جنرل نیوز
- مئی- 2023 -30 مئی
آوارہ کُتّے کے حملے میں پانچ سالہ لڑکا شدید زخمی۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقے سنتوش نگر کالونی میں کتوں کے حملے میں ایک لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔سنتوش نگر کالونی قلندر نگر میں اپنے گھر کے سامنے کھڑے پانچ سالہ عبدالرافع پر کتے نے حملہ کر دیا۔ مقامی لوگوں نے کرے کو لکڑی سے مار بھگا دیا جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ملک میں نفرت کا ماحول در اصل بین المذاہب مکالمہ اور باہمی تبادلہ خیال کی کمی کے سبب
اورنگ آباد 27 مئی/ ملک میں اس وقت جو ماحول بنا ہوا ہے وہ دراصل ایک دوسرے سے دوری، باہمی گفتگو، تبادلہ خیال اور مکالمہ کی کمی کے سبب ہے. پوری دنیا میں بھارت ایک ایسا واحد ملک ہے جہاں مختلف مذاہب و ادیان کے لوگ اپنی جداگانہ تہذیب و…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
کھمم میں عازمین حج کے لیے ٹیک اندازی کیمپ کا انعقاد
مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم کھمم میں آج کھمم ضلع کے عازمین حج کے لیے ٹیک اندازی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا کھمم کے گورنمنٹ ہاسپٹل کے ڈاکٹرس اور نرسوں نے عازمین حج کو ٹیک دیا کھمم بلدیہ کارپوریشن ڈویژن 23 کے بی آر ایس کارپوریٹر و ریاستی حج…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
محمد عبدالحی جاوید جماعت اسلامی پداپلی کے دوبارہ امیر مقامی منتخب
پداپلی _ جماعت اسلامی پداپلی کے امیر مقامی 2023 تا 2025 میقات کے لیے انتخابات۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پداپلی کے انتخابات ارکان و ذمہ داران اور مجلس نمائندگان جماعت اسلامی پدا پلی کے درمیان منعقد ہوئے ہیں جس میں محمد عبد الحی جاوید کو متفقہ طور پر دوسری…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
جنگاؤں میں ضلع حج سوسایٔٹی کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام و ٹیکہ اندازی کیمپ سے علمائے کرام کا خطاب
ضلع حج سوسایٔٹی جنگاؤں کے زیر اہتمام ایک روزہ عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام اور ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام کی صدارت نائب صدر سوسائٹی و رکن بلدیہ جناب محمد صمد نے کی۔بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے مفتی محمد ذکریا قاسمی امام و خطیب…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
مفکر اسلام مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ کو کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کا صدر نامزد کرنے کا مطالبہ: مولانا سید جلال حسینی اشرفی جلالی
مفکر اسلام مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ کو کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کا صدر نامزد کرنے کا مطالبہ: مولانا سید جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل تلنگانہ انچارچ کا صحافتی بیان …
مزید پڑھیں » - 28 مئی
رکن بلدیہ نارائن پیٹ امیر الدین ایڈوکیٹ کی کامیاب نمائندگی پر وارڈ نمبر 11 میں ترقیاتی کاموں کے لئے 62 لاکھ روپے منظور
نارائن پیٹ: 28 مئی (اردو لیکس) رکن بلدیہ نارائن پیٹ امیر الدین ایڈوکیٹ کی کامیاب نمائندگی پر وارڈ نمبر 11 میں ڈرین کے کاموں کے لئے اور ڈرین کے سلاب کے لئے محکمہ میونسپل نارائن پیٹ کی جانب سے 62 لاکھ روپے منظور ہوئے ہیں۔ اس موقع پر امیر الدین…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
درگم شیکھر ، عادل آباد ضلع مہار سنگم کے صدر منتخب
عادل آباد۔27/مئی(اردو لیکس) درگم شیکھر کو عادل آباد ضلع مہار سنگم کے صدر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔ہفتہ کے روز عادل آباد ضلع مستقر کے کیلاش نگر میں واقع اشوکا بدھا وہار میں ماتا رمابائی امبیڈکر مہیلا سنگم کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔اور ماتا رمابائی امبیڈکر مہیلا…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
بارگاہ قتالیہؒ کو لم پلی میں ماہانہ حلقہ ذکر ودرس تعلیمات سلسلہ جلالیہ و جشن حضرت خواجہ بندہ نواز رح
نارائن پیٹ: 27 مئی (اردو لیکس) بارگاہ قتالیہؒ کولم پلی میں ماہانہ حلقہ ذکر ودرس تعلیمات سلسلہ جلالیہ و جشن حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کی محفل منعقد ہوئی ۔ جسکی صدارت خواجہ سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہؒ کولم پلی نے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
چیگنٹہ میں اتوار کو عازمین حج کا تربیتی پروگرام
چیگنٹہ: انتظامی کمیٹی مسجد بلال چیگنٹہ کی جانب سے 28 مئی بروز اتوار،بوقت صبح 9 بجے تا نماز ظہر تربیتی کیمپ برائے حجاج کرام بمقام مسجد بلال میں منعقد کیا جارہا ہے ۔اس تربیتی کیمپ کی صدارت الحاج حضرت مولانا محمد جاوید علی حسامی صاحب ،ناظم مدرسہ مدینتہ العلوم میدک…
مزید پڑھیں »