جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -22 جنوری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی اڈھاک کمیٹی کی تشکیل، جلد انتخابات
حیدرآباد۔ 22/جنوری (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی جنرل باڈی کا ایک اجلاس آج اے جے مینشن، شانتی نگر، حیدرآباد میں منعقد ہوا جس میں تلنگانہ کے تقریباً تمام اضلاع کے اردو صحافیوں اور نمائندوں نے شرکت کی۔ یہ اجلاس جناب جمال شریف ایڈوکیٹ (نامہ نگار روزنامہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
کھمم ضلع کے کلور منڈل میں رکن اسمبلی وینکٹ ویریا کے ہاتھوں اردو و عربی اسکول کا افتتاح
کھمم ضلع کے کلور منڈل میں اردو و عربی اسکول کا افتتاح کھمم ضلع کے مستقر کلور منڈل پر اردو و عربی اسکول کا افتتاح ستوپلی رکن اسمبلی سنڈرہ وینکٹ ویریا نے انجام دیا تفصیلات کے بموجب کلور منڈل سے تعلق رکھنے والے محمد انصار علی نامی شخص جو پیشہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
چاند نظر نہیں آیا ہفتہ کو شب معراج
حیدرآباد: رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد (دکن) کی اطلاع کے بموجب ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیاکل ۳۰ ؍ جمادی الثانی ہے ان شاء اللہ شب معراج بروز ہفتہ 18 فبروری 2023 ء کو مقررہے ۔
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
غربت کی انا ،خودی اور ظلم و جبر کی داستان کو معاف نہ کرنے کے جذبے کا اظہاریہ ہے ’رُلدو پاتشاہ‘ : پروفیسر شہزاد انجم افسانہ ’رلدوپاتشاہ ‘ موجودہ وقت کے حکمرانوں کے طرز عمل پربھی صادق آتا ہے: ڈاکٹر مجاہد الاسلام
حیدرآباد/لکھنئو ( ۲۱ جنوری ؍ شاہد حبیب) رتن سنگھ کے افسانے ’رلدو پاتشاہ‘ میں ایک پر اسرار فضا نظر آتی ہے۔شروع میں روایتی فضا بندی کی گئی ہے اورراجہ رانی والے قصوں کی طرح ہی اس کا آغاز ہوتا ہے۔ لیکن بہت دور تک چلنے کے باوجود پتہ نہیں چلتا…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
نکاح کو آسان کرو،زنا کے دروازے بند ہونگے: مفتی محمد ھارون ندوی _ دھولیہ میں کھاٹک سماج کے 16 اجتماعی نکاح کا کامیاب پروگرام
نکاح حضرت محمد صلی علیہ وسلم کی عظیم محبوب سُنت ھے،آپ نے تین مرتبہ زور دے کر فرمایا کہ نکاح کو اتنا آسان بناؤ زنا ختم ہو جائے،آج منگنی،ہلدی،مہندی،جہیز اور بارات کے نام پر نکاح کو مُشکل بنا دیا گیا ھے اور ہزاروں بیٹیاں اپنی زندگی بن بیاہی گزار رھی…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
آصف آباد (TUWJ-IJU)کے ضلعی صدر عبدالرحمن کی کاغذ نگر کے گردوں کی بیماری سے متاثرہ صحافی کی عیادت
آصف آباد (TUWJ-IJU ) کے ضلعی صدر عبدالرحمن کی کاغذ نگر کے گردوں کی بیماری سے متاثرہ صحافی کی عیادت آصف آباد ضلع( کاغذ نگر):- کاغذ نگر قصبہ کے صحافی محمد مکشیر حسین گردے کی بیماری کی وجہ سے کچھ دنوں سے بیمار تھے، تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حقوق صرف اتحاد سے حاصل کیا جاسکتاہے _ آصف آباد TUWJ (IJU) کے ضلع صدر عبدالرحمن کا خطاب
کاغذنگر،کوٹالہ اور چنتلا مانے پلی کے *TUWJ (IJU) کے ضلع صدر کے دورہ پر ان کی وہاں کے صحافیوں نے شال پوشی کی۔ آصف آباد ضلع ( کوٹالہ):- تلنگانہ اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن (TUWJ IJU) کے ضلع صدر عبدالرحمن نے کہا کہ صحافیوں کے حقوق صرف اتحاد سے…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
مینارٹی اسکولس و کالجس سے استفادہ کی اپیل ۔سید غُلام احمد صدر مجلس کریم نگر
پداپلی :(محمد اِستقام الدین) کریم نگر کے آر ایل سی آفس کے احاطہ میں واقع میدان میں مُسلم قائدین،علماء و دانشورانِ قوم و ملت کی سال 24-2023 tmreis کے داخلوں سے متعلق میٹنگ ضلعی عہدیدار محکمہ اقلیتی بہبود, آر ایل سی،ویجلنس، صدر مدرس و دیگر آفسران کی نگرانی میں منعقد…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
جناب محمد ظہیر الدین بابر کا انتقال
حیدرآباد 20- جنوری ( راست ) حیدرآباد کے ممتاز ومعروف گلوکار اورپروپرائٹر حیدرآباد بنگلس اینڈ کاسمٹکس لاڈ بازار ساکن بی بی بازار چوراہا مغل پورہ ولد جناب محمد وزیر الدین صاحب مرحوم کا 20 – جنوری کو انتقال ہوگیاـ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد قباء تالاب کٹہ میں ادا…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
مفت آنکھوں کی تشخیص100/دن کے پروگرام میں اردو زبان نظر انداز کرنے کا محمد واجد حسین سابق فلور لیڈر کانگریس جی ایچ ایم سی کا الزام۔
حیدرآباد _ 20 ( پریس نوٹ) ریاست تلنگانہ میں مفت آنکھوں کی تشخیص پروگرام میں ریاست کی دوسری سرکاری زبان ہونے کے باوجود نظر انداز کردیا گیا جس کی وجہ سے خاص طور پر اردو داں طبقہ اس اسکیم سے مستفید ہونے میں دشواریاں محسوس کر رہے ہیں ۔ …
مزید پڑھیں »