جنرل نیوز

عادل آباد ڈی پی آر او وشنو وردھن کی ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے تہنیت

عادل آباد۔27/اپریل(اردو لیکس)آئی۔وشنو وردھن جنہوں نے حال ہی میں بحثیت ضلع عادل آباد تعلقات عامہ آفیسر کا چارج سنبھالا ہے،۔جمعرات کے روز محکمہ شہری تعلقات عامہ کے ریٹائرڈ ملازمین نے آئی۔وشنو وردھن سے ملاقات کی۔اس موقع ریٹائرڈ ملازمین نے آئی۔وشنو وردھن کی شال پوشی اور گلُ پوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی اور ضلع افسر کے طور پر ترقی پانے پر خوشی کا اظہار کیا کرتے ہوئےخلوص اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے اور مستقبل میں مزید ترقی کرنے کی خواہش کی۔آئی۔وشنو وردھن نے سب کہ شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر راجامولی،جناب شیخ رحمت علی، ایم دیونا، جے رام، راجنا کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button