جنرل نیوز

کل 19/ جنوری کو شہر نظام آباد کے مختلف علاقوں سی ایم روڈ ،ٹیلی فون کالونی ،آٹونگر گیارہج،مالاپلی،مجاہد نگر،فروٹ مارکٹ حبیب نگر ،چار بھائی پڑول بنک میں برقی کی جاری رہے گی

نظام آباد 18/ جنوری (اردو لیکس)شہر نظام آباد میں کل سے شروع ہونے والے کنٹی ویلگو پروگرام کے باعث شہر نظام آباد کے مختلف علاقوں میں برقی کی سربراہی جاری رہیگی قبل از محکمہ ٹرانسکو اسسٹنٹ انجینئر عبد الروف نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا تھا کہ( 11KV) برقی لائن کو تبدیل کئے جانے کی اطلاع دی تھی تاہم ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر ان کاموں کو آئندہ دنوں کے لئے ملتوی کردیا گیا کل بروز جمعرات 19/ جنوری اعلان کئے تمام علاقوں میں حسب معمول برقی کی سربراہی جاری رہیگی

متعلقہ خبریں

Back to top button