جنرل نیوز
- مئی- 2023 -26 مئی
کوہیر ریلوے گیٹ تا بیدر بیس سڑک کے تعمیراتی کام تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن : نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید
کوہیر -26 مئی (اردو لیکس) حلقہ اسمبلی ظہیر آباد کے کوہیر میجر گرام پنچایت نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے آج پنچایت راج ڈپٹی اور اے ای کے ہمراہ ریلوے گیٹ کوہیر تا بیدر بیس چوراستہ سڑک کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا، واضح رہے کہ آج اس سڑک پر ڈامبر…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
بھینسہ کے عازمین حجاج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ
بھینسہ 25/مٸی (نامہ نگار محمد مشرف ) جاریہ سال بھینسہ شہر اور اطراف و اکناف سے جملہ 52 مرد و خواتین عازمين حجاج سفر حج کے لیٸے روانہ ہورہے ہیں جن کے لیٸے حکومت تلنگانہ کی جانب سے ٹیکہ اندازی اور میڈیکل کیمپ منعقد کیا تھا جس میں مقامی رکن…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
نارائن پیٹ ضلع کے تین مقامات، اوٹکور ، نارائن پیٹ اور گنڈمال کے امیر مقامی کا اعلان
نارائن پیٹ ؛ 25 مئی (اردو لیکس) جناب مجاہد صدیقی ، سابق ناظم ضلع جماعت اسلامی نارائن پیٹ کے پریس نوٹ کے بموجب امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت للہ حسینی نے اپنے مراسلہ 25/ مئی کے ذریعہ نارائن پیٹ ضلع کے تین مقامی جماعتوں ، اوٹکور ، نارائن…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
عادل آباد میں 2 کروڑ روپے سے منی حج ھاوز کی تعمیر _ کاموں کا جلد آغاز کرنے رکن اسمبلی جوگورامنا کا اعلان
عادل آباد۔25/مئی(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے کہاکہ 2 کروڑ روپئے کی لاگت سے عازمین حج کے لیے عادل آباد میں حج ہاؤز کی تعمیری کاموں کا آغاز جلد کردیا جائے گا۔ سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے میونسپل وائس…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
چیف منسٹر ہماچل پردیش سکھیندر سنگھ کا دورہ حیدرآباد _ کانگریس قائدین کی جانب سے تہنیت
حیدرآباد _ 25 مئی ( اردولیکس) ہماچل پردیش کے چیف منسٹر سکھیندر سنگھ سکھو نے تلنگانہ پی سی سی کی دعوت پر آج حیدرآباد کا پہنچیں ۔ جہاں پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی، اے آئی سی سی انچارج مانک راؤ ٹھاکرے، کارگزار صدور مہیش کمار گوڈ، انجن کمار…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
رکن اسمبلی جوگورامنا عادل آباد جوگورامنا کے ہاتھوں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کی پہلی قومی کانفرنس کے پوسٹرز کی اجراء
عادل آباد۔25/مئی(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا کے ہاتھوں سنٹرل گارڈن میں ضلع صدر فیڈریشن شاہد احمد توکل کی صدارت میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کی پہلی قومی کانفرنس جو جاریہ ماہ کی 28/تاریخ کو حیدرآباد میں منعقد ہونے والی ہے۔کہ پوسٹرز کی اجرائی عمل…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
مریال گوڑہ جدید ریلوے لائن کے کام سابقہ سروے کے مطابق ہی کئے جائیں: کھمم رکن پارلیمنٹ ناما ناگیشور راؤ
کھمم _ کھمم کے رکن پارلیمنٹ ناگیشور راؤ آج کھمم کلکٹریٹ میں منعقدہ دشا کمیٹی میٹنگ میں کھمم رکن پارلیمنٹ نامہ ناگیشور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریال گوڑہ کے لیے جو جدید ریلوے لائن کا کام ہے اس کو سابقہ میں جو سروے کیاگیا اس کے مطابق ہی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
کاماریڈی میں عازمین حج کے تربیتی اجتماع سے حافظ فہیم الدین منیری کا خصوصی خطاب
حج مبرور سے حاجی گناہوں سے پاک وصاف ہوجاتا ہے، حج زندگی میں تبدیلی لانے کا بہترین ذریعہ، عازمین حج کے تربیتی اجتماع سے حافظ فہیم الدین منیری کا خصوصی خطاب اسلام یہ چاہتا ہے کہ مومن اپنی زندگی سنوار لے، اور گناہوں کو چھوڑ کر پاکیزہ زندگی گزارنے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
رکن اسمبلی شادنگر وائی انجیایادو کے ہاتھوں ٹی یو ڈبلیوجے ایف کی مجوزہ قومی کانفرنس کا پوسٹر کا رسم اجرا
شادنگر(پریس نوٹ)اردوصحافیوں کےمسائل اوران کے حقوق کیلئے جدوجہدکرنےوالی تلنگانہ اردوورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (ٹی یوڈبلیو جےایف)کی مجوزہ پہلی قومی کانفرنس 28مئی بروز اتوارحیدرآباد کے خواجہ منشن فنکشن ہال مانصاحب ٹینک پر منعقد کی جارہی ہے کے پوسٹرس کی ریاست کے مختلیف مقامات پر رسم اجراکا عمل جاری ہے اس سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
ضلع عادل آباد کے اقلیتی مسائل پر اقلیتی کمیشن چیرمین طارق انصاری سے سیوافاؤنڈیشن کی نمایندگی
عادل آباد 25/مئی (اردو لیکس)طارق انصاری کو تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز کمیشن نامزد کئے جانے پر خواجہ سراج الدین صدرِ سیوا فاؤنڈیشن عادل آباد نے ان کی رہائش گاہ پہونچ کر ان کی شالپوشی و گلدستہ پیش کرتے ہوئے تہنت پیش کی ۔اس موقع پر خواجہ سراج الدین نے ضلع…
مزید پڑھیں »