جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -19 جنوری
18 سال سے زائد عمر والے آنکھوں کا معائنہ کروالیں:_ نارائن پیٹ کلکٹر کویا شری ہرشا
نارائن پیٹ: 19 (اردو لیکس) نارائن پیٹ کے ضلع کلکٹر کویا سری ہرشا نے 18 سال کی عمر مکمل کرنے والے لوگوں سے کہا کہ وہ حکومت کی طرف سے شروع کیے گئے آنکھوں کی روشنی پروگرام کے دوسرے مرحلے میں آنکھوں کا معائنہ کروائیں۔ ضلع کلکٹر نے صدرنشین…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
موضع پلسی میں کانگریس پارٹی کےفلیکسی جلانے کا واقعہ،پر پارٹی قائدین کی پولیس سے شکایت درج
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان ) بھینسہ ڈیویژن کےکوبیر منڈل کے موضع پلسی گاؤں میں کل رات دیر گیے کچھ نامعلوم افراد کی جانب کوبیر منڈل کے موضوع میں لگے ہوئے کانگریس پارٹی کے بینرس کو جلا دیا گیا۔اسی ضمن میں آج کانگریس پارٹی کا ایک وفد موضوع پلسی کا دورہ کرتےہوئے تمام…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی ’’تحریک صلوٰۃ ‘‘کے ضمن میں اجلاس _مولانا ڈاکٹر سید عبدالمعز حسینی قادری شرفی ، مرزا نثار احمد بیگ نظامی سپریم کورٹ ایڈوکیٹ ‘ محمد شوکت علی صوفی و دیگر کے خطابات
نماز دنیا و آخرت میں فلاح و کامرانی کا ذریعہ، نماز کی پابندی کرنے والا انعامِ ربانی کا حقدار کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی ؐ کی ’’تحریک صلوٰۃ ‘‘کے ضمن میں اجلاس سے مولانا ڈاکٹر سید عبدالمعز حسینی قادری شرفی ، مرزا نثار احمد بیگ نظامی سپریم کورٹ ایڈوکیٹ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
عادل آباد شہر میں ریپڈ ایکشن فورس کا مارچ _ ضلع ایس پی ادے کمار ریڈی نے لیا جائزہ
عادل آباد۔19/جنوری(اردو لیکس)ضلع ایس پی عادل آباد ادے کمار ریڈی نے بتایا کہ ریپڈ ایکشن فورس فورس نے اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔جمعرات کو انہوں نے عادل آباد کے ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں ایکشن فورسز سے ملاقات کی اور ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن حدود میں مارچ کا انعقاد کیا۔…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ریاض الدین شیخ وائس آف میڈیا (اُردُو سیل) کے مدھیہ پردیش صدر منتخب
ریاض الدین شیخ وائس آف میڈیا (اُردُو سیل) کے مدھیہ پردیش صدر منتخب کُل ھند صدر مفتی محمد ھارون ندوی نے کیا اعلان جلگاؤں ،مہاراشٹر 19 جنوری ( پریس ریلیز) وائس آف میڈیا مُلک کے مشہور معروف صحافیوں کی ایک بڑی تنظیم ھے ،جو بہت ھی تيزی سے مقبول و…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
کورٹلہ کی امداد المسلمین یوتھ ایسوسی ایشن کی جانب سے غریب لڑکی کی شادی میں اسٹیل کے سامان کا عطیہ
کورٹلہ _ 19 جنوری ( پریس ریلیز) کورٹلہ کی امداد المسلمین یوتھ ایسوسی ایشن کی جانب سے غریب لڑکی کی شادی کے لیے اسٹیل کا سامان عطیہ میں دیا گیا۔ اسوسی ایشن کے صدر عمران نے کہا کہ امداد المسلمین یوتھ ایسوسی ایشن کا بنیادی مقصد ذات پات سے بالاتر…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ارسہ پلی تالاب کی سرکاری اراضی پر حج ہاؤز کی تعمیر کیلئے نمائندگی
نظام آباد/(ای میل)ندیم احمد نائب صدر ہیلپ ویلفیر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی نے پرجاوانی میں ضلع کلکٹرکو ایک نمائندگی حوالے کرتے ہوئے ارسہ پلی تالاب کی سرکاری اراضی پر منی حج ہاؤز عمار ت کی تعمیر عمل میں لانے کی درخواست کی۔ ندیم احمد نے کہا کہ آبادی سے قریب علاقہ…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
اوقافی جائیدادوں کو فلاحی مقاصد کے لئے استعمال کرنےمحمد تقی حسین تقی سینئر صحافی و سماجی جہدکار محبوب نگر کا مطالبہ
مسلمانوں کی تعلیمی معاشی پسماندگی کا خاتمہ ریاست میں اوقافی جائیدادوں کو وقف کرنے کا اہم مقصد ریاستی وقف بورڈ اپنی ذمہ داری سے بے پرواہ ریاستی وقف بورڈ ہر متحدہ ضلع ہیڈ کوراٹر پر اقلیتی اسٹڈی سرکل اور گرلزکالجس قائم محمد تقی حسین تقی سینئر صحافی و سماجی جہدکا…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
کل 19/ جنوری کو شہر نظام آباد کے مختلف علاقوں سی ایم روڈ ،ٹیلی فون کالونی ،آٹونگر گیارہج،مالاپلی،مجاہد نگر،فروٹ مارکٹ حبیب نگر ،چار بھائی پڑول بنک میں برقی کی جاری رہے گی
نظام آباد 18/ جنوری (اردو لیکس)شہر نظام آباد میں کل سے شروع ہونے والے کنٹی ویلگو پروگرام کے باعث شہر نظام آباد کے مختلف علاقوں میں برقی کی سربراہی جاری رہیگی قبل از محکمہ ٹرانسکو اسسٹنٹ انجینئر عبد الروف نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا تھا کہ( 11KV) برقی…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
نظام آباد شہر میں جمعرات 19 جنوری کو ان علاقوں میں برقی سربراہی منقطع رہے گی
19 / جنوری کو شہر نظام آباد کے مختلف علاقوں میں سی ایم روڈ، ٹیلیفون کالونی، آٹو نگر گیاریج، مالاپلی، مجاہد نگر، فروٹ مارکٹ، حبیب نگر، چاربھائی پٹرول علاقہ میں برقی منقطع رہیگی نظام آباد:18/ جنوری (اُردو لیکس)عبدالرؤف اسسٹنٹ انجینئر ٹرانسکو ارسہ پلی نظام آباد نے اپنے ایک پریس نوٹ…
مزید پڑھیں »