیدرآباد جناب سید وقار الدین صاحب مرحوم کے جانشین نمائندہ ایڈیٹر رہنمائے دکن جناب سید احمد خان کے زیر نگرانی و سرپرستی میں روزنامہ رہنمائے دکن کے سوسال کی تکمیل کے بعد نیا سال 2024ء کا رنگین و بہترین دیدہ زیب وجاذب نظر کیلنڈر…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
حیدرآباد ہیگڈے فٹیلیٹی اسپتال کی جانب سے لاولد خاندانوں کے لٸے خصوصی کیمپ
ناراٸن پیٹ: ناراٸن پیٹ مستقر کے گیتا ہاسپٹل کے زیراہتمام آج حیدرآباد ہیگڈے فٹیلیٹی اسپتال امراض نسوان کے ڈاکٹرس ڈاکٹر سدھا’ ڈاکٹر گیتا کی نگرانی میں اولاد نہ رہنے والے خاندانوں کے لٸے خصوصی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں 80 افراد کی مفت تشخیص کی گٸی اور…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
گورنمنٹ ٹیچرس کرکٹ ٹورنمنٹ
حیدرآباد۔ صدر جی ٹی سی ٹی محمد وجہی الدین حامد انصاری کے مطابق آج گورنمنٹ ٹیچرز کرکٹ ٹورنمنٹ میں بوائز ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈ پر پہلا میچ یچ پی یم اور یم یم سی سی کے درمیان کھیلا گیا ۔یہ میچ یچ پی یم نے صرف 3 رن سے جیت لیا…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
ڈان اسکول میں کمسن مصنفہ کی کتاب کی رسم اجراء
حیدرآباد۔ 28 دسمبر (پریس نوٹ) امریکہ میں مقیم کمسن مصنفہ ضحیٰ خوندمیری کی ایک کتاب کی ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں صدرنشین جناب فضل الرحمن خرم کے ہاتھوں رسم اجراء عمل میں آئی۔ اس کتاب کا عنوان "The Lion Hunter” ہے۔ اس موقع پر ضحیٰ خوندمیری نے طالبات…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن، اورنگ آباد کے زیر اہتمام “مصنف سے ملیئے” پروگرام
نمائیدہ اردو لیکس، ریاض زبان کا زوال، زبان کا زوال نہیں،بلکہ اس زبان کے بولنے والوں کا زوال ہے۔ زبان ایک ذریعہ خیال اور بے جان چیز ہے، یہ اسی وقت زندہ رہ سکتی ہے جب اس میں انسانوں کی ضروریات پوری کرنے کی طاقت ہو۔ ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تلنگانہ حکومت کے 6 فلاحی اسکیمات سے عوام استفادہ کریں
تلنگانہ ریاستی حکومت کے 6نکاتی فلاحی اسکیمات سے عوام استفادہ کریں نظام آباد میں سینئر کارپوریٹر ایم اے قدوس کے ہاتھوں درخواست فارم کی اجرائی نظام آباد:28/ڈسمبر(اردو لیکس) تلنگانہ ریاست میں نئی حکومت کے قیام کے بعد عوام سے کئے گئے 6گیارنٹی اسکیمات کا سرکاری طورپر آج آغاز ہوا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
سینئر صحافی عادل احمد خان کی والدہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد _ سینئر صحافی و روزنامہ اعتماد کے سینئر سب ایڈیٹر عادل احمد خان کی والدہ محترمہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ خرابی صحت سے متاثر تھیں ۔ نماز جنازہ آج جمعرات بعد نماز عصر مسجد نور قاضی پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادری چمن میں عمل…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
آرمور میں زیر التواء 2ریلوے اوور بریج کی تعمیر اگلے تین مہینوں میں مکمل کی جائے گی : بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند
آرمور میں زیر التواء 2ریلوے اوور بریج کی تعمیر اگلے تین مہینوں میں مکمل کی جائے گی سابقہ ٹی آر ایس حکومت کی بد عنوانیوں و دھاندلیوں کی وجہہ سے بریج کی تعمیر میں تاخیر ہوئی۔ نظام آباد ایم پی ڈی اروند نظام آباد:27/ڈسمبر(اردو لیکس) نظام آباد رکن پارلیمان بی…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
کورٹلہ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اسلامی مسا بقتی امتحان کے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
کو رٹلہ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اسلامی مسا بقتی امتحان کے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع محمد عبد الرحیم” پی جی ایچ ایم "و کنو ینر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم مسابقتی امتحان (برائے خواتین) کی اطلاع کے بموجب عیدگاہ مسجد ویلفیئر سوسائٹی کورٹلہ کے…
مزید پڑھیں »