جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -7 اپریل
مولانا فرمان مظاہری نے تراویح میں مکمل کیا قرآن
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ دنوں قصبہ سعادت گنج کے مشہور عالم دین مولانا محمدفرمان مظاہری نے سعادت گنج کی مرکزمسجد میں تراویح میں قرآن کریم مکمل کرلیا۔ وہ دو دو پارے سنا رہے تھے۔ یہ ان کے لئے بڑی خوشی کا لمحہ تھا۔ تراویح مکمل ہونے کے بعد انہیں مبارکباد دینے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
عادل آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام ۔ نامپلی رکن اسمبلی جعفر حسین معراج کی شرکت
عادل آباد۔6/اپریل(اردو لیکس)مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے منعقد کردہ افطار پارٹی گنگا جمنی تہذیب کی مثال ہے۔ان خیالات کا اظہار نامپلی رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے شہر مستقر عادل آباد کے اردو گھر شادی خانہ میں مجلس اتحاد المسلمین عادل آباد کے ٹاؤن صدر شیخ نذیر احمد کی…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
فلیٹ ریٹ بجلی بحال ہونے پر ریاست کے بنکروں میں خوشی کی لہر
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ریاستی حکومت کی جانب سے بنکروں کی فلیٹ ریٹ بجلی بحال ہونے پر ضلع کے بنکروں سمیت پورے صوبے کے بنکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔میڈیا میں خبر آنے کے بعد ہر کوئی ایک دوسرے کو فون سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع کردیا ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
ایس ڈی پی آئی کی جانب سے نئی دہلی میں دعوت افطار کا اہتمام
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے کل نئی دہلی نظام الدین کمیونٹی سینٹر میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی مندرجہ ذیل شخصیات۔ پروین کمار۔ جنگ پورہ ایم ایل اے، عام آدمی پارٹی، فادر…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
نظام آباد میں کارپوریٹر یم اے قدوس کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام یم یل اے گنیش گپتا کی شرکت
قومی یکجہتی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ و نظام آباد کی ترقی کیلئے دُعا کریں کارپوریٹر یم اے قدوس کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام یم یل اے گنیش گپتا کی شرکت نظام آباد 6 /اپریل (اردو لیکس ) نظام آباد اربن یم یل اے مسٹر بیگا…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
نوسالہ سوم جماعت کی طالبہ عشیرہ فائق نے رکھا روزہ
شہرنظام آباد محلہ آٹونگر سے تعلق رکھنے والی معصوم بچی عشیرہ فائق بنت شیخ سلمان نے انتہای شوق وذوق کے ساتھ رمضان المبارک کا تیرہواں روزہ رکھا والدین دادادادی کے علاوہ نانانانی اوردیگر اقرباء نے پھول اورکپڑوں کا ہدیہ کرتے ہوے دلی مبارکباددی اور نیک تمناؤں کااظہارکیا اللہ پاک اس…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
ننھی روزہ دار حیدرآباد کی انعم مشکورہ
حیدرآباد: حیدر آباد کے پرانے شہر کے زی تیلگو نیوز رپورٹر جناب محمد کی دختر 7 سالہ انعم مشکورہ کو اللہ پاک نے پچھلے تین سال سے روزہ رکھنے کی سعادت بخشی ہے۔ حالانکہ اس عمر میں روزہ اس معصوم پر فرض بھی نہیں ہوا لیکن شوقِ عبادت اور جذبہ…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
وزیر فینانس ہریش راؤ کے ہاتھوں آج جمعرات کو کوہیر میں شادی مبارک اسکیم کے چیکس کی تقسیم _ کوہیر نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید کا بیان
کوہیر _ 5اپریل(اردو لیکس) میجر گرام پنچایت کوہیر نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ کل بتاریخ 6 اپریل 2023 بوقت شام 4 بجے بمقام پی۔وی۔آر فنکشن ہال ظہیر آباد میں ریاستی وزیر مسٹر ٹی۔ہریش راو و رکن پارلیمان ظہیرآبادمسٹر بی بی پاٹل کے دورہ کے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
جناب اکبر الدین اویسی کی شیخ پیٹ میں دعوت افطار میں شرکت
حیدرآباد: جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ پارٹی نے منگل کو شیخ پیٹ بلدی ڈویژن کے سالار مت گراؤنڈ ، برنداون کالونی نزد فاطمہ مسجد میں منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی۔ تصویر میں جناب محمد را شد فراز الدین متعلقہ کارپوریٹر جناب رحمت اللہ طیب سینئر مجلسی لیڈر…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
عادل آباد میں جگہ جگہ رمضان کی رونقیں _ بازاروں میں عوام خریداری میں مصروف
خضر احمد یافعی کی رپورٹ عادل آباد۔5/اپریل(اردو لیکس)رمضان المبارک رحمت و برکت اور بخشش و مغفرت کا مہینہ ہے،جیسے ہی رمضان کا چاند نظر آتاہے اہل ایمان کے قلب و جگر میں ایک روحانی کیفیات و سرور چھاجاتا ہے،ذہن و فکر میں پاکیزگی کی لہر دوڑ جاتی ہے،اور…
مزید پڑھیں »