جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -6 مارچ
مدرسہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد نارائن پیٹ کے تین طلباء کی تکمیل حفظ قرآن مجید پر تہنیتی تقریب
نارائن پیٹ: 06 مارچ (اردو لیکس) مدرسہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد نارائن پیٹ ملحقہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے تین طلباء کی تکمیل حفظ قرآن مجید کے موقع پر جامع مسجد میں تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابارح نے کی۔ جبکہ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
اوٹنور ایم پی ڈی او نے سلائی مشین ٹریننگ سنٹر کا کیا دورہ
عادل آباد۔6/مارچ(اردو لیکس)ضلع عادل آباد کے اوٹنور ایم پی ڈی او تروملا نے فقیر گٹہ،اوٹنور ٹاؤن میں سیلف ایمپلائیڈ 90 روزہ سلائی مشین ٹریننگ سنٹر کا معائنہ کیا۔حاضری اور دیگر ریکارڈ چیک کیا۔ تربیت حاصل کرنے والے امیدواروں سے کہاکہ وہ آگاہ رہیں کہ یہ 90 دن کی تربیت ہے۔خواتین…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
عادل آباد ۔ مجلسی قائدین کے وفد کی ضلع کلکٹر سے ملاقات ۔ شب برأت و رمضان المبارک کے موقع پر موثر انتظامات کرنے تحریری یادداشت حوالے ۔
عادل آباد۔6/مارچ(اردو لیکس)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیریسٹر اسدالدین اویسی صاحب کی ہدایت پر آج عادل آباد مجلس اتحاد المسلمین کا ایک وفد مجلسی ٹاؤن صدر شیخ نزیر احمد کی قیادت میں ماہ مقدس رمضان المبارک اور شب برأت کی مناسبت سے شہر مستقر عادل آباد میں مسلمانوں کو…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
عادل آباد میں البراق ٹورس کے زیر اہتمام ختنہ کیمپ کا انعقاد ۔ بی آر ایس پارٹی اقلیتی سیل کے ٹاؤن صدر شیخ سلیم پاشاہ نے کیا افتتاح ۔
عادل آباد ۔ عادل آباد میں البراق ٹورس کے زیر اہتمام اتوار کے روز جدید عصری آلات کے ذریعہ آسان طریقہ پر ختنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس ختنہ کیمپ کا افتتاح عادل آباد بی آر ایس پارٹی اقلیتی سیل کے ٹاؤن صدر شیخ سلیم پاشاہ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
چھوٹے کنٹراکٹرس کے حقوق کا تحفظ کرنے تلنگانہ میناریٹیز کنٹریکٹرس ایسوسی ایشن کا مطالبہ
حیدرآباد ۔ 5 مارچ (اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز کنٹرایکٹرس ویلفیر اسوسی ایشن نے اسپیشل چیف سکریٹری بلدی نظم و نسق اروند کمار، کمشنر جی ایچ ایم سی لوکیش کمار اور انجینئر ان چیف جی ایچ ایم سی سے نمائندگی کی کہ کمشنر جی ایچ ایم سی کی ہدایت پر انجینئر…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
نظام آباد میں مفت ٹیلنرنگ سنٹر کی تربیت یافتہ خواتین میں اسنادات کی تقسیم صدر سوسائٹی محمد اکبر کا خطاب
خواتین کو روزگار سے مربوط کرنا مسلم ویلفئیر سوسائٹی کا مقصد مفت ٹیلنرنگ سنٹر کی تربیت یافتہ خواتین میں اسنادات کی تقسیم صدر سوسائٹی محمد اکبر کا خطاب نظام آباد 6/مارچ (اردو لیکس)مسلم ویلفئیر سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام ٹیلرنگ میں تربیت حاصل کرنے والی ( 25) لڑکیوں…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
فلائی ونگس ٹورس اینڈ ٹراویلس کے ذریعے عادل آباد سے 35 افراد پر مشتمل قافلہ ادائیگی عمرہ کے لئے روانہ ۔
عادل آباد ۔ فلائی ونگس ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ عادل آباد کے مختلف مقامات سے تعلق رکھنے والے عازمین عمرہ کے 35رکنی (مرد و خواتین) قافلہ کی بروز اتوار بعد نماز ظہر عیدگاہ میدان سے مینیجنگ ڈائریکٹر فلائی ونگس ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ عادل…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
اے آئی سی سی ارکان نے ضلع عادل آباد کے صحافی سید قمر سے ملاقات کی
عادل آباد ۔ اے آئی سی سی کے ارکان ڈاکٹر نریش جادھو نے صحافی قمر کی عیادت کی جب یہ معلوم ہوا کہ وہ منڈل سنٹر میں صحافی پر حالیہ حملے میں آنکھ میں زخمی ہوئے ہیں اور حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں سائنسی علاج کرانے کے بعد وہ…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
کھمم میں 11 مارچ کو جلسہ عظمت قرآن مجید
مولانا محمد سعید احمد صاحب قاسمی بانی و ناظم مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 11 مارچ بروز ہفتہ بوقت نماز عصر تا عشاء بمقام احاطہ دارالعلوم کھمم میں جلسہ عظمت قرآن مجید کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جلسہ کی صدارت مولانا مفتی محمد جلال…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
عادل آباد شہر کے ادارہ دارالعلوم حسینیہ کا منگل کو 32 واں سالانہ عظیم الشان جلسہ عام بعنوان عظمت قرآن و استقبال رمضان
شہر مستقر عادل آباد کا قدیم دینی ادارہ دارالعلوم حسینیہ کا 32 واں سالانہ عظیم الشان جلسہ عام بعنوان عظمت قرآن و استقبال رمضان 7/مارچ بروز منگل بموقع شب برأت بمقام مسجد محمدیہ رام نگر عادل آباد میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مدرسہ…
مزید پڑھیں »