جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -8 مارچ
خواتین ملازمین کا احترام، درگم ٹرسٹ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد ۔
عادل آباد۔ عادل آباد درگم ٹرسٹ کے زیر اہتمام کلکٹر چوراستہ پر واقع درگم ٹرسٹ کے آفس پر چیرمین درگم شیکھر نے آج عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین صفائی کارکنان جو ہمارے اردگرد کے ماحول کو صاف کرتی ہیں اور معاشرے کے لیے انمول خدمات انجام دیتی ہیں،کو…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
کوہیر میں ریلوے گیٹ کی سڑک کے تعمیراتی کاموں کا آغاز
کوہیر۔ 8 مارچ(اردو لیکس) ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر میں 75 لاکھ کی لاگت سے ریلوے گیٹ کوہیر سے تحصیل آفس کااحاطہ کرتے ہوۓ بیدر بیس کوہیر سڑک کے کاموں کا آغاز نمائندہ سرپنچ کوہیر شیخ جاوید کی سر پر ستی میں عمل میں آچکا ہے۔ آج اس سڑک کے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
نرمل میں ٹی یس میسا کے زیر اہتمام یوم عالمی خواتین کا انعقاد
نرمل/(نرمل)تلنگانہ اسٹیٹ مائناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسئیشن ضلع نرمل کے زیراہتمام ایک تقریب بعنوان” یوم علمی خواتین” ٹی این جی اوز بھون نرمل میں منعقد کی گئی۔اس تقریب کی صدارت جناب سید اظہر حسین صدر اسوسئیشن نے کی۔اس موقع پر جناب انصار احمد ساحل کارگزار صدر نے اپنے خطاب میں کہا…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
بارہ بنکی کے موضع چوکھنڈی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
بارہ بنکی،( ابوشحمہ انصاری) موضع چوکھنڈی میں عرس کے موقع پر صوبائی سطح کے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔ جس کی صدارت چوکھنڈی کے سابق پردھان حاجی عبدالعلیم ، مشترکہ کنوینر محمدمحفوظ انصاری ، محمدانصار ایکسپورٹر اور نگرانی محمدنفیس انصاری (صلاح کار) نے فرمائی۔ اس ٹورنامنٹ میں اترپردیش کی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
بزم رحمت عالم کا آج 7 مارچ کو قلی قطب شاہ اسٹیڈیم پر جلسہ شب برات
حیدرآباد 7مارچ(پریس نوٹ) کل ہند بزم رحمت عالمۖ کی جانب سے 7مارچ منگل کو مرکزی جلسہ شب برات قلی قطب شاہ اسٹیڈیم ہائی کورٹ روڈ میں عظیم الشان پیمانے پر منعقد ہوگا۔ جلسہ کی صدارت جناب ایم اے مجیب سینئر ایڈوکیٹ و صدر کل ہند بزم رحمت عالم کریں گے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
قرآن مجید سے جس کا بھی رشتہ منسلک ہوتا ہے وہ تمام چیزوں میں معزز و مکرم ہو جاتا ہے
دریاباد،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)قرآن پاک دنیا کے تمام انسانوں کی ہدایت کے لئے ایک بہترین گائیڈ بک اور رہنما کتاب ہے اس کا پڑھنا و سننا دونوں باعث ثواب ہے وہیں اس کو پڑھنے سے دل کو سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے اس لئے قرآن پاک کی تلاوت کا معمول…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
نارائن پیٹ ڈسٹرکٹ جج عبدالرفیع کی عالمی یوم خواتین تقریب میں شرکت
نارائن پیٹ: 6مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع جج عبدالرفیع نے ڈسٹرکٹ آر ٹی او آفس میں یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں کہا کہ سب سے پہلے انہوں نے خواتین کے دن پر تمام خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے خلاف شوہروں کی طرف…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
عالمی کتاب میلہ میں ڈاکٹر فریاد آزر کی نئی کتاب کا اجرا
بارہ بنکی/نئی دہلی(ابوشحمہ انصاری) دہلی کے پرگتی میدان میں چل رہے عالمی کتاب میلے میں معروف شاعر اور بین اقوامی سہہ ماہی ادبِ عالیہ کے مدیر ڈاکٹر فریاد آزر ؔ کی نئی کتاب’شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے عرف بیت بازی‘ کا اجرا قومی اردو کونسل کے پیویلئن پر…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
ہر دور میں حالات کے تحت علماء نے چیلنجز کا سامنا کیا اور کامیاب ہوئے
حیدرآباد: یہ دور علمی مقابلہ کا ہے ہمیں چاہیے کہ پوری توانائی، پوری تیاری کے ساتھ اور علم کی پوری باریکیوں کو سمیٹتے ہوئے دینی و عصری علوم سے آراستہ ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی مولانا خلیل احمد ندوی نظامی (صدر صمدانی ایجوکیشنل سوسائٹی حیدرآباد) نے جامعۃ البنات…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
بزم افقر بارہ بنکی کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ضلع کی سب سے قدیم ادبی تنظیم بزم افقر کی ماہانہ طرحی نشست شیخ فرزند علی میموریل اسکول پیر بٹاون میں منعقد ہوئی ۔حسب دستور دیرینہ صدر بزم استاداشعرا رہبر تابانی دریادی نے صدارت اور صغیر نوری نے نظامت کے فرائض انجام دئے۔ کانپور سے تشریف لائے خوش…
مزید پڑھیں »