جنرل نیوز
- جولائی- 2023 -10 جولائی
مولانا شعیب قاری ادریس انصاری "وائس آف میڈیا (شعبہ اُردو) کے پونہ صدر منتخب _ قومی صدر مفتی محمد ھارون ندوی نے کیا اعلان
وائس آف میڈیا مُلک کے ۳۰ ہزار صحافیوں کی ایک بڑی اور متحرک تنظیم هے جو مثبت صحافت کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اور مُلک کو منفی صحافت کے ذریعے ھونے والے بڑے خطرناک حالات سے بچانے کے ساتھ ساتھ مُلک میں صحافیوں کے تحفظ اور اُنکے حقوق کے…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
یکساں سیول کوڈ انتخابی حربہ _ اُردو پریس کلب نظام آباد نے کیا بائیکاٹ
نظام آباد:10/ جولائی ( اردو لیکس)یکساں سیول کوڈ بی جے پی حکومت کا آنے والے پارلیمانی انتخابات میں عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے انتخابی حربہ ہے۔ سرپرست اعلیٰ اُردو پریس کلب نظام آباد و ایڈیٹر روزنامہ ھلچل تلگانہ نظام آباد محمد انور خان نے اُردو پریس کلب کی جانب…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
ڈاکٹر سیما سنگھ کی سرپرستی میں فخرالدین علی احمدگورمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شجر کاری نمائش
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)فخرالدین علی احمد گورمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، محمود آباد، سیتاپور میں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت، ون مہوتسو ہفتہ کے تحت، حکومت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوۓ نیشنل سروس اسکیم، نیشنل کیڈٹ کور اور روورس رینجرز کی دونوں اکائیوں کے مشترکہ زیراہتمام، کالج کی پرنسپل ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
کھمم کی سیاست میں زبردست ہلچل۔۔۔۔ پی سرینواس ریڈی کی کانگریس میں شمولیت کے بعد کھمم ضلع کانگریس پارٹی میں زبردست جوش و خروش
کھمم کی سیاست میں زبردست ہلچل۔۔۔۔ پی سرینواس رڈی کی کانگریس میں شمولیت کے بعد کھمم ضلع کانگریس پارٹی میں زبردست جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے آج کھمم شہر کے تمل گڈا محلہ میں 500 لوگوں کی کانگریس میں شمولیت جاریہ ماہ کے 2 تاریخ کو کھمم…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
ڈاکٹرصنوبررحمان سے شاہین ہاسپٹل میں ایک تعارفی ملاقات مثالی خدمات پر اظہارتشکر
تاثرات عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء امام وخطیب مسجد اسلامیہ نظام آباد تلنگانہ 9505057866 یوں تو ہر ڈاکٹرانسانی ہمدردی اوراخوت وبھای چارہ کا مرکز ومحورہوتاہے اپنے اس قابل قدرپیشہ کے ذریعہ عوام وخواص کی طبی خدمات کو اپنافرض منصبی سمجھتے ہوے وقت بے وقت بیماروں کی تشخیص…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
میدک میں تحفظ ِ شریعت یکساں سیول کوڈ شعور بیداری مہم کا اجلاس _ اہم شخصیات کی شرکت وخطابات
میدک8جولائی(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)جمعیۃ العلماء شاخ ضلع میدک کے زیر ِ اہتمام یونیفارم سیول کورڈ کی مخالفت کو لیکرتحفظ ِ شریعت یکساں سیول کوڈ شعور بیداری مہم کے نام سے میدک ٹاؤن کے میناریٹی فنکشن ہال میں کل جماعتی اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں ضلع کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
عرس شریف حضرت سید یوسف شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ
حیدرآباد: عرس شریف حضرت سید یوسف شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ بمقام :شیر زہ خان پیٹ منڈل کوسگی،ضلع نارائن پیٹ، تلنگانہ بتاریخ :٢١/ذی الحجہ 1444ھ مطابق 10 جولائی 2023 بروز پیر بوقت 4:00 بجے شب گرام پنچایت آفیس شیرزہ خان پیٹ سےصندل برآمد ہوگا بعد مغرب صندل مالی کی جائے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
بالی ووڈ اسٹارمتھن چکرورتی کی والدہ چل بسیں
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی کی والدہ شانتی رانی چکرورتی کا دیہانت ہوگیا۔ اس خبر کی تصدیق متھن کے چھوٹے بیٹے نے کی ہے۔ انھوں نے ایک میڈیا پورٹل کو بتایا کہ یہ خبر سچ ہے۔ ان کی دادی اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ متھن کے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
عالمی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے صحافی ابوشحمہ انصاری کو اعزاز سے نوازا گیا
بارہ بنکی:(پریس ریلیز)گزشتہ دنوں سماجی تنظیم ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے ہندوستان بھر میں مختلف مقامات پر اعزاز اور پریس کانفرنس کے پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں تنظیم کے قومی سربراہ جنرل سکریٹری معراج انصاری کی قیادت میں اترپردیش کے بارہ بنکی میں ایک صحافی…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
ایوارڈ برائے تحقیق و تنقید: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
بارہ بنکی/دہلی(ابوشحمہ انصاری)پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں اردو کے پروفیسر ہیں۔ ملک و بیرون ملک کی اہم تنظیمیں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی گراں قدر ادبی خدمات کے اعتراف میں اعزازات اور انعامات سے نواز چکی ہیں۔ اردو…
مزید پڑھیں »