جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -14 دسمبر
مدرسہ دینیہ عربیہ فلاح دارین نندی پیٹ میں دوطلباء کا ناظرہ قرآن کاآغاز _مفتی عبدالمبین قاسمی نے پڑھایا پہلارکوع
مدرسہ دینیہ عربیہ فلاح دارین نندی پیٹ میں دوطلباء کا ناظرہ قرآن کاآغاز کیا مفتی عبدالمبین قاسمی نے ان بچوں کو پہلارکوع پڑھایا۔ اس موقع پر مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی نے طلباء سرپرستوں اور ذمہ داران مدرسہ کو مبارکباددیتے ہوے کہا کہ علم دین سے دوری اور اس حوالہ سےہماری غفلت…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
عرس شریف حضرت سید شاہ کمال بیابانی چشتی رح و حضرت فتح الللہ بیابانی چشتی رح کنٹیشور نظام آباد کا 14ڈسمبر تا 16ڈسمبر سہ روزہ انعقاد
نظام آباد 13/ ڈسمبر (اردو لیکس) چیف ایگزیکٹو آفیسر ریاستی وقف بورڈ جناب شہنواز قاسم اور ریاستی چیئرمین وقف بورڈ جناب مسیح الللہ خان کی ہدایت شہر نظام آباد میں قطب ا لعارفین محبوب السالکین ندیم الکاملین حضرت سید شاہ کمال بیابانی چشتی رح ، حضرت فتح الللہ بیابانی چشتی…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کے ذمہ داروں کی سی ای او حج کمیٹی آف انڈیا یعقوب شیخ سے ملاقات
نارائن پیٹ: 13 ڈسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کے ذمہ داران کا ایک قافلہ آج الحاج امیر الدین ایڈوکیٹ صدر سوسائٹی کی قیادت میں چیف اگزیکٹو آفیسر حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی جناب یعقوب شیخ سے انکے دفتر میں ملاقات کرکے نارائن پیٹ ضلع کو علحدہ حج…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
اردو پرنٹ، الکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیاکے صحافیوں کے بچوں کو مسابقتی امتحانات و کیریئر سازی میں مدد کی جائے گی: اے کے خان
حیدرآباد -ریاست میں اردو پرنٹ، الکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے بچوں کو مسابقتی امتحانات و دیگر کورسیس میں رہنمائی کے علاوہ کیریئر سازی میں مختلف سطحوں پر مدد کی جائے گی۔ مشیر حکومت تلنگانہ براے اقلیتی امور اے – کے- خان نے تلنگانہ اسٹیٹ اردو ورکنگ جرنلسٹس…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے سال 2023 کے کیلنڈر کی رسم اجرائی
صفا بیت المال جو ہندوستان کے مختلف صوبوں میں انسانیت کی بنیاد پر بلا لحاظ مذہب وملت خدمت خلق انجام دیتا چلا آرہا ہے اسی کی ایک شاخ ، صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی عوام الناس کی سہولت کے پیش…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سے ماں بچے لاپتہ
حیدرآباد:حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک خاتون اپنے دونوں کمسن بچوں کے ساتھ لاپتہ ہوگئیں۔ محمد شبیر الدین جو ہاشم آباد، چندرائین گٹہ رہنے والے ہیں نے اپنی بیوی اور بچوں کی گمشدگی کی شکایت چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن میں درج کروائی۔ انھوں نے شکایت میں کہا کہ تین سال…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
مجید عارف نظام آبادی کی” میرا شہر میرے لوگ ” کتاب کا رفعت محمد خان سابق سنئیر کارپوریٹر و قائد مجلس کے ہاتھوں رسم اجراء
نظام آباد12/ ڈسمبر( اردو لیکس)مجید عارف نظام آبادی کی کتاب ” میرا شہر میرے لوگ ” کی رسم اجراء بدست رفعت محمد خان سئنیر سابق کارپوریٹرو قائد مجلس نظام آباد کے ہاتھوں ان کی رہائش گاہ پر عمل میں لائی گئی۔مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر ناظم علی موظف پرنسپل…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ کے ویژن سے بی جے پی خوف زدہ : صدر ضلع بھارت راشٹر ا سمیتی اقلیتی سل نوید اقبال کا بیان
نظام آباد 12 ؍دسمبر (اُردو لیکس) صدر ضلع نظام آبادبھارت راشٹرا سمیتی اقلیتی سل مسٹر نوید اقبال نے دہلی شراب اسکام کے سلسلہ میں دختر چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ و رکن قانون ساز کونسل مسز کے کویتا سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ کو سیاسی استبداد…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
جمعیتہ علماء ہند عادل آباد کی جانب سے تلنگانہ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن کے ذمہ داران کی تہنیت
عادل آباد جمعیتہ علماء ہند کی جانب سے مسلمانوں کے مختلف مسائل کے حل کے لئے قائم کردہ تلنگانہ مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن کے ذمہ داران کو شال پوشی کے ذریعے تہنیت پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔تہنیت پیش کرنے والوں میں ضلع جمعیتہ علماء ہند عادل…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے ہاکی کھیل کا اہتمام
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مہاتما گاندھی کلب کی جانب سے ضلع کے تحت شہر کے گاندھی بھون کے احاطے میں موجود بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے پنڈت راج ناتھ شرما کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی، سماج وادی پارٹی کے…
مزید پڑھیں »