جنرل نیوز
- جولائی- 2023 -15 جولائی
سعادت گنج کے عمر فاروق انصاری کو کرغزالستان کی جلال آباد یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری اور اعزاز سے نوازا گیا
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)تعلیم ہر فرد کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔ خواہ امیر ہو یا غریب ، مرد ہو یا عورت۔ یہ انسانی حق ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا۔ اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں صرف تعلیم کا ہی فرق ہے۔ تعلیم ہی معاشرے میں ترقی…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
حج سوسائٹی ضلع نظام آباد کی نمائندگی پر حاجی صاحب کو دوبارہ ٹکٹ مل گیا
صدرحج سوسائٹی مولاناشیخ اسماعیل عارفی امام وخطیب موتی مسجد کی اطلاع کے مطابق 12/جولای کی رات دیرگئے مولانا عبدالقیوم شاکر القاسمی کو مدینہ منورہ سے کال موصول ہوی کہ ایک 70/سالہ حاجی صاحب کورنمبر0-2-997 کاواپسی کاٹکٹ گم ہوگیاہے جبکہ واپسی میں صرف دودن باقی رہ گےء کافی پریشانی کے عالم…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ایڈوکیٹ ششی کرن پر بی آر ایس قائدین کے حملہ کے خلاف بطور احتجاج وکلاء نے کیا نارائن پیٹ ضلعی عدالت کا بائیکاٹ
نارائن پیٹ: 13 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے منڈل کوسگی کے وکیل ششی کرن پر بی آر ایس قائدین کے حملہ کے خلاف بطور احتجاج بار اسوسیشن نارائن پیٹ ضلعی عدالت کی جانب س آج عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ ششی کرن…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
خالص افسانچوں پر مشتمل ادبی رسالہ “افسانہ نما” کی رسم اجراء
ریاض ۔ کے این واصف اردو ادب میں اپنی نوعیت کا پہلا رسالہ “افسانہ نما” شائع کیا گیا ہے۔ جس کی شاندار پیمانے پر رسم اجراء اتوار 23 جولائی 2023 کو اورنگ آباد میں عمل میں آئے گی۔ تقریب کا اہتمام “حنا ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی اورنگ آباد نے بمقام…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
رنگ منچ کنیڈا کی طرف سے پروفیسر محمد کاظم ’’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023‘‘سے سرفراز
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)کینیڈا میں اردوآرٹ اور ڈراما کے لیے مشہور ومعروف ادارہ’’ رنگ منچ ‘‘ نے سالانہ ایوارڈ تقریب کا انقعاد کیا جس میں ہندوستان سے تشریف لائے اردو کے مشہورو معروف اور جواں سال ادیب پروفیسر محمد کاظم کو سلور جبلی تقریب کے موقع پر ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
وزیر اجےکمار نے کھمم کے مسلمانوں کے لیے کچھ نہیں کیا _ یکساں سول کوڈ پر مگر مچھ کے آنسو نہ بہانے کانگریس کا مشورہ
کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کانگریس آفس کھمم میں منعقدہ پرہجوم پریس کانفرنس سے کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی اجے کمار نے کھمم…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
کھمم میں نصف گھنٹے کی بارش پر کھمم کی مرکزی ویرا روڈ تالاب میں تبدیل _ ترقی کے بلند بانگ دعووں کی قلعی کھل گئی
کھمم میں نصف گھنٹے کی بارش پر کھمم کی مرکزی ویرا روڈ تالاب میں تبدیل ہو گئی جس کھمم میونسپل کارپوریشن کے بلند بانگ دعووں کی قلعی کھل گئی ۔ جس سے موسمی امراض کے پھیلنے کے قوی امکانات ہیں آج کھمم شہر میں صبح کی اولین ساعتوں میں…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
حیدرآباد میں بچوں کے گاڑیوں پر خطرناک اسٹنٹس۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بعض بچے بائیکس پر اسٹنٹس کے ذریعہ ہنگامہ برپا کر رہے ہیں۔ کچھ گاڑیوں پر لڑکیوں کو بٹھا کر ان کے ساتھ خطرناک اسٹنٹس کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کررہے ہیں۔ شہر کے علاقے مانصاحب ٹینک، بنجارہ ہلز، عطاپور اور کیبل برج…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
حضرت مولانا محمدانواراللہ فاروقی ؒ کی خدمات ناقابل فراموش،کیرل میں مولاناخواجہ ابوتراب اور دیگر کاخطاب
حضرت مولانا خواجہ سیدابوتراب شاہ قادری قدیری چشتی یمنی بندہ نوازی سجادہ نشین ہلکٹہ شریف کرناٹک نے کہا ہے کہ بانی جامعہ نظامیہ حیدرآباد حضرت مولانا محمدانواراللہ فاروقی فضیلت جنگ ؒکی دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ان کے بافیض ادارہ سے علماء اورصوفیاء بڑی تعداد میں فارغ التحصیل ہوئے جو ایک…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
مناظر اسلام حضرت مولانا سید طاہر حسین گیاوی کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد 10- جولائی (راست )بہار سے تعلق رکھنے والے ہندستان کے ممتاز ومعروف عالم دین مناظر اسلام حضرت مولانا سید طاہر حسین گیاوی نیو کالونی ولی گنج ‘ آرا بہار ولد حضرت سید سلطان احمد صاحب مرحوم کا طو یل علالت کے بعد بعمر78 سال پیر 10- جولائی 2023ء21ذی الحجہ…
مزید پڑھیں »